فروری ۲۰۲۴ بزرگ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسنانجیل کے مُطابِق زندگی گزارنے کی دیر پا خُوشیبزرگ کرسٹوفرسن بتاتے ہیں کہ یِسُوع مسیح کی اِنجِیل پر قائم رہنے اور دوسروں کی ایسا کرنے میں مدد کرنے سے دائمی خوشی ملتی ہے۔ برائے مضبُوطیِ نوجوانان برائے نوجوانان: کیا مَیں ”خُوشی خُوشی زِندگی بسر کر“ رہا ہوں؟نِیفی نے تحریر کیا کہ اُس کی اُمت نے ”خُوشی خُوشی زِندگی بسر کی۔“ ایسا کرنے کے لیے یہاں کچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ فرینڈ بچُوں کے لئے: لیحونااِس بارے میں ایک کہانی پڑھیں کہ لیحونا نے نیفی اور اُس کے خاندان کی کِیسے راہ نمائی کی۔