نحُور جُھوٹی تعلِیم سِکھاتا، کلِیسیا قائم کرتا، دغاباز کاہنوں کو مُتعارف کراتا، اور جدعون کو قتل کرتا ہے—نحُور کو اِس کے جرائم کے سبب سے سزائے موت دی جاتی ہے—لوگوں میں اذیتیں اور کہانتی دغابازیاں بڑھتی ہیں—کاہن اپنی کفالت آپ کرتے ہیں، لوگ غریبوں کا خیال رکھتے ہیں اور کلِیسیا خُوش حال ہوتی ہے۔ قریباً ۹۱–۸۸ ق۔م۔