۲۰۲۲
زبور یِسُوع مسِیح کی تعلیم دیتے ہیں
اگست ۲۰۲۲


“زبور یِسُوع مسِیح کی تعلیم دیتے ہیں،” ماہانہ دوست پیغامات، اگست ۲۰۲۲

زبور یِسُوع مسِیح کی تعلیم دیتے ہیں۔

ماہانہدوست پیغامات، اگست ۲۰۲۲

زبور یِسُوع مسِیح کی تعلیم دیتے ہیں

شبیہ
داؤدایک بربط کے ساتھ

خاکہ کشی از اپرایل سٹوٹ

زبور مقدس گیت ہیں۔ بائبل میں لوگوں نے خدا کی حمد کے لیے زبور لکھے۔ ان کے بہت سے زبور یِسُوع مسِیح کے بارے میں سکھاتے ہیں۔ یہ ہے جو بائبل کے کچھ زبور ہمیں سکھاتے ہیں۔

شبیہ
یِسُوع مسِیح ایک چٹان پر کھڑا ہے۔

میں خُداوند سے محبت کرتا ہوں۔ وہ میری چٹان اور میری طاقت ہے۔ میں اُس پر بھروسہ کروں گا۔ میں اُس کی تمجیدکروں گا۔

شبیہ
یِسُوع مسِیح ایک بھیڑ اُٹھائے ہوئے

خُداوند میرا چُوپان ہے. وہ مجھے ہری ہری چراگاہ کی طرف لے جاتا ہے۔ وہ مجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے۔ میں نہیں ڈروں گا۔

شبیہ
یِسُوع مسِیح ایک چراغ پکڑے ہوئے

خُداوند میرا نور ہے۔ میں نہیں ڈروں گا۔ مجھ میں ہمت ہو گی۔ وہ میرے دل کو مضبوط کرے گا۔

شبیہ
چرچ میں لوگ

میں یِسُوع مسِیح سے محبت کرتا ہوں، اور وہ مجھ سے محبت کرتا ہے۔ میں اس کی تعریف کر سکتا ہوں جب میں اس کے بارے میں سیکھتا اور گاتا ہوں۔

رنگ بھرنے کا صفحہ

خُداوند میرا چُوپان ہے.

شبیہ
یِسُوع مسِیح ایک برّہ تھامے ہُوئے

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔

خاکہ کشی از اپرائِل سٹوٹ

آپ یِسُوع کی محبت کو کیسے محسوس کرتے ہیں؟

شائع کرنا