”دُعا کیا ہے؟“ فرینڈ، اپریل ۲۰۲۴: 46–47
ماہانہ فرینڈ پیغام، اپریل ۲۰۲۴
دُعا کیا ہے؟
ہم آسمانی باپ کے ساتھ جو بات چیت کرتے ہیں دُعا کہلاتی ہے۔
ہم کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ دُعا کر سکتے ہیں۔ آسمانی باپ ہمیشہ ہماری دُعا سُنے گا۔
جب ہم دُعا کرتے ہیں تو ہم اَیسے اَلفاظ اِستعمال کرتے ہیں جو محبّت اور احترام کا اِظہار کرتے ہیں۔
ہم اپنی برکات کے لیے آسمانی باپ کا شُکریہ اَدا کرتے ہیں۔ اور ہم مدد کے لیے اُس کو پُکار سکتے ہیں۔
ہر دفعہ جب مَیں دُعا کرتا ہُوں تو مَیں آسمانی باپ کی محبّت کو محسُوس کر سکتا ہُوں!
© 2024 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. یُو ایس اے میں چھپا۔ منظُوری برائے انگریزی: 19/6۔ منظُوری برائے ترجمہ: 19/6۔ ترجمہ برائے ماہانہ فرینڈ پیغام، اپریل 2024۔ Language.19288 434