۲۰۲۲
انتظار مت کریں! چرواہوں کی مانند بنیں
دسمبر ۲۰۲۲


انتظار مت کریں! ”چرواہوں کی مانند بنیں،“ برائے مضبُوطیِ نوجوان ، دسمبر ۲۰۲۲

ماہانہ برائے مضبوطیِ نوجوان پیغام، دسمبر ۲۰۲۲

لُوقا۲: 8-۲۰

انتظار مت کریں! چرواہوں کی مانند بنیں

شبیہ
چرواہے

بہت پہلے ایک خاموش رات کو، چرواہوں نے جانفشانی سے اپنے گلّوں کو دیکھا۔

شبیہ
بھیڑ

چرواہوں کے پاس ایک اہم کام تھا۔ بھیڑوں کو خوراک ، پانی، اور خطرے سے حفاظت کی ضرورت تھی۔

شبیہ
فرشتہ

اچانک، ایک فرشتہ ظاہر ہوا!

”ڈرو مَت، کِیُونکہ دیکھو، مَیں تُمہیں بڑی خُوشی کی بشارت دیتا ہُوں … کہ آج تُمہارے لِئے پَیدا ہُؤا ہے … ایک مُنّجی، یعنی مسِیح خُداوند“

شبیہ
فرشتہ

فرشتے نے چرواہوں کو بتایا کہ وہ بیت لحم میں ایک بچّے کو کپڑے میں لِپٹا، چرنی میں پڑا ہُؤا پائیں گے۔

شبیہ
فرشتوں کی کوائر

ایک فرشتوں کی کوائر نے آسمان کو معمور کیا اور خُدا کی حمد و ثنا میں فرشتوں کے ساتھ شامل ہوئے۔

”عالمِ بالا پر خُدا کی تمجِید ہو اور زمِین پر اُن آدمِیوں میں جِن سے وہ راضی ہے صُلح۔“

شبیہ
چرواہے

”آؤ بیت لحم کو چلیں اور جِس کی خُداوند نے ہم کو خَبر دی ہے دیکھیں۔“

شبیہ
چرواہے ستارے کی پیروی کرتے ہوئے

چرواہوں نے انتظار نہیں کیا۔ یہ نہایت اہم تھا! وہ ”جلدی سے“ بیت الحم آئے۔

شبیہ
چرنی میں چرواہے

چرواہوں نے یِسُوع کو کپڑے میں لِپٹا، چرنی میں پڑا ہُؤا پایا جیسا فرشتوں نے کہا تھا۔

شبیہ
بچّہ یِسُوع

یہ وہ وعدہ کیا ہوا مسِیح تھا جو دُنیا کا نجات دہندہ اور مُخلصی دینے والا بنا اور ہمیں حقیقی خوشی بخشنے آیا تھا!

شبیہ
چرواہے

چرواہے نہایت خوش تھے! اُنھوں نے بتایا کہ اُنھوں نے کیا سنا اور دیکھا۔

”دُنیا کا نجات دہندہ پیدا ہوا ہے!“

”مسِیح آخرکار آ گیا ہے!“

شبیہ
نوجوان صحائف کا مُطالعہ کرتے ہوئے

چرواہے ”جلدی سے“ یِسُوع کے پاس آئے۔ آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں!

آپ اُس سے سیکھ سکتے ہیں

شبیہ
نوجوان گھاس کاٹتے ہوئے

آپ دوسروں کی خدمت کرنے سے اُس کی خدمت کر سکتے ہیں۔

شبیہ
نوجوان خاتون مورمن کی کتاب کا اشتراک نوجوان آدمی کے ساتھ کرتے ہوئے

آپ اُس کی گواہی دے سکتے ہیں۔

شائع کرنا