جوزف سمِتھ اپنے شجرہِ نَسب، خاندان کے اَرکان، اور اِبتدائی رہایشوں کے بارے میں بتاتا ہے—مغربی نیویارک میں مذہب سے مُتعلّق غیر معمولی اِشتیاق چھایا ہُوا تھا—وہ یعقوب کی ہدایت کے مُطابق حِکمت کی تلاش کا فیصلہ کرتا ہے—باپ اور بیٹا ظاہر ہوتے ہیں، اور جوزف اپنی پیغمبرانہ خدمت کے لیے بُلایا جاتا ہے۔ (آیات ۱–۲۰)۔