”لیحونا،“ فرینڈ، فروری. ۲۰۲۴، ۲۶–۲۷۔
ماہانہ فرینڈ پیغام، فروری ۲۰۲۴
لیحونا
خُداوند نے لحی کو اپنے خاندان کے ساتھ موعدہ سرزمین پر جانے کو کہا۔ مگر اُنہیں اِس بات کا یقین نہ تھا کہ وہاں کیسے پہنچنا ہے۔
خُداوند نے لحی کو ایک خاص آلہ دیا۔ یہ ایک قطبے کی مانند تھا۔ اِس نے اُس راستے کی نشاندہی کی جس پر اُنہیں جانا تھا۔ اُنہوں نے اُسے لیحونا کہا۔
جب وہ احکام کی پابندی کرتے، تو لیحونا کام کرتا۔ اُس نے خوراک اور تحفظ کی جانب اُن کی رہنمائی کی۔ لیکن جب وہ بحث اور نافرمانی کرتے تو وہ کام کرنا چھوڑ دیتا۔
لحی کے خاندان نے لیحونا کی پیروی کی تاکہ وہ اُنہیں وعدہ کی سرزمین پر لے جا سکے۔ جب ہم راست انتخاب کرتے ہیں، تو آسمانی باپ بھی ہماری راہ نمائی کرتا ہے۔
رنگ بھرو صفحہ
مَیں یِسُوع کی مانند بپتسمہ پا سکتا ہوں
خاکہ کشی ایڈم کوفورڈ
آپ کیسے بپتسمہ لینے کی تیاری کر سکتے ہیں؟
© 2024 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved. یُو ایس اے میں چھپا۔ منظُوری برائے انگریزی: 19/6۔ منظُوری برائے ترجمہ: 19/6۔ ترجمہ برائے Monthly Friend Message, October 2024. Language. 19276 000