ایلڈر ریس بینڈ سِکھاتے ہیں کہ خُداوند کے اَلفاظ، نبیوں کے اَلفاظ، اور ہمارے اپنے اَلفاظ اَہم ہوتے ہیں اور یہ اَلٖفاظ بولنا کہ ”آپ کا شُکریہ،“ ”مَیں مَعذرت خواہ ہُوں،“ اور ”مَیں آپ سے پیار کرتا ہُوں“ دُوسروں کے واسطے ہماری عِزّت و اِحترام ظاہر کرنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔