۲۰۲۳
پولُس ہمیں یِسُوع مسِیح کی پیروی کرنا سِکھاتا ہے
اکتوبر ۲۰۲۳


”پولُس ہمیں یِسُوع مسِیح کی پیروی کرنا سِکھاتا ہے،“ فرینڈ اکتوبر، ۲۰۲۳، ۴۶–۴۷۔

ماہانہ لیحونا پیغام، اکتوبر ۲۰۲۳

پولُس ہمیں یِسُوع مسِیح کی پیروی کرنا سِکھاتا ہے

شبیہ
Alt text

خاکہ کشی اَز اپرایل سٹوٹ

پولُس ایک رَسُول تھا۔ اُس نے ہمیں سِکھایا کہ ہمیں دُوسروں کے لیے نمونہ بننا چاہیے۔ اِس کا مطلب وہ سب کرنا ہے جو یِسُوع مسِیح کرے گا۔

شبیہ
Alt text

پولُّس نے کہا ہے کہ جب ہم دُوسروں سے بات کریں، ہمیں اچھے الفاظ استعمال کرنے چاہیے۔۔

شبیہ
Alt text

اُس نے یہ بھی کہا کہ ہمیں یِسُوع مسِیح پر اِیمان رکھنا چاہیے۔

شبیہ
Alt text

اُس نے سِکھایا کہ ہمیں اچھے انتخاب کرنے چاہیے، جیسے دُوسروں کی مدد کرنا۔

رنگ بھرو صفحہ

مَیں یِسُوع مسِیح کی پیروی کر سکتا/سکتی ہُوں۔

شبیہ
alt text here

خاکہ کشی اَز اپرایل سٹوٹ

مَیں نبی کی بات سُن کر یِسُوع مسِیح کی پیروی کر سکتا/سکتی ہُوں۔

شائع کرنا