”وہ آیا“ برائے مضبُوطیِ نوجوانان، دسمبر ۲۰۲۱
ماہانہ برائے مضبوطیِ نوجوانان پیغام، دسمبر ۲۰۲۱
وہ آیا
عقائد اور عہود گواہی دیتے ہیں کہ یِسُوع مِسیح زمین پر آیا اور ہمیں سکھاتا ہے کہ وہ کون ہے اور وہ سب لوگوں کے پاس کیا لایا ہے۔
وہ زمین پر پیدا ہوا تھا
فراہم کی گئی ، از جینی ڈی پیگ
وہ باپ کی مرضی پوری کرنے آیا
جیسے زمین پر ویسے آسمان پر ہے ، از جسٹن کنز
وہ سیکھتا اور ترقّی کرتا گیا
اور بچہ روح میں بڑھتا اور مضبوط ہوتا گیا ، از والٹر رین
وہ تمام لوگوں کو مخلصی دینے آیا
مسِیح گتسمنی میں ، از مائیکل مالم
وہ دوسروں کو اس کی گواہی دینے کے لیے بھیجتا ہے
خاکہ کشی از جسٹن کنز
وہ نُور ہے۔
چھوٹا برہ ، از جینی ڈی پیگ
© 2021 by Intellectual Reserve, Inc. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ یو ایس اے میں چھپا۔ منظوری برائے انگریزی:۱۹/۶۔ منظوری برائے ترجمہ: ۱۹/۶۔ ترجمہ برائے Monthly For the Strength of Youth Message، دسمبر ۱ ۲۰۲ Urdu. 17476 434