اکتوبر ۲۰۱۸ صبح کی نشست بروز اِتوار صبح کی نشست بروز اِتوار Russell M. Nelsonاِبتدائی تصریحاتصدر نیلسن اعلان کرتے ہیں کہ اب خاندان مرکوز کلیسیا کا وقت ہے، اِنتظامی اِصلاحات پر روشنی ڈالی جو افراد اور خاندانوں کو مُستحکم کریں گی۔ Quentin L. Cookآسمانی باپ اور خداوندیِسُوع مِسیح میں گہری اور دیرپا تبدیلی پانابزرگ کُک اتوار کے اجلاس کے اوقاتِ کار میں تبدیلوں اور نئے نصاب کا اعلان کرتے ہیں ، جن دونوں کا منقصد خاندان اور کلیسیا میں انجیل سیکھنے میں توازن پید اکرناہے۔ M. Joseph Broughسر اوپر اٹھاواور شادمان ہوبھائی برو سکھاتے ہیں کہ خُداوند کے طریقے سے مشکل چیزوں کا سامنہ کرتے ہوئے ہم مشکلات میں بھی خوشی پا سکتے ہیں Steven R. Bangerterعظیم کام کی بنیاد ڈالنابزرگ بینگر ٹر ہمیں سیکھاتے ہیں ہم اپنے بچوں کو انجیل سیکھانے اور راست بازروایات قائم کرنے سے کیسے اپنے خاندانوں میں انجیل کی بنیاد ڈالتے ہیں۔ Ronald A. Rasbandگھبراو نہیںایلڈر ریسبینڈ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ پُر خطر دنوں میں جینے کے باوجود، اگر ہم ہسوع مسیح پر اپنے ایمان پر توجہ مرکوز رکھیں گے تو ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ David A. Bednarمِسیح میں سب چیزوں کا مجموعہ ہوجائےبزرگ بیڈنار سکھاتے ہیں کہ ہم انجیل کے اصولوں اور مشقوں کومِسیح میں ملانےسے، اضافی منظر اور روحانی صلاحیت حاصل کرتے ہیں۔ Dallin H. Oaksسچّائی اور منصوبہصدر اوکس سکھاتے ہیں کہ ہم سچّائی کو بااعتماد ذرائع سے سیکھیں اور چند بُنیادی سچّائیوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو مقدسینِ آخری ایّام کی طرزِ زندگی کو واضح کرتی ہیں۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن Henry B. Eyringکلیسیائی افسران کی تائیدصدر آئرنگ اعلیٰ افسران کے نام تائیدی رائے دہی کے لیے پیش کرتے ہیں۔ D. Todd Christoffersonمِسیح کے اِیمان میں مضبوط اور مُستحکمبُزرگ کرسٹوفرسن سکھاتے ہیں کہ ہم اِنجیل کو اپنی زندگی کا واحد محور بناتے ہُوئے اپنے اِیمان میں مضبوط اور مُستحکم بن سکتے ہیں۔ Dean M. Daviesآؤ، نبی کی آواز سُنیںبشپ ڈِین ایم ڈیویز نبی کے کردار اور گواہی کے ضروری عناصر کے بارے میں سکھاتے ہیں، بشمول مورمن کی کتاب اور یِسُوع مِسیح میں اِیمان کے۔ Ulisses Soaresمِسیح میں ایک ہوبُزرگ سوارس سکھاتے ہیں کہ کیسے ہم بہتر طور پر کلیسیا میں نئے رُجوع لانے والوں اور مُتلاشیوں کی حوصلہ اَفزائی، مدد، اور معاونت کر سکتے ہیں۔ Gerrit W. Gongایمان کی آگایلڈر گانگ تخلیق کاری، ایمان اور خدمت گزاری کے بارے میں سکھاتے ہیں کہ کیسے ان چیزوں میں ہماری کوشش ہماری زندگی میں خوبصورتی لاتی اور ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ Paul B. Pieperسب کو باپ کی طرف سے دیا گیا نام اپنے تئیں اپنانا ہےبزرگ پائی پر ہمیں اپنے تئیں یِسُوع مِسیح کا نام اپنانے کا مطلب سِکھاتے ہیں۔ Dieter F. Uchtdorfاعتقاد،پیار،عملایلڈرِ اُکڈورف سکھاتے ہیں کہ کلیسیا ترقی کی جگہ ہے جہاں خُدا پر ہمارا اعتقاد، اس کے لیے اور دوسروں کے لیے ہمارا پیار اور ہماری فرمانبرداری معانی اور مسرت لاتی ہے۔ خواتین کا عمومی سیشن خواتین کا عمومی سیشن Joy D. Jonesاُس کے لیےبہن جونز سکھاتی ہیں کہ ہم کس طرح سے آسمانی باپ اور یِسُوع مِسیح کو محبت اور اُن کی خدمت کرتے ہوئے دوسروں کی خدمت کرسکتے ہیں۔ Michelle D. Craigالہٰی بے قراریبہن کریگ بہنوں کو بے قراری کے احساسات کا خیرمقدم کرنے کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں جو اُنھیں بہتر بنانے—اِیمان پر عمل کرنے، نیکی کرنے اور یِسُوع مِسیح پر بھروسہ رکھنے کی ہمت بخشیں گے۔ Cristina B. Francoبے لوث خدمت کی خوشیبہن فرانکو سکھاتی ہیں کہ ہمیں نجات دہندہ کی خدمت، قربانی، اور محبت کی مثال کی پیروی کرنی چاہیے۔ Henry B. Eyringگھر میں اِنجیلی تدریس اور خواتینصدر آئرنگ سکھاتے ہیں کہ جب ہم اپنے اپنے گھرانوں میں اِنجیل کی تعلیم پر زور دیتے ہیں تو ہم اپنے نجات دہندہ کے کامل نمونے کو اپنا سکتے ہیں۔ Dallin H. Oaksوالدین اور بچتموعودہ راہ میں خُدا کے بچوں کی گلہ بانی کرنے کے لیے صدر اوکس خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اور نوجوان خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ موبائل فون کی استعمال کو کم کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں۔ Russell M. Nelsonاِسرائیل کو اِکٹھا کرنے میں بہنوں کی شمولیتصدر نیلسن خواتین کی رُوحانی نعمتوں اور اُن بڑی رغبت کی گواہی دیتے ہیں۔ وہ اُنھیں دعوت دیتا ہے کہ وہ اِن نعمتوں کو اِسرائیل کو اِکٹھا کرنے کے لیے اِستعمال کریں۔ صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار M. Russell Ballardرفتگان کی نجات کے لیے رویاصدر بیلرڈ جوزف ایف سمتھ کی نجی زندگی کے واقعات کو بیان کرتے ہیں کہ کیسے اُن پر رفتگان کی نجات کے لیے مُکاشفہ نازل ہُوا جو عقائد اور عہود ۱۳۸ میں مرقوم ہے۔ Bonnie H. Cordonچرواہا بننابہن کورڈن سکھاتی ہیں کہ خُداوند کی بھیڑوں کی خدمت گزاری کرتے ہوئے ہم پر عائد ہوتا ہے کہ ہم بھیڑوں کو پہچانیں اور اُن کا شمار کریں؛ اُن کی نگہبانی کریں؛ اور اُنھیں خُدا کے گلہ میں اِکٹھا کریں۔ Jeffrey R. Hollandصُلح کی خدمت گُزاریبُزرگ ہالینڈ معاف کرنے اور نجات دہندہ کے ساتھ اَمن کے لیے مُشقت کرنے کے حوالے سے ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں، تاکہ ہم خُدا اور دُوسروں کے ساتھ صُلح کر سکیں۔ Shayne M. Bowenمورمن کی کتاب کا تبدیلی میں کرداربزرگ بوئن مورمن کی کتاب کی تبدیل کرنے کی قوت کی گواہی دیتے ہیں اور کہ اِن آخری ایام میں یہ کیسے اسرائیل کو اکٹھا کرنے کا ذریعہ ہے۔ Neil L. Andersenزخمیایلڈرِ اینڈرسن، جسمانی یا روحانی زخموں میں مبتلا افراد کی، یسوع مسیح پر ایمان بڑھانے اور اس کی شفائیہ طاقت کی جستجو کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ Russell M. Nelsonکلیسیا کا درست نامصدر نیلسن ہمیں سِکھاتے ہیں کہ کلیسیا کو درست نام سے پکاریں، کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام۔ نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار Henry B. Eyringکوشش، کوشش، کوششصدر آئرنگ ہمیں سیکھاتے ہیں کہ نجات دہندہ ہماری مُصیبتوں میں ہمارے ساتھ ساتھ چلے گا اور ہم اُس کا نام اپنائیں گے جب ہم اُس کی محبت کے لیے دُعا کرتے اور اِس کو دوسروں میں بانٹتے ہیں۔ Brian K. Ashtonباپبھائی ایشٹن آسمانی باپ کی حقیقی سیرت کو صاف صاف سمجھنے، اُس پر، اور اُس کے بیٹے پر اِیمان لانے کی زیادہ توفیق کے حوالے سے کُلیدی نکات سکھاتے ہیں۔ Robert C. Gayاپنے تئیں یِسُوع مِسیح کانام اپنانابُزرگ گؔےسکھاتے ہیں کہ نظر کرتے ہُوئے جیسے وہ نظر کرتا ہے، خدمت کرتے ہُوئے جیسے اُس نے خدمت کی، اور توکل کرتے ہُوئے کہ اُس کافضل کافی ہے ایسا کرنے سے ہم اپنے تئیں یِسُوع مِسیح کا نام اپنا سکتے ہیں۔ Matthew L. Carpenterکیا تُو تندُرست ہونا چاہتا ہے؟بزرگ کارپینٹر سِکھاتے ہیں کہ نجات دہندہ ہمیں جسمانی اور رُوحانی شفا بخش سکتا ہے۔ Dale G. Renlundاج کے دن انتخاب کر لوبزرگ رینلنڈ سکھاتے ہیں کہ جب ہم خدا کے منصوبہ کی پیروی کرنے اور اُس کے کام میں شامل ہونے کا انتخاب کرتے ہیں تو ہم ابدی خوشی پائیں گے۔ Jack N. Gerardاب وقت ہےبُزرگ جیرراڈ ہمیں دُنیا کو ترک کرنے اور اِنجیل کی سچّائیوں پر غور و فکر کرنے کی اہمیت کے بارے میں سکھاتے ہیں۔ Gary E. Stevensonگلہ بان جانیںبزرگ سٹیون سن سیکھاتے ہیں کہ ہم پر دوسروں کی خدمت کرنے کی ، اُن کی ہیکل اور آخرکار منجی کی جانب گلہ بانی کرنے کی ذمہ داری ہے۔ Russell M. Nelsonمثالی مقدسینِ آخری ایام بنناصدر نیلسن ۱۲ نئی ہیکلوں کا اعلان کرتے ہیں۔ وہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ کا نفرنس کے پیغامات کو پڑھیں اور ان کا اپنی زندگیوں پر اطلاق کریں۔