یعقُوب فرماتا ہے کہ یہودی اپنے سارے موعودہ مُلکوں میں اکٹھے کِیے جائیں گے—کَفارہ آدمی کے زوال کا فِدیہ دیتا ہے—مُردوں کے جِسم قبروں سے اور اُن کی رُوحیں جہنم اور فردوس سے باہر آئیں گی—اُن کی عدالت ہو گی—کَفارہ، موت، دوزخ، اِبلِیس اور دائمی عذاب سے بچاتا ہے—راست باز خُدا کی بادِشاہی میں بچائے جائیں گے—گُناہوں کی سزائیں مُقرّر کی گئی ہیں—اِسرائیل کا قُدُّوس پھاٹک کا نگہبان ہے۔ قریباً ۵۵۹–۵۴۵ ق۔م۔