پچھلی اشاعتیں
غور کریں—مقررہ وقت: 5 منٹ


”غور کریں—مقررہ وقت: 5 منٹ،“ امدادی جماعت برائے خود انحصاری(2016)

”غور کریں—مقررہ وقت : 5 منٹ،“امدادی جماعت برائے خود انحصاری

غور کریں آئکن
غورکریں—مقررہ وقت: 5 منٹ

انفرادی طور پر سوچیں کہ آپ نے آج کیا سیکھا اور خُداوند آپ سے کیا چاہتا ہے۔ نیچے دیے گئے حوالے کو پڑھیں اور سوالوں کے جواب لکھیں۔

”یہ کلیسیا کی مشاورتی مجالس کا معجزہ ہے: ایک دوسرے کو سننا اور روح کی سننا! جب ہم کلیسیائی مشاورتی مجالس میں ایک دوسرے کی معاونت کرتے ہیں، تو ہم جان لیتے ہیں کہ خداوند کس طرح عام آدمیوں اور عورتوں کوغیر معمولی رہنما بنا دیتا ہے“ (ایم ۔ رسل بیلرڈ، ”اپنی مشاورتی مجالس میں مشاورت کرنا“انزائنمئی 1994، 26)۔

سب سے زیادہ با معنی چیز جو آج میں نےسیکھی وہ کیا ہے؟

آج جو میں نے سیکھا اس کے نتیجے میں میں کیا کروں گا/گی؟