مورمن کی کِتاب کی ویڈیوز
یِسُوع مسِیح اپنی کلِیسیا کا نام اور اپنی تعلیم کا اعلان کرتا ہے | ۳ نیفی ۲۷


یِسُوع مسِیح اپنی کلِیسیا کا نام اور اپنی تعلیم کا اعلان کرتا ہے | ۳ نیفی ۲۷

یِسُوع نیفی نبی کی دُعا کا جواب دیتا اور اُس پر اور قدیم امریکہ کے دیگر شاگردوں پر ظاہر ہوتا ہے۔ خُداوند نیفی کو بتاتا ہے کہ اُس کی کلِیسیا اُس کے نام سے جانی جائے گی، بالکل ویسے جیسے اُس کے پیروکار اُس کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

شائع کرنا