۲۰۲۳
یِسُوع عَورت کو شِفا دیتا ہے
فروری ۲۰۲۳


”یِسُوع عَورت کو شِفا دیتا ہے،“ ماہنامہ فرینڈ پیغامات، فروری ۲۰۲۳

”یِسُوع عَورت کو شِفا دیتا ہے“

ماہنامہ فرینڈ پیغامات، فروری ۲۰۲۳

یِسُوع عَورت کو شِفا دیتا ہے

شبیہ
یِسُوع گلی میں سے گُزرتے ہُوئے

خاکہ کشی از اپرایل سٹوٹ

ایک روز یِسُوع بِھیڑ سے بھری گلی میں سے گُزر رہا تھا۔ ہجُوم میں ایک عَورت تھی جو ۱۲ برسوں سے بِیمار تھی۔

شبیہ
عَورت یِسُوع کی پوشاک کو چُھوتی ہے

عَورت کا اِیمان تھا کہ یِسُوع اُس کو شِفا دے سکتا ہے۔ اُس نے آگے بڑھ کر اُس کی پوشاک کو چُھوا اُس نے فوراً شِفا پائی!

شبیہ
یِسُوع مسِیح

”وہ کون ہے جِس نے مُجھے چُھوا؟“ یِسُوع نے پُوچھا۔ وہ عَورت ڈر گئی۔ اُس نے یِسُوع کے آگے سجدہ کِیا اور ماجرا بیان کِیا

شبیہ
یِسُوع عَورت سے بات کرتا ہے

یِسُوع کو پیار آیا۔ اُس نے کہا، ”خاطِر جمع رکھ۔“ اُس نے اُس سے کہا تیرے اِیمان نے تُجھے اچھّا کِیا ہے۔

شبیہ
بچّے کشتی میں

مَیں یِسُوع مسِیح پر اِیمان لا سکتا ہُوں۔ اُس کی محبّت مُجھے آسرا دے سکتی ہے اور مُجھے اِطمِینان بخش سکتی ہے۔

رنگ بھرنے کا صفحہ

یِسُوع مسِیح پر میرا اِیمان ہے

شبیہ
ماں اور بیٹا دُعا کرتے ہیں

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے تصُّویر پر کلک کریں۔

خاکہ کشی از اپرائِل سٹوٹ

آپ اپنے اِیمان کا اِظہار کیسے کرتے ہیں؟

شائع کرنا