اکتوبر 2017 ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن ڈیٹئر ایف۔ اُکڈورفگھر لوٹنے کا اشتیاقصدر اوکڈورف سکھاتے ہیں کہ خُداوند کی جانب پھرنے سے ہماری زندگیاں بہتر ہوں گی اور ہماری مدد ہو گی کہ دوسروں کی زندگیاں بہتر بنائیں۔ بونی ایل۔ آسکرسنہمارے سامنے کی ضروریاتبہن آسکرسن ہمیں سکھاتی ہیں کہ ہمیں اپنے قریب ترین لوگوں کی خدمت کرنی چاہیے: اپنے خاندان، دوستوں، وارڈ اور کمیونٹی کے ارکان کی۔ انجیل میں زندہ رہنے کی روح خدمت ہے۔ ڈیلین ایچ۔ اوکسمنصوبہ اور اعلامیہایلڈر اوکس بیان کرتے ہیں کہ اعلامیہِ خاندان کی تعلیمات کیونکر ہمیں سرفرازی کے لیے تیار کرتی اور خاندان کو درپیش جدید مشکلات میں کیسے ہماری رہنمائی کرتی ہیں۔ جان سی۔ پنگری جونئیر۔”میرے پاس تمہارے لئے ایک کام ہے “ایلڈر پنگری گواہی دیتے ہیں کہ خدا کے پاس ہم سب کے لئے کام ہے وہ ہمارے ساتھ اُس کام کو کرنے کے اصولوں کا بھی بیان کرتاہےجو ہماری مدد کرتے ہیں اور ہمیں اُن طریقوں سے بھی آگاہ کرتاہے جن سے شیطان مخالفت کرے گا۔ ڈی ٹوڈ کرسٹوفرسنزندگی کی روٹی جو آسمانی سے اُتریایلڈرکرسٹافرسن ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم نجات دہندہ کی دعوت کو قبولکرتے ہوئے، علامتا، اُس کا گوشت کھا کر اور اُس کاخون پی کر پاکیزگی کے خواہاں ہوں۔ جیفری آر۔ ہالینڈپس تم کامل بنو — آخرکارایلڈر ہالینڈ سیکھاتے ہیں کہ کامل ہونے کے لئے حکموں کے جواب میں ، ہمیں شکستہ دل نہیں ہونا چاہیے بلکہ ابدیت میں مقصد پانے کے لئے ثابت قدم رہنا چاہیے۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ہنری بی آئرنگکلیسیائی افسران کی تائیدصدر آئرنگ کلیسیسا کے جنرل رہنمائوں کے نام تائیدی ووٹ کے لئے پیش کریں گے۔ گیری ای۔ سٹیونسنروحانی گرہنایلڈر سٹیونسن ایک سورج گرہن کی مماثلت روحانی گرہن سے کرتے ہیں ۔ انجیلی نقطہ نظر تکبر پر غلبہ پانے میں ہماری مدد کر سکتاہےاور دوسروں کو ترغیب دینے کے لئے سماجی میڈیا کے استعمال کے لئے ۔ سٹیون ڈبلیو۔ اوّنتوبہ ہمیشہ مثبت ہوتی ہےبھائی اوّن بتاتے ہیں کہ تونہ نجات دہندہ کی جانب سے تحفہ ہے۔ مسرف بیٹے کی طرح، ہم بھی روزانہ فیصلے کرتے ہیں جو ہمیں ہمارے آسمانی باپ کے پاس لے جائیں گے۔ کوئنٹل ایل ۔ کُکہر روز ابدیایلڈر کُک سیکھاتے ہیں کہ کلیسیاء کو قائم کرنے اور افراد کو خُدا سے ملنے کے لئے تیار ہونے میں خُداوند کی مد دکرنے کے لئے فروتنی لازم ہے۔ رونلڈ اے۔ رسبینڈالہی طریقہ کی بدولتایلڈر رسبینڈ نے وضاحت کی ہے کہ ہماری زندگیاں خداوند کے الہی طریقے کا حصہ ہیں اور جب ہم راستباز بننے کی کوشش کریں گے تو وہ ہماری راہنمائی کرے گا۔ او۔ ونسنٹ ہالیکبیوہ کا دلایلڈر ہالیک یہ وعدہ کرتے ہوئے ” بیوہ جیسا دل “ رکھنےکی ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ جب ہم خدا کی بادشاہت کی تمعیر میں مدد کے لئے سب کچھ کرتے ہیں خداوند ہمیں برکت دے گا۔ رسل ایم ۔ نیلسنمورمن کی کتاب: اس کے بغِیر آپکی زندگی کیسی ہوگی؟صدر نیلسن مورمن کی کتاب کی اہمیت کی وضاحت کرتےہیں ، گوای دیتے ہیں کہ یہ مسیح کے بارے سیکھاتی ہے، اور ہر روز اِسکا مطالعہ کرنے کی ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں٘ ۔ جنرل کہانتی سیشن جنرل کہانتی سیشن ڈیل جی۔ رینلینڈکہانت اور نجات دہندہ کی مخلصی بخش قدرتایلڈر رینلنڈ سکھاتے ہیں کہ کہانت کا کام خُدا کے بچوں تک مواقع فراہم کرنا ہے تا کہ نجات دہندہ کے مخلصی بخش کفارہ سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ڈیوڈ ایف۔ ایونزتمام چیزوں کی سچائیایلڈر ایونز سیکھاتے ہیں کہ ہم اپنی گواہیوں کو مخلص طریقے سے جوابات کی تلاش، صحائف کا مطالعہ، توبہ اور حکموں پر عمل کرنے کے ذریعہ مضبوط کر سکتے ہیں۔ رچرڈ جے۔ مینزخداوند اور اپنے خاندان کا اعتماد حاصل کرناایلڈر مینز سکھاتے ہیں کہ خداوند کے اعتماد کو حاصل کے لئے ہمیں پہلے اس پر بھروسہ کرنا ہے۔ ”دل کی دیانتداری“ سے ہمیں اپنے عہود میں سچے رہنے میں مدد ملتی ہے۔ ڈیٹر ایف اوکڈرفآسمانی نور کے حاملینصدر اوکڈرف سکھاتے ہیں کہ کہانتی حاملین خدا کا وہ نور رکھتے ہیں جو انکو روحانی شفا دے سکتا یا فراہم کر سکتاہے جو اندہیرے میں ہیں ۔ ہینری بی۔ آئرنگخُداوند اپنی کلیسیاء کی راہنمائی کرتا ہےصدر آئرنگ ہمیں سیکھاتےہیں کہ خُداوند اپنی کلیسیا کی راہنمائی انبیاء کے ذریعے کرتا ہیےاور کہ ہمیں اُنکی تائید کرنے کے لئے ایمان رکھنا چاہیے جو کلیسیا میں راہنمائی کرنے کے لئے بُائے گئے ہیں۔