۲۰۲۲
ابراہام اور سارہ
فروری ۲۰۲۲


”ابراہام اور سارہ،“ ماہانہ دوست پیغام، فروری ۲۰۲۲

”ابراہام اور سارہ“

ماہانہ دوست پیغام، فروری ۲۰۲۲

ابراہام اور سارہ

شبیہ
ابراہام اور سارہ خیمہ میں

خاکہ کشی از اپریل سٹوٹ

ابراہام ایک نبی تھا۔ خُدا نے ابراہام اور اُس کی بیوی سارہ، کے ساتھ عہد باندھا۔

شبیہ
ابراہام اور سارہ اُداس نظر آ رہے ہیں

خُدا نے اُنہیں برکت دینے کا وعدہ کیا۔ اُس نے اُنہیں بتایا اُن کے بچے ہوں گے۔ ابراہام اور سارہ نے خُدا کی پیروی کرنے کا وعدہ کیا۔

شبیہ
ابراہام اور سارہ

ابراہام اور سارہ نے اپنے وعدہ پورا کیا۔ لیکن کافی عرصہ تک اُن کی کوئی بچے نہیں تھے۔ وہ بزرگ سے بزرگ تر ہوتے گئے۔

شبیہ
ابراہام اور سارہ بچے کے ساتھ

بلاآخر، جب ابراہام ۱۰۰ اور سارہ ۹۰ برس کے تھے، اُن کا لڑکا پیدا ہوا۔ اُنہوں نے اُس کا نام اضحاق رکھا وہ جانتے تھے خُدا نے اُنہیں برکت دی ہے۔

شبیہ
بچہ بیج بوتے ہوئے

میں خُداوند پر بھروسہ کر سکتا ہوں۔ بعض اوقات برکات فوری نہیں ملتی ہیں۔ مگر خُداوند ہمیشہ اپنے وعدوں کی پاسداری کرتا ہے۔

رنگ بھرو صفحہ

میں خُدا پر بھروسہ کر سکتا ہوں۔

شبیہ
بچہ کھیلتے ہوئے

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔

خاکہ کشی از اپرائِل سٹاٹ

جب آپ خوفزدہ یا اُداس ہوئے ہوں تو آسمانی باپ نے آپ کی کیسے مد دکی ہے

شائع کرنا