مورمن کی کِتاب کی ویڈیوز
یِسُوع مسِیح لوگوں میں عشائے ربانی متعارف کرواتا ہے | ۳نیفی ۱۸


یِسُوع مسِیح لوگوں میں عشائے ربانی متعارف کرواتا ہے | ۳نیفی ۱۸

یِسُوع قدیم امریکہ کے لوگوں میں اپنی عشائے ربانی کا آغاز کرتا ہے۔ خُداوند روٹِی اور مے کو برکت دیتا ہے اور اپنے بدن اور اپنے خُون، جو کہ تمام لوگوں کے لیے بہایا گیا تھا اُس کی یاد میں عشائے ربانی منظم کرتا ہے۔

شائع کرنا