نوجوانوں کی موسیقی
واحد تُو


6

واحد تُو

1. ۔ موجود تھا تُو ابتدا سے۔

دِل میں جگایا ہے پیار۔

مَیں جو مانگوں سُنتا ہےتُو۔

دُور کبھی نہ رہا۔

تُو جانے بات دل میں چھُپی۔

میرے خوف لو کرو ٹھیک بھی۔

منور اندھیروں کو کر کے دِکھا راستہ۔

راستہ۔

[Chorus]

واحد تُو ہے جو مُجھے جانتا

نہ ایسے کوئی جانا۔

حیراں ہیں تُم نے قیمت چُکائی

کہ جانے تُو میری تکلیف۔

واحد تُو ہے جو مُجھے چاہتا

نہ ایسے کوئی چاہے،

کوئی نہ کر سکے جو کرو تُم۔

تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔

تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔

2. ۔ تیرا ہی نُور دیکھُوں اندھیروں میں،

تیری ہی جانِب لے جائے۔

میں تیرا کلام ، پڑھوں تو مایوسی

راتوں میں ہوتی فَنا۔

تُو لے کے جاں۔ مُجھے ڈھال دے

بنا دے جو مجھے بننا ہے۔

میں سمجھوں تیرا پیار، مُجھ کو دکھا راستہ۔

راستہ۔

[Chorus]

واحد تُو ہے جو مُجھے جانتا

نہ ایسے کوئی جانا۔

حیراں ہیں تُم نے قیمت چُکائی

کہ جانے تُو میری تکلیف۔

واحد تُو ہے جو مُجھے چاہتا

نہ ایسے کوئی چاہے،

کوئی نہ کر سکے جو کرو تُم۔

تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔

تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔

[Chorus]

واحد تُو ہے جو مُجھے جانتا

نہ ایسے کوئی جانا۔

حیراں ہیں تُم نے قیمت چُکائی

کہ جانے تُو میری تکلیف۔

واحد تُو ہے جو مُجھے چاہتا

نہ ایسے کوئی چاہے،

کوئی نہ کر سکے جو کرو تُم۔

تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔

تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔

Words and music by Nik Day

Arranged by Mitch Davis and Nik Day

Produced by Mitch Davis

Artist: Izzat Fatima

© 2023 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. This song may be copied for incidental, noncommercial church or home use. This notice must be included on each copy made.

شائع کرنا