۲۰۲۳
چرواہے بچّے یِسُوع کو ملتے ہیں
دسمبر ۲۰۲۳


”چرواہے بچے یِسُوع کو ملتے ہیں،“ فرینڈ، دسمبر ۲۰۲۳، ۴۶–۴۷۔

ماہانہ فرینڈ پیغامات، دسمبر ۲۰۲۳

چرواہے بچّے یِسُوع کو ملتے ہیں

شبیہ
Alt text

خاکہ کشی اَز اپرایل سٹوٹ

ایک رات، ایک فرشتہ کھیت میں چرواہوں کے پاس جاتا ہے۔ فرشتے نے اُنہیں بتایا کہ ایک اہم بچّے کی پَیدایش ہوئی ہے۔ اُس کا نام یِسُوع مسِیح تھا۔ وہ دنیا کے تمام لوگوں کے لیے نجات دہندہ ہوگا۔ مزید فرشتے آئے۔ اُنہوں نے گایا، ”عالمِ بالا پر خُدا کی تمجِید ہو اور زمِین پر اُن آدمِیوں میں جِن سے وہ راضی ہے صُلح۔“

شبیہ
Alt text

چرواہے بچّے یِسُوع سے ملنے کے لیے جلدی سے نکلے۔ وہ اُسے دیکھ کر بہت خوش ہوئے!

شبیہ
Alt text

چرواہوں نے دُوسروں کو یِسُوع مسِیح کے بارے میں بتایا۔ وہ چاہتے تھے کہ ہر کوئی خوشخبری سنے۔

رنگ بھرو صفحہ

مَیں یِسُوع مسِیح کے بارے میں گیت گا سکتا ہوں۔

شبیہ
alt text here

خاکہ کشی اَز اپرایل سٹوٹ

میں یِسُوع کی پَیدائش کا جشن منانے کے لیے اُس کے بارے میں گیت گا سکتا ہوں۔

شائع کرنا