۲۰۲۳
یِسُوع لعزر کو مُردوں میں سے زِندہ کرتا ہے
اپریل ۲۰۲۳


”یِسُوع لعزر کو مُردوں میں سے زِندہ کرتا ہے،“ فرینڈ.اپریل ۲۰۲۳، ۴۶ –۴۷۔

ماہنامہ فرینڈ پیغامات، اپریل ۲۰۲۳

یِسُوع لعزر کو مُردوں میں سے زِندہ کرتا ہے

شبیہ
یِسُوع مریم، مرتھا، اور لعزر کے ساتھ بیٹھے ہوئے

خاکہ کشِی از اپرایل سٹوٹ

مریم اور مرتھا کا ایک بھائی تھا جِس کا نام لعزر تھا۔ وہ یِسُوع مِسیح کے دوست تھے۔

شبیہ
یِسُوع مریم اور مرتھا سے گلے مِلتے ہوئے

لعزر بُہت بِیمار ہو گیا۔ جلد ہی، وہ فُوت ہو گیا۔ مریم اور مرتھا افسُردہ تھیں۔ جب یِسُوع آیا، تو وہ اُن کے ساتھ رویا۔

شبیہ
یِسُوع لعزر کی قبر پر کھڑا ہے

پھِر یِسُوع اُن کے ساتھ لعزر کی قبر پر گیا۔ اُس نے کہا، ”اے لعزر، نِکل آ۔“

شبیہ
یِسُوع لعزر کی قبر سے باہر نِکلنے میں مدّد کرتے ہوئے

لعزر کھڑا ہُوا اور قبر سے باہر چلا آیا۔ وہ پھِر سے زِندہ ہو گیا تھا! یِسُوع کے وسیلے سے، ہم سب بھی دوبارہ زندہ ہوں گے!

رنگ بھرنے کا صفحہ

یِسُوع مِسیح زندہ ہے۔

شبیہ
رنگ بھرنے کا صفحہ بچّہ یِسُوع کی تصوِیر پکڑے ہوئے

خاکہ کشی از اپرایل سٹوٹ

آپ ایسٹر کے وقت یِسُوع کو کیسے یاد کرتے ہیں؟

شائع کرنا