نوجوانوں کی موسیقی
چُنتا ہوں تجھے


10

چُنتا ہوں تجھے

1. ٹھٹھرا ہوا تھا،

بے خبر میں کہاں جارہاتھا،

کھڑا چوکھٹ پر، بےخبر

نہ جانے کیا ہو گا اُس نگر۔

ڈوب رہاتھا،

وقت موڑتے واپس، ہچکچاتے۔

تھک گیا خاموشی سے مرتے،

لوٹا پھر روشنی کو مَیں۔

[Chorus]

چُنتا ہوں تجھے۔

میراجواب تُو،

چُنتاہوں تجھے۔

سدا تمہارا ہوں۔

طوفاں میں سکوں ہو۔ اورسردی میں آگ۔

وہ ہوا ہو جو مجھ کو اڑائے۔

چُنتا ہوں تجھے۔

2. کانپ رہاتھا،

ڈر کا سامنا کیا، تو بدل گیا۔

گِری دیوار۔جو راہ میں آئی،

اور اُمید ہے جگمگائی۔

نا بیٹھوں خاموش بااُمید و شکایت،

تیرے پیار میں گُم ہوں۔

میں وہاں بھی گیا جوکبھی بھی نہ تھا

ہر کام سے پہلے کہوں۔

[Chorus]

چُنتا ہوں تجھے۔

میرا جواب تُو،

چُنتا ہوں تجھے۔

سدا تمہارا ہوں۔

طُوفاں میں سکوں ہو۔ اور سردی میں آگ۔

وہ ہوا ہو جو مجھ کو اڑائے۔

چُنتا ہوں تجھے۔

[Chorus]

چُنتا ہوں تجھے۔

میرا جواب تُو،

چُنتا ہوں تجھے۔

سدا تمہارا ہوں۔

طوفاں میں سکوں ہو۔ اورسردی میں آگ۔

وہ ہوا ہو جو مجھ کو اڑائے۔

چُنتا ہوں تجھے۔

Words and music by Alyson Day and Nik Day

Arranged by Mitch Davis

Produced by Mitch Davis

Artist: Saira Tahir

© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. This song may be copied for incidental, noncommercial church or home use. This notice must be included on each copy made.

شائع کرنا