۲۰۲۱
یِسُوع نے فرمایا اِنجیل پھیلاؤ
اگست ۲۰۲۱


”یِسُوع نے فرمایا اِنجیل پھیلاؤ،“ دوست، اگست ۲۰۲۱

”یِسُوع نے فرمایا اِنجیل پھیلاؤ“

عہدِ جدید کی کہانیاں برائے نوجوان قارئین

یِسُوع نے فرمایا اِنجیل پھیلاؤ

متی ۲۸ اور اَعمال ۱

شبیہ
جی اُٹھا یِسُوع لوگوں سے باتیں کرتے ہوئے

یِسُوع کے مرنے اور جی اُٹھنے کے بعد، وہ اپنے پیروکاروں پر ظاہر ہُوا۔ اُس نے اپنے رسُولوں کو بتایا کہ وہ تمام لوگوں کو حکموں کی فرماں برداری اور بپتسما کی تعلیم دیں۔

شبیہ
جی اُٹھا یِسُوع پطرس سے بات کرتے ہوئے

پطرس اب وہ نبی تھا جس نے زمین پر کلِیسیا کی راہ نمائی کرنا تھی۔ یِسُوع نے وعدہ کیا کہ رُوحُ القُدس اُن کے ساتھ ہوگا۔

شبیہ
یِسُوع آسمان کو لوٹتا ہے

اپنے پیروکاروں کو تعلیم دینے کے بعد، یِسُوع آسمان کو لوٹ گیا۔

شبیہ
مُسافر شاگِرد

رسُولوں نے سفرکرنا اور مختلف مُلکوں میں تعلیم دینا شُروع کیا۔

شبیہ
خیمہ زن بچّے

مَیں بھی اِنجیل کو پھیلانے میں مدد کر سکتا ہوں۔ مَیں اچھا دوست بن سکتا ہوں اور راست موقف کی حمایت کرسکتا ہوں۔

رنگ بھرنے والا صفحہ

یِسُوع چاہتا ہے کہ مَیں اِنجیل کو پھیلاؤں

شبیہ
ایک بچّہ دُوسرے بچّے سے دوست رسالے کی کاپی کا اشتراک کرتا ہے

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔

خاکہ کشی از اپرائِل سٹاٹ

شائع کرنا