مورمن کی کِتاب کی ویڈیوز
یِسُوع مسِیح اور فرشتے شَفقَت کے ساتھ خدمت کرتے ہیں | ۳ نیفی ۱۷


یِسُوع مسِیح اور فرشتے شَفقَت کے ساتھ خدمت کرتے ہیں | ۳ نیفی ۱۷

یِسُوع قدیم امریکہ کے لوگوں کی خدمت کرتا ہے اور اُن کی کمزوریوں کو بھانپ لیتا ہے۔ اُن کے لیے شَفقَت سے معمُور وہ اُن کے بیماروں کو شِفا دیتا ہے، چھوٹے بچّوں کو آگے بُلاتا اور دُعا کرتا ہے۔

شائع کرنا