مجلس عامہ اپریل ۲۰۱۹ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن اولیسی اس سوارزمیں کیوں کر سمجھ سکتا ہوں؟بزرگ سوارز واضح کرتے ہیں کہ ہم سب کو اِنجیل کو سیکھنے اور اپنے خاندان اور دوسروں کو سِکھانے کا ہدف ملا ہے۔ بیکی کریوُناحتیاط بالمقابل بے ضابطگیبہن کریوُن ہماری شاگردیت میں بے ضابطگی کی بجائے احتیاط برتنے کی اہمیت کے بارے میں سکھاتی ہیں۔ بروک پی ہیلزدُعا کا جواببزُرگ ہیلز آسمانی باپ کے دُعاؤں کے مُختلف طریقۂ جوابات کو واضح کرنےکے لیے تین قصّے بتاتے ہیں ڈیٹئر ایف اوکڈورفکارِ تبلیغ: اپنے دل کی بات بتاناایلڈر اوکڈورف پانچ تجاویز دیتے ہیں کہ کارِ تبلیغ میں کسے شامل ہوا جا سکتا ہے۔ ڈبلیو کرسٹوفر واڈیلجیسا اُس نے کیااُسقف واڈیل نے دوسروں کی ضروریات کو پورا کرتے وقت نجات دہندہ کی مثال کی پیروی کرنے کی اہمیت کے بارے میں بات کی ہے۔ ہنری بی آئرنگگھر جہاں خُداوند کا رُوح بستا ہےصدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ ایسا گھر بنائیں جو خُداوند کے رُوح کو آنے کی دعوت دیتا ہے۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ڈیلن ایچ اوکسکلیسیائی افسران کی تائیدصدر اوکس اختیارِ عامہ کے حامل عہدے داران، علاقائی ستر، اور اختیارِ عامہ کے حامل معاون صدارتوں کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ کیون آر۔ جر جین سنکلیسیائی شعبہِ آڈیٹنگ کی رپورٹ، برائے ۲۰۱۸بھائی جرجین سن ۲۰۱۸ کی آڈٹ رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ ایم رسل بیلیرڈیسوع مسیح کی سچیِ خالص، اور سادہ انجیلصدر بیلرڈ سکھاتے ہیں کہ دو بڑے حکموں پر عمل کر کے، انجیل کے مطابق زندگی گزارنے سے خوشی ملتی ہے۔ سبت کا دن اور خدمت گزاری اُن دو حکموں پر عمل میں کلیدی حثیت رکھتے ہیں۔ میتھائیس ہیلڈرُوحُ کےوسیلے سے معرفت پانابُزرگ ہیلڈ ہمیں سِکھاتے ہیں کہ اِستدلالِ منطقی کی بجائے کیوں رُوحُ القُدس کے اِلہام کے وسیلے سے سچّائی کو پرکھنا ضروری ہے۔ نیل ایل اینڈرسناِیمان کی آنکھبزرگ اینڈرسن سِکھاتے ہیں کہ ہم پاک کلام، ذاتی دعاوں، ذاتی تجربات،زندہ انبیا اور رسُولوں کی مشورت اور رُوحُ الُقدس کی راہ نمائی کے ذریعے سچائی جان سکتے ہیں۔ ٹاکاشی واڈامِسیح کے کلام پر ضیافت منانابزُرگ واڈا مِسیح کے کلام پر ضیافت منانے کے سبب سے نازِل ہونے والی برکات کے متعلق بتاتے ہیں۔ ڈیوڈ پی ہومراّس کی آواز سنناایلڈر ہومر خُدا کی آواز پہچاننے اور سننے کی اہمیت بیان کرتے ہیں۔ جیفری آر ہالینڈدیکھو خُدا کا برّہبُزرگ ہالینڈ سیکھاتے ہیں کہ عشائے ربانی کی عبادت ہمارے ہفتے کی سب سے زیادہ مُقّدس گھڑی ہے، اور وہ بیان کرتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں عشائے ربانی کی رسم کو کیسے پُرمعنی بنانا ہے۔ جنرل کہانتی سیشن جنرل کہانتی سیشن گیری ای سٹیون سنآپ کا کتابچہِ کہانتی حکمتِ عملیبزرگ سٹیون سن سیکھاتے ہیں کہ ہمیں لازماً ذاتی منصوبہ بنانا چاہیے تاکہ جب ہم آزمائشوں کا سامنا کریں، تو ہم جان لیں گے کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ کارل بی کُکجماعت: باہمی تعلق کا مقامبُزرگ کارل بی کُک بٹسوانا کی شاخ کی داستان بتاتے ہیں جہاں نوجوان کہانتی حاملین کے گروہ کی بدولت ترقی ہُوئی اور دوسرے کہانتی حاملین کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنی اپنی کہانتی جماعت میں خُداوند کے ساتھ مُتحد ہوں۔ کِم بی کلارکیِسُوع مِسیح پر نظر کروبزرگ کلارک سیکھاتے ہیں کہ ہمیں یِسُوع مِسیح پر نظر کرنی چاہیے جیسے اُس نے اپنے باپ کی طرف دیکھا۔ جب ہم ایسا کرتے ہیں، منجی ہمیں اپنے عہود پر عمل کرنے اور اسرائیل میں بزرگوں کی حیثیت سے اپنی بلاہٹوں کو بڑھانے میں مدد دے گا۔ ہنری بی آئرنگاِیمان کو قائم رکھنے کی قدرتصدر آئرنگ ہمیں کلیسیائی راہ نماؤں کی تائید کرنے اور حمایت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ڈیلن ایچ اوکساس کا کیا نتیجہ ہو گا؟صدر اوکس بیان کرتے ہیں اگر ہم متبادل پر نظر رکھیں اور غور کریں کہ یہ فیصلہ ہمیں کہاں لے جائے گا تو ہم بہتر فیصلے کر سکتے ہیں۔ رِسل ایم نیلسنہم بہتر کر اور بہتر بن سکتے ہیںصدر نیلسن تَوبہ کے بارے میں سِکھاتے ہیں اور کہانتی حاملین کو تَوبہ کرنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ وہ کہانت کی طاقت کو بھرپور طریقے سے استعمال کرسکیں۔ اتوا رصبح کا سیشن اتوا رصبح کا سیشن ڈیل جی رِنلنڈبرکات سے گھرے رہنابزرگ رِنلنڈ سِکھاتے ہیں کہ آسمانی باپ اور یسوع مسیح ہمیں برکت دینا چاہتے ہیں لیکن ہمیں مسیح پر اِیمان لانا چاہیے اور اُن قوانین کی فرمانبرداری کرنے کے لئے عمل کرنا چاہئے جن کی بدولت برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔ شارون یوبینکمِسیح: نُور جو تارِیکی میں چمکتا ہےبہن یوبینک سکھاتی ہیں کہ اگر ہم مِسیح کو اپنی زندگیوں کا مرکز بنائیں گے تو، وہ ہماری آزمائشوں میں ہماری مدد کرے گا اور تاِریکی میں ہمارا نُور بنے گا۔ کوئنٹن ایل کُکہمارے باپ کی اُمت کے واسطے محبتبُزرگ کُک اِنجیل پھیلانے میں محبت کے کردار، ہیکل اور خاندانی تاریخ کے فرائض، اور خاندان مرکوز اِنجیلی تدریس کے بارے میں سیکھاتے ہیں۔ ایلڈر ڈی ٹاڈ کرسٹافرسنخُدادوند کی واپسی کی تیاری کرناایلڈر کرسٹافرسن بیان کرتے ہیں کہ ایامِ آخر کے مقدسین کس طرح سے زمین کو یسوع مسیح کی آمدِ ثانی کے لیے تیار کر سکتے ہیں۔ ٹیڈ آر کیلسٹریِسُوع مِسیح کا کفارہبھائی کیلسٹر سکھاتے ہیں کہ کس طرح یِسُوع مِسیح کا کفارہ ہماری ترقی میں آنے والی رکاوٹوں پر قابو پانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ رسل ایم نیلسن”میرے پیچھے چلے آؤ“صدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ ہم ضرور خُدا کے ساتھ عہد باندھیں تاکہ اپنے اپنے خاندان کے ساتھ سرفرازی پا سکیں۔ نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار ڈیلن ایچ اوکستوبہ سے پاک صاف ہُوئےصدر اوکس سِکھاتے ہیں کہ سب کی توبہ اور معافی کو یِسُوع مِسیح کاکفارہ ممکن بناتا ہے اگر نجات دہندہ کی بیان کردہ شرائط پر عمل کیا جائے۔ وآن پابلو ویلراپنے رُوحانی عضلات کو استعمال کرنابزرگ ویلر سِکھاتے ہیں کہ محض اِیمان کے بارے میں پڑھنے اور سیکھنے کی بجائے ہمیں یِسُوع مِسیح پہ اپنے اِیمان کی مشق کرنا ہوگی۔ گیرٹ ڈبلیو گانگاچھا چرواہا، خُدا کا برّہبزرگ گانگ سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع اچھا چرواہا ہے، جو ہمیں بلاتا، جمع کرتا اور خدمت گزاری کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ ڈیوڈ اے بیڈنارضرورت کی ہر شے کو حاصل کرنے کے لیے تیار ہیںبزُرگ بیڈنار کلیسیائی تقویت بخش، خاندان مرکوز نئے طریقۂ تدریس کے اِطلاق پر بات چیت کرتے ہیں۔ کائل ایس مِکےخُدا کی فی الفور بھلائیایلڈر مِکے اُن فوری برکات کی گواہی دیتے ہیں جو خُداوند کو پکارنے والوں کو ملتی ہیں۔ رانلڈ اے ریس بینڈروحانیت اور حفاظت کا قلعہ تعمیر کریںایلڈر ریس بینڈ سکھاتے ہیں کہ جب ہم روحانی مضبوطی کا قلعہ تعمیر کرتے ہیں، ہم دشمن کے قدم روک دیتے ہیں۔ رسل ایم نیلسناختتامی تصریحاتصدر نیلسن کانفرنس کا اختتام کرتے ہیں، نئی ہیکلوں کا اعلان کرتے ہیں اور ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہم یسوع مسیح کے سچے شاگرد بنیں۔