۲۰۲۲
رُوت اور نعومی
جون ۲۰۲۲


”رُوت اور نعومی،“ ماہانہ فرینڈ پیغامات، جون ۲۰۲۲

رُوت اور نعومی

ماہانہ فرینڈ پیغامات، جون ۲۰۲۲

رُوت اور نعومی

رُوت نعومیکے خاندان کے ساتھ بیاہ   کے وقت

خاکہ کشی از اپرایل سٹوٹ

نعومی اور اُس کا خاندان قحط کی وجہ سے ایک نئے ملک میں آیا۔ وہ رُوت نامی نوجوان عورت سے ملے۔ رُوت نے نعومی کے بیٹے سے بیاہ کیا۔

رُوت اپنے قریب اُلمرگ شوہر کے ساتھ

پھر رُوت کا شوہر وفات پا گیا۔ رُوت بہت اُداس تھی۔

نعومی

نعومی بھی بہت اُداس تھی۔ اُس کی دیکھ بھال کے لیے اُس کے پاس کوئی خاندان نہیں بچا تھا۔ اُس نے اُس ملک واپس جانے کا فیصلہ کیا جہاں سے وہ آئی تھی۔

نعومی اور رُوت

نعومی نے رُوت کو اپنے خاندان کے پاس واپس جانے کو کہا۔ لیکن رُوت نعومی سے محبت کرتی تھی۔ اُس نے نعومی کے ساتھ آنے اور اُس کا خیال رکھنے کا وعدہ کیا۔

رُوت خوشہ چِینی کرتے ہُوئے

رُوت اور نعومیغریب تھے۔ اِس لیے رُوت نے اُن کے لیے کھانا تلاش کرنے کے لیے سخت محنت کی۔

بوعز اور رُوت کھیت میں

کسی دن بوعز نامی شخص نے رُوت کو اپنے کھیت میں بچا ہُوا اناج جمع کرتے دیکھا۔

نوکر کے ساتھ بوعز

بوعز مہربان تھا۔ اُس نے اپنے نوکروں سے کہا کہ وہ رُوت کے لیے اضافی کھانا چھوڑ دیں۔

رُوت، بوعز اور نعومی، بچّے کے ساتھ

بعد میں رُوت اور بوعز کا بیاہ ہوگیا۔ اُن کے ہاں بیٹا پیدا ہُوا۔ نعومی نے اُس کی دیکھ بھال میں مدد کی۔

خاندان کھانا پیش کر رہا ہے

مَیں دُوسروں کا خیال رکھنے میں مدد کر سکتا ہوں۔ مَیں ضرورت مندوں کے ساتھ مہربانی کر سکتا ہوں۔

رنگ بھرنے کا صفحہ

مَیں دُوسروں کی دیکھ بھال کر سکتا ہُوں۔

دادا کے ساتھ بچّے

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔

خاکہ کشی از اپرائِل سٹوٹ

آپ کس کی مدد کر سکتے ہیں؟