روزانہ کی بنیاد پر خدمت گزاری جیفری آر ہالینڈ”ساتھ دو اور اُنھیں مضبوط کرو“بزرگ ہالینڈ سکھاتے ہیں کہ جب ہم دوسروں کی خدمت گزاری اور نگہبانی میں زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں تو ہمیں مِسیح کے سچے عشق سے ترغیب پانا چاہیے۔ جین بی۔ بنگھممنجی کی طرح خدمت گزاری کرو۔بہن بنگھم ایک دوسر ے کی خدمت کرنا سکھاتی ہےاور مثالیں دیتی ہے کہ ہم کیسے سادہ اعمال کے ذریعے نجات دہندہ کے نمونے کی پیروی کر سکتے ہیں ۔ گیری ای سٹیون سنگلہ بان جانیںبزرگ سٹیون سن سیکھاتے ہیں کہ ہم پر دوسروں کی خدمت کرنے کی ، اُن کی ہیکل اور آخرکار منجی کی جانب گلہ بانی کرنے کی ذمہ داری ہے۔ بانی ایچ کورڈنچرواہا بننابہن کورڈن سکھاتی ہیں کہ خُداوند کی بھیڑوں کی خدمت گزاری کرتے ہوئے ہم پر عائد ہوتا ہے کہ ہم بھیڑوں کو پہچانیں اور اُن کا شمار کریں؛ اُن کی نگہبانی کریں؛ اور اُنھیں خُدا کے گلہ میں اِکٹھا کریں۔