مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۲۲ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن ڈیلن ایچ اوکسمسکِینوں اور پریشان حالوں کی مددصدر اوکس سکھاتے ہیں کہ خُدا بُہت سی تنظیموں اور افراد کو ضرُورت مندوں کی مدد کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور کلِیسیا اِس کوشش میں دُوسروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ ڈیٹئر ایف اوکڈورفیِسُوع مسِیح نوجوانوں کی مضبُوطی ہےبُزرگ اُکڈورف سِکھاتے ہیں کہ فیصلے کرنے کے دوران میں مسِیح ہمارا افضل ترین راہ نُما ہے۔ برائے مضبُوطیِ نوجوانان کے ہدایت نامہ کو وہ مُتعارف بھی کراتا ہے۔ ٹریسی وائے براؤننگاپنی زِندگیوں میں زیادہ سے زیادہ مسِیح کو دیکھناسسٹر براؤننگ ہمیں اپنی زِندگیوں کو اِنجِیل کے نقطہ نظر سے دیکھنے کی ترغیب دیتی ہے تاکہ اپنی اپنی زِندگیوں میں نجات دہندہ کو مزید دیکھیں۔ ڈیل جی رینلنڈذاتی مُکاشفہ کے لیے بُنیادی ڈھانچہبُزرگ رینلنڈ سِکھاتے ہیں کہ رُوحُ القُدس کے ذریعے ذاتی مکاشفہ کیسے حاصل کِیا جائے اور دھوکہ دہی سے کیسے بچنا ہے۔ رفائل ای پینونیکی کرنا ہمارا معمول بن جائےبزرگ پینو کلِیسیائی اراکین کو عہد کے راستے پر رہنے میں مدد کرنے کے لئے چار عادات تجویز کرتے ہيں۔ ہیوگو مُونٹویامحبت کا ابدی اصولبزرگ مُونٹویا ہمیں خُدا سے اور جوہمارے ارد گرد ہیں اُن سے سے مُحبت کی اہمیت کے بارے میں سکھاتے ہیں۔ رانلڈ اے ریس بینڈآج کے دِنبزرگ ریس بینڈ، صدر نیلسن کی مورمن کی کتاب کا اشتراک کرنے کی مثالیں دیتے ہوئے، بیان کرتے ہیں کہ کیسے اُنھوں نے بھی نبی کے نمونہ کی پیروی کرنے کی کوشش کی ہے، اور سب کو بھی ایسا کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنسّچ کیا ہے؟صدر نیلسن بدسلوکی کی بابت خُداوند کی تعلیم کی توثیق کرتے ہیں اور گواہی دیتے ہیں کہ خُدا کُل سچّائی کا سرچشمہ ہے۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ہنری بی آئرنگکلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر ہنری بی آئرنگ نے اعلیٰ عُہدے دران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ اَفسران کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کیے۔ ایم رسل بیلیرڈاِیمان کے قدموں کے ساتھ مسِیح کے پِیچھے چلیںصدر بیلرڈ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اِیمان کے ساتھ یِسُوع مسِیح کی تقلید کرتے ہیں، تو وہ مُشکل وقت میں ہماری مدد کرے گا، بالکل اُسی طرح جیسے اُس نے علم برداروں کی مدد کی۔ کرسٹین ایم ییراکھ کے بدلے سہرا: شفا یابی کی راہ معافیسسٹر یی سِکھاتی ہیں کہ جب ہم مُعافی کے شفا بخش راستے پر نجات دہندہ کی تقلید کرتے ہیں تو ہم برکت پاتے ہیں۔ پال وی جانسناُس میں کامل بنوبُزرگ جانسن سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کے کفّارے کے وسیلے سے ہم اپنے گُناہوں اور خامیوں سے پاک ہو سکتے ہیں۔ اولیسس سوارزخداوند کے ساتھ رفاقت داریبزرگ سوراز سیکھاتے ہیں جب عورتیں اور مردسچّی اور مساوی رفاقت کے ساتھ مِل جُل کر کام کرتے ہیں،وہ نجات دہندہ کی طرف سے سِکھائی گئی یگانگت سے لطف اندوز ہوں گے۔ جیمز ڈبلیو میک کونکی تھریاور اُنھوں نے یِسُوع کو دیکھنے کی کوشش کی کہ وہ کون تھابُزرگ میک کونکی یِسُوع مسِیح کے بارے میں سیکھنے اور اُس کے پاس آنے میں ایک دُوسرے کی مدد کرنے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتے ہیں۔ جارج ایف زیبالوسدُشمن کے خِلاف مزاحم زِندگی کی تعمیر کرنابزرگ زیبالوس سِکھاتے ہیں کہ خُداوند کی مدد سے، ہم گُناہ اور آزمایش کے خلاف مزاحم ہو سکتے ہیں اور اِس زندگی میں دیر پا خُوشی پا سکتے ہیں۔ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسنعقیدہِ وابستگیایلڈر کرسٹوفرسن سِکھاتے ہیں کہ عقِیدہِ وابستگی میں اِختلاف کا خیرمقدم کرنا ، خِدمت کرنا اور قُربانی دینے پر رضامند ہونا ، اور نجات دہندہ کے کردار کو جاننا شامل ہے۔ ہفتہ شام کی نِشِست ہفتہ شام کی نِشِست جیرالڈ کُوسےہماری زِمینی ذمہ داریاُسقف کُوسے سِکھاتے ہیں کہ ذمہ دار ہوتے ہمارا فرض ہے کہ ہم خُدا کی تخلِیقات کی دیکھ بھال کریں۔ مشیل ڈی کریگسارے دِل سےسسٹر کریگ ہمیں تین سچّائیاں سِکھاتی ہیں جو ہماری آزمایشوں کے ذریعے سے شاگرد کی حیثیت سے بڑھنے اور خُداوند پر بھروسا کرنے میں ہماری مدد کر سکتی ہیں۔ کیون ڈبلیو پیئرسنکیا آپ اب بھی مُستَعِد ہیں؟بزرگ پیئرسن سکھاتے ہیں کہ خُدا توقع کرتا ہے کہ ہم مُستَعِدی سے نجات دہندہ کو اپنی زندگیوں کا مرکز بنائیں۔ ڈینیلسن سِلوا سچائی کا اعلان کرنے کی ہمتبُزرگ سِلوا اپنی تبدیلی کے تجّربے کو بیان کرتے ہیں اور نوجوان مَردوں اور نوجوان خواتین کی تبلیغی خدمت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ نیل ایل اینڈرسننجات دہندہ کی طرف رُجُوع لائیںبُزرگ اینڈرسن سِکھاتے ہیں کہ ہم عہد باندھ کر اور نجات دہندہ کے لیے اپنی وابستگی کو مضبُوط بنا کر دُوسری آمد کے لیے تیاری کر سکتے ہیں۔ بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست جیفری آر ہالینڈصلیب پر چڑھایا گیابُزرگ ہالینڈ سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کے شاگرد ہونے کے ناطے صلِیب اُٹھانے کے کیا معانی ہیں۔ جے آنیٹ ڈنیساُس کا جوُا ملائم ہے اور اُس کا بوجھ ہلکا ہے۔سسٹر ڈنیس تعلیم دیتی ہیں کہ ہمیں دُوسروں کی عیب جوئی نہیں کرنے چاہیے اور بلکہ ہر کسی سے محبت اور شفقت سے پیش آئیں۔ گیرٹ ڈبلیو گانگسدا کے لیے خُوش رہنابزرگ گانگ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم اپنے لیے خُدا کے منصوبے کی پیروی کرتے ہیں، تو ہم اپنے خاندانوں کے ساتھ ابدی خوشی پائیں گے۔ جوزف ڈبلیو سِیٹاٹیشاگِردی کے نمُونےبزرگ سِیٹاٹی سکھاتے ہیں کہ ہم ایسی خصوصیات کو کیسے فروغ دے سکتے ہیں جو مسِیح کے بہتر شاگرد بننے میں ہماری مدد کرتی ہیں۔ سٹیون جے لنڈدیر پا شاگردیصدر لنڈ ایف ایس وائے کانفرنسوں سے حاصل ہونے والی رُوحانی مضبُوطی کو بیان کرتے ہیں اور سِکھاتے ہیں کہ نوجوان اِس مضبُوطی کو کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ڈیوڈ اے بیڈناراے صِیُّون، اپنی شوکت سے مُلبس ہوبُزرگ بیڈنار شاہی ضِیافت کی دعوت کی تمثیل کو یہ سِکھانے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں کہ، اپنی اَخلاقی اِرادت کے درست اِستعمال کے ذریعے سے، ہم خُداوند کے برگُزیدہ ہونے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ رسل ایم نیلسندُنیا پر غالِب آئیں اور آرام پائیںصدر نیلسن گواہی دیتے ہیں کہ ہم یِسُوع مسِیح کی قُدرت کے وسِیلے سے دُنیا پر غالِب آ سکتے ہیں اور آرام پا سکتے ہیں، جِس تک ہم اپنے عہُود کے ذریعے سے پُہنچتے ہیں۔ بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر ہنری بی آئرنگجُرات مندی کی میراثصدر آئرنگ دِکھاتے ہیں کہ کس طرح اُن کی والدہ اور مورمن نبی نے اپنی نسل کو زوال پذیری کی ساری آزمایشوں سے گُزر کر اَبَدی زِندگی کے لیے لائق ہونے کی ترغیب دی۔ ریان کے اولسنجواب یِسُوع ہےبزرگ اولسن سکھاتے ہیں کہ ہمارے چنوتِیوں اور سوالات کا جواب یِسُوع مسِیح ہے۔ جونتھن ایس شمِٹتاکہ وہ تُجھ کو جانیںبزرگ شمِٹ ہمیں سکھاتا ہے کہ یِسُوع کے بُہت سے ناموں کے بارے میں سِیکھنا ہمیں مزید اُس جیسا بننے کی ترغیب دے سکتا ہے۔ مارک ڈی اَیڈیکلام کی قُدرتبُزرگ ایڈی ہمیں ”خُدا کے کلام کی قُدرت کو آزمانے“ اور صحیفوں سے ”جی بھر کر پینے“ کی دعوت دیتے ہیں۔ گیری ای سٹیون سناپنی گواہی کو پروان چڑھانا اور بیان کرنابزرگ سٹیون سن نے سِکھایا کہ گواہی کیا ہے اور اُنہوں نے اِس کو مضبُوط رکھنے اور اِسے قول و فعل میں بیان کرنے کی اہمیت کے بارے میں سِکھایا۔ آئزک کے موریسناُس کے وسِیلے سے ہم مُشکل اُمور انجام دے سکتے ہیںبزرگ موریسن ہمیں سِکھاتے ہیں کہ جب ہم مُشکل وقت میں خُداوند پر توّکل کرتے ہیں تو وہ ہمیں کیسے تقویت بخشتا اور ہماری مدد کرتا ہے۔ کوئنٹن ایل کُکخُدا اور اُس کے کام کے ساتھ صادق رہیںبزرگ کُک یِسُوع مسِیح کی ہماری اپنی گواہیاں پانے، اپنے گُناہوں سے توبہ کرنے، اور خُدا اور اُس کے کام کے ساتھ صادق رہنے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنہَیکل پر توانائیاں مرکُوز کریںصدر نیلسن ہَیکلوں اَہمیت کی بابت سِکھاتے ہیں اور نئی ہَیکلوں کی تعمیر کے منصوبوں کا اِعلان کرتے ہیں۔