”پولُس ہمیں یِسُوع مسِیح کی پیروی کرنا سِکھاتا ہے،“ فرینڈ اکتوبر، ۲۰۲۳، ۴۶–۴۷۔
ماہانہ لیحونا پیغام، اکتوبر ۲۰۲۳
پولُس ہمیں یِسُوع مسِیح کی پیروی کرنا سِکھاتا ہے
پولُس ایک رَسُول تھا۔ اُس نے ہمیں سِکھایا کہ ہمیں دُوسروں کے لیے نمونہ بننا چاہیے۔ اِس کا مطلب وہ سب کرنا ہے جو یِسُوع مسِیح کرے گا۔
پولُّس نے کہا ہے کہ جب ہم دُوسروں سے بات کریں، ہمیں اچھے الفاظ استعمال کرنے چاہیے۔۔
اُس نے یہ بھی کہا کہ ہمیں یِسُوع مسِیح پر اِیمان رکھنا چاہیے۔
اُس نے سِکھایا کہ ہمیں اچھے انتخاب کرنے چاہیے، جیسے دُوسروں کی مدد کرنا۔
© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. یُو ایس اے میں چھپا۔ منظُوری برائے انگریزی: 19/6۔ منظُوری برائے ترجمہ: 19/6۔ ترجمہ برائے Monthly Friend Message, October 2023. Language. 19048 434