“زبور یِسُوع مسِیح کی تعلیم دیتے ہیں،” ماہانہ دوست پیغامات، اگست ۲۰۲۲
زبور یِسُوع مسِیح کی تعلیم دیتے ہیں۔
ماہانہدوست پیغامات، اگست ۲۰۲۲
زبور یِسُوع مسِیح کی تعلیم دیتے ہیں
زبور مقدس گیت ہیں۔ بائبل میں لوگوں نے خدا کی حمد کے لیے زبور لکھے۔ ان کے بہت سے زبور یِسُوع مسِیح کے بارے میں سکھاتے ہیں۔ یہ ہے جو بائبل کے کچھ زبور ہمیں سکھاتے ہیں۔
میں خُداوند سے محبت کرتا ہوں۔ وہ میری چٹان اور میری طاقت ہے۔ میں اُس پر بھروسہ کروں گا۔ میں اُس کی تمجیدکروں گا۔
خُداوند میرا چُوپان ہے. وہ مجھے ہری ہری چراگاہ کی طرف لے جاتا ہے۔ وہ مجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے۔ میں نہیں ڈروں گا۔
خُداوند میرا نور ہے۔ میں نہیں ڈروں گا۔ مجھ میں ہمت ہو گی۔ وہ میرے دل کو مضبوط کرے گا۔
میں یِسُوع مسِیح سے محبت کرتا ہوں، اور وہ مجھ سے محبت کرتا ہے۔ میں اس کی تعریف کر سکتا ہوں جب میں اس کے بارے میں سیکھتا اور گاتا ہوں۔
رنگ بھرنے کا صفحہ
خُداوند میرا چُوپان ہے.
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔
خاکہ کشی از اپرائِل سٹوٹ
آپ یِسُوع کی محبت کو کیسے محسوس کرتے ہیں؟
© 2022 ازIntellectual Reserve, Inc. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ یو ایس اے میں طباعت ہُوئی۔ منظوری برائے انگریزی: 6؍19 منظوری برائے ترجمہ:6؍19۔ ترجمہ برائے ماہانہ دوست پیغام، اگست ۲۰۲۲ 434. 18316000