۲۰۱۹
نیک کاموں سے معمور
جولائی ۲۰۱۹


نیک کاموں سے معمور

نئے عہد نامے کی اِن تین خواتین نے لوگوں کی مدد کی۔ جو اُنہوں نے کیا وہ پڑھیں؛پھر تصاویر کو ملائیں۔ آج آپ کسی کی مدد کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟

  • پِرسکلّہاور اُس کاشوہر روزی کے لئے خیمے بناتے تھے۔ اُس نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر اِنجیل کے بارے تدریس کی۔ ممکن ہے کہ اُنہوں نے اپنے گھر میں کلیسیائی عبادات بھی کروائی ہوں۔ (دیکھیں اعمال ۱۸: ۲۶۔)

  • لُدِیہ جامنی رنگ بیچتی تھی۔ اُس نے رُوح کو محسوس کیا اور بپتسمہ لینے کا فیصلہ کیا۔ شاگرد جب سفر کر رہے تھے تو اُس نے اُن کو قیام کرنے کے لئے اپنے گھر میں جگہ دی۔ (دیکھیں اعمال ۱۶: ۱۴–۱۵۔)

  • تبِیتا غریبوں کو نوازتی اور ضرورت مندوں کے لئے کپڑے اور کوٹ سلائی کرتی تھی۔ جب وہ فوت ہوئی، تو پطرس نے اُسے مردوں میں سے جِلایا۔ (دیکھیں اعمال ۹: ۳۶، ۳۹–۴۰۔)

تصاویر از شوانا جے سی ٹینی

شائع کرنا