ہر ہفتے ہم وعدہ کرتے ہیں۔ جب ہم اگلے ہفتے ملیں گے تو، ہم اپنے کئے گئے عہود کی رپورٹ دیتے ہوئے اس میٹنگ کا آغاز کریں گے۔ ہر عہد کو اپنے رفیقِ عمل کے لیے با آوازِ بلند پڑھیں۔ اپنے عہود کو پورا کرنے کا وعدہ کریں اور نیچے دستخط کریں۔
پہلا مرحلہ: گروپ میں سے اپنا ساتھی چنیں اور با آواز بلند ایک دوسرے کو وعدے پڑھ کر سنائیں۔
دوسرا مرحلہ ایک دوسرے سے اُن وعدوں پر قائم رہنے کا عہد کریں اور نیچے دستخط کریں۔
میں درجِ ذیل ویڈیوز دیکھوں گا/گیsrs.lds.org/videos ( جو ”Facilitating Groups “کے سیکشن میں موجود ہیں):
رہنمائی کیسے کریں: رپورٹ (ویڈیو نہیں ہے؟ تو پڑھنا جاری رکھیں۔)
رہنمائی کیسے کریں: میری بنیاد (ویڈیو نہیں ہے؟ تو پڑھنا جاری رکھیں۔)
رہنمائی کیسے کریں: سیکھنا (ویڈیو نہیں ہے؟ تو پڑھنا جاری رکھیں۔)
رہنمائی کیسے کریں: غور کرنا (ویڈیو نہیں ہے؟ تو پڑھنا جاری رکھیں۔)
رہنمائی کیسے کریں: وعدہ کرنا (ویڈیو نہیں ہے؟ تو پڑھنا جاری رکھیں۔)
کیسے : میٹنگز منظم کی جائیں (ویڈیو نہیں ہے؟ تو پڑھنا جاری رکھیں۔)
میں پہلی میٹنگ میں اپنے گروپ کا اندارج کروں گا/گی اور اپنی آخری میٹنگ میں روپورٹ مکمل کروں گا/گی۔ (دیکھئےsrs.lds.org/report )۔
میں 'میری بنیاد' کے اصول پر عمل کروں گا/گی اور اپنے خاندان اور دوستوں کو بھی یہ سیکھاوں گا/گی۔
میں ذاتی کارکردگی جاننے کے فارم(Facilitator Self-Assessment form) کا استعمال کرتے ہوئے صفہ 18 ہر ہفتے اپنی کارکردگی جانچوں گا/گی۔
میں وہ ذاتی تبدیلی شروع کروں گا/گی جو میں نے آج ”غور“ کرنے کے سیکشن میں درج کی ہے۔
میرے دستخط
رفیقِ عمل کے دستخط
نوٹ: سٹیک کی خود انحصار کمیٹی کا ایک ممبر آپ سے ان وعدوں کے بارے میں گفت وشنید کریگا۔
اختتامی دُعا کروایں۔