لحی اپنے خاندان کو بیابان میں بحرِ قُلزم کے قریب لے جاتا ہے—وہ اپنی جائداد چھوڑتے ہیں—لحی خُداوند کے حُضُور قُربانی گذُرانتا اور اپنے بیٹوں کو سِکھاتا ہے کہ حُکموں پر عمل کریں—لامن اور لیموئیل اپنے باپ کے خِلاف بُڑبُڑاتے ہیں—نِیفی فرماں بردار ہے اور اِیمان سے دُعا کرتا ہے؛ خُداوند اُس کے ساتھ ہم کلام ہوتا ہے اور وہ اپنے بھائیوں پر حُکم رانی کے لِیے چُنا جاتا ہے۔ تقریباً ۶۰۰ ق۔م۔