دکھانا اور بتانا
جب میں چھوٹی تھی، تو میں پانی سے ڈرتی تھی۔ اگرچہ لوگ مجھے بتاتے تھے کہ مجھے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مگر میں ڈری ہوئی تھی۔ مشنریوں نے مجھے بتایا کہ یِسُوع مسِیح نے ایک نمونہ قائم کرنے کے لئے بپتسمہ لیا، اور میں نے اپنے خوف کو دور جاتا محسوس کیا۔ جب میرا بپتسمہ ہوا، میں نے بہت خوشی محسوس کی۔
سارہ ٹی، عمر ۱۱، اییل دی فرانس، فرانس
میرا ایک دوست ہے جسے میں چھٹیوں کے دوران ساحل سمندر پر ملا۔ دوستی آسمانی باپ کی طرف ایک شاندار تحفہ ہے!
تیرزکا جے، عمر ۶ سال، زلین ریجن، چیک ریپبلک
میں دوسروں کے گلے لگنا پسند کرتا ہوں۔
ایتھن ایل، عمر ۶ سال، اوسی ٹینی، فرانس
میں ہوں طِفل خُدا۔ وہ مجھ سے پیار کرتاہے۔
نیحومی کے، عمر ۳، کسائی مرکزی صوبہ، جموریہ ریپبلک آف کانگو
دیکھیں ہم نے مہربانی کے باغ کے لئے کیا بنایا ہے!
آبناھیا اور جاتزیل جی، عمر ۵ اور ۷ سال، پورٹو ریکو۔
الزبیٹا کے، عمر ۷، زلین ریجن، چیک ریپبلک