صدارتِ اول کا کرسمس ڈیوشنل شارون یوبینکخاموش رات، محبت کی خالص روشنیبہن یوبینک اُن خواتین کی مثال دیتی ہیں جنھوں نے محبت کے ذریعے سکھایا کہ اگر ہم رجوع لائیں اور اُس سے مدد مانگیں تو یِسُوع مِسیح ہمیں مخلصی بخشے گا۔ ٹیرینس ایم وِنسنباپ کی طرف سے تحفہ: قبول یا مستردبزرگ وِنسن سکھاتے ہیں کہ کرسمس کے موقع پر ہمیں دوسروں سے محبت کرنے اور اُن کی خدمت کرنے کے ذریعے سے نجات دہندہ پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ گیری ای سٹیون سنہر دل اُس کے لیے جگہ تیار کرےایلڈر سٹیون سن حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہم تجزیہ کریں کہ ہمارے دل روحانی طور پر کتنے صحت مند ہیں، اور ہم مسیح کے روح کو اپنے زندگیوں میں لانے کی کوشش کریں۔ رسل ایم۔ نیلسنچار تحائف جن کی پیشکس یسوع مسیح آپ کو کرتا ہےصدر نیلسن سکھاتے ہیں کہ مسیھ ہم سسب کو پیار، توبہ، معافی، اور ابدی زندگی کے تحائف پیش کرتا ہے، اور ہم اُن تحائف کو عہود پر عمل کر کے پا سکتے ہیں۔