فحورن ثانی، اعلیٰ قاضی بنتا ہے اور قیسقمن کے ہاتھوں قتل ہوتا ہے—پاقُمنی تختِ عدالت سنبھالتا ہے—کوری عنتمر لامنی فَوجوں کی راہ نُمائی کرتا، ضریملہ پر قبضہ کرتا، اور پاقُمنی کو قتل کر دیتا ہے—مرونِیہا بنی لامن کو شکست دیتا اور ضریملہ پر دوبارہ قابض ہوتا ہے، اور کوری عنتمر قتل کر دِیا جاتا ہے۔ قریباً ۵۲–۵۰ ق۔م۔