مجلسِ عامہ اپریل ۲۰۲۰ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن رِسل ایم۔ نیلسنافتتاحی پیغامصدر نیلسن سکھاتے ہیں کہ اگر ہم مزید مانند مسیح بننے کی کوشش کرتے ہیں، تو ہم مشکل وقتوں میں بھی اطمینان اور خوشی پا سکتے ہیں۔ ایم۔ رسل بیلرڈکیا ہم اِس عظیم مقصد میں آگے نہ بڑھیں؟صدر بیلرڈ جوزف سمتھ اور اُس کے بھائی ہائرم سمتھ کی وفاداری اور قربانی کو بیان کرتے ہیں۔ جیمز آر ریس بینڈراست عدالت کی یقین دہانیبُزرگ ریس بینڈ سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کا کفّارہ کیسے انصاف اور رحم دونوں کے تقاضوں کی تکمیل کرتا ہے۔ جوے ڈی۔ جونز ایک مُمتاز بُلاہٹاپنی عظیم رُوحانی صلاحیت کو پورا کرنے کی کوشش میں خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے بہن جونز جوزف سمتھ کی مثال اور تعلیمات کا حوالہ دیتی ہیں۔ نیل ایل۔اینڈرسنپُر تاثیر روحانی یادیںبُزرگ اینڈرسن سِکھاتے ہیں کہ اپنی زندگیوں کے پُر تاثیر روحانی لمحات کو یاد کر کے کٹھن گھڑیوں میں اپنے آپ کو تقویت اور تسّلی دے سکتے ہیں۔ ڈگلس ڈی۔ ہومزہمارے دِل کی گہرائی میںبھائی ہولمز ہمیں تعلقات، مکاشفہ، مختاری، توبہ، اور قربانی پر توجہ دینا سِکھاتے ہیں تاکہ اِنجیل ہمارے دِلوں کی گہرائی تک سرایت کر جائے۔ ہینری بی۔ آئرنگدُعائے اِیمانصدرآئرنگ سِکھاتے ہیں کہ کس طرح اِیمان کے ساتھ کی گئی دُعا کیسے اِس پیہم بحالی میں ہمارے مخصوص کِردار کو دریافت کرنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ڈیلن ایچ۔ اوکسکلیسیائی اعلیٰ عہدے دران، علاقائی ستر کے عہدے دران، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر اوکس کلیسیائی راہ نُماؤں کے نام تائیدی رائے دہی کے لیے پیش کرتے ہیں۔ کے ون آر۔ جرگنسنکلیسیائی شعبہِ آڈیٹنگ کی رپورٹ، برائے ۲۰۱۹کیون جرجین سن کلیسیا کے شعبہ آڈیٹنگ کی ۲۰۱۹ کی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ اولیسی اس سوارزمورمن کی کتاب کا ظُہُوربُزرگ سوارز مورمن کی کتاب کے ظُہُور میں شامل بہت سے مُعجِزات کو بیان کرتے ہیں، اِس میں وہ مُعجِزات بھی شامل ہیں جو اِس مُقدّس نوشتہ کی وجہ سے ہماری زِندگیوں میں رونما ہوسکتے ہیں۔ جان اے مکیونمسِیح کی طرف رُجُوع لائیں—مُقدّسینِ ایّامِ آخِر کی مانند زِندگی گزارتے ہوئےبزرگ مکیون ہمیں سِکھاتے ہیں کہ کِس طرح یِسُوع مِسیح کی بحال شدہ اِنجیل مشکل کام کرنے اور دُوسروں کو بھی ایسا کرنے کی تقویت دینے میں ہماری مدد کرتی ہے۔ جرالڈ کاوسےزِندہ مسِیح کی زِندہ گواہیبشپ کاوسے نے تعلیم دی ہے کہ مورمن کی کتاب یِسُوع مسِیح اور اُس کے کفّارہ کے حقیقی علم کو بحال کرتی ہے۔ ڈیل جی۔ رِنلنڈخُدا کی بُزرگی اور فضلیت پر غوروفکر کریںبُزرگ رینلنڈ ہمیں آسمانی باپ اور یِسُوع مسِیح کی بُزرگی اور فضلیت کو یاد کرنے کی دعوت دیتے ہیں اور ایسا کرکے بےشُمار برکات کی نشان دہی کرتے ہیں۔ بینجمن ایم زیڈ ٹائیتبدیلی میں مورمن کی کتاب کی قُدرتبزرگ ٹائی سِکھاتے ہیں کہ مورمن کی کتاب یِسُوع مسِیح کی تعلیم پر مشتمل ہے اور خُداکے قریب تر ہونے میں ہماری معاونت کرتی ہے۔ گیری ای۔ سٹیون سنآنے والے وقت کے مقابل اچھی بنیادبزرگ سٹیون سن سِکھاتے ہیں کہ کیسے سالٹ لیک ہَیکل میں کی گئی اصلاحات ہمیں تحریک بخشنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں کہ ہم مضبوط ذاتی بنیادیں قائم کریں۔ ہفتہ شام کی نِشِست ہفتہ شام کی نِشِست گیریٹ ڈبلیو۔ گانگہوشعنا اور ہیلیلویاہ—زندہ یِسُوع مسِیح:اِیسٹر اور بحالی کا قلببُزرگ گانگ سِکھاتے ہیں کہ کیسے یِسُوع مسِیح اِیسٹر اور آخِری ایّام کی بحالی کا قلب ہیں۔ لاڈی روتھ کایوک الوآرزکہانت نوجوانوں کے لیے کیسے بابرکت ثابت ہوتی ہےبہن کایوک سِکھاتی ہیں کہ نوجوان کِس طرح کہانت سے برکت پا سکتے ہیں۔ اینزو سرگے پے ٹیلوکہانت کیسے نوجوانوں کو برکت بخشتی ہےبھائی پے ٹیلو سکھاتے ہیں کہ کیسے کہانتی خدمت نوجوان مردوں کو برکت بخشتی ہے۔ جین بی۔ بنگہمخُدا کے کام کی تکمیل میں مُتّحِدبہن بنگھم سِکھاتی ہیں کہ، آدم اور حوا کی مثال کی پیروی کرتے ہوئے، مرد اور خواتین ایک دُوسرے کے فطری اختلافات اور الہٰی کردار کی قدر کرنے کے لیے اکٹھے مِل کر کام کرسکتے ہیں۔ ہینری بی۔ آئرنگوہ ہمارا ہراول ہےصدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ خُداوند مستقبل کو جانتا ہے اور آخری دنوں میں اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے مرحلہ وار ہماری راہ نمائی فرماتا ہے۔ ڈیلن ایچ۔ اوکسملکِ صدق کہانت اور کُنجیاںصدر اوکس کلیسیاء اور گھر میں ملک صدق کی کہانت کے عمل دخل کی تعلیم دیتے ہیں۔ رِسل ایم۔ نیلسنمدد کے لیے آسمان کے دریچے کھولیںصدر نیلسن کلیسیا کے لیے نئی بصری پہچان مُتعارف کراتے ہیں اور سب کو دُعا اور روزے میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست رانلڈ اے۔ ریس بینڈنُبُوّت کی تکمِیلبزرگ ریس بینڈ اُن نبوتوں کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں جو کلیسیا کی جاری بحالی میں پوری ہو چکی ہیں۔ بانی ایچ۔ کورڈنکہ وہ دیکھیںبہن کورڈن نے یِسُوع مسِیح کی مثال پر عمل کرنے اور اِس کے نتیجے میں اپنے ارد گرد کے لوگوں کے لیے نور اور مثال بننے کی ہمیں دعوت دی ہے۔ جیفری آر۔ ہالینڈکامل درخشاں اُمیدبُزرگ ہالینڈ سِکھاتے ہیں کہ اِنجیل کی بحالی ظاہر کرتی ہے کہ ہم اُمید رکھ سکتے ہیں کیوں کہ خُدا ہمارے ساتھ ہے۔ ڈیوڈ اے۔ بیڈنار”یہ گھر میرے نام میں تعمیر کیا جائے“بزرگ بیڈنار نے سِکھایا ہے کہ ہَیکل کی رسومات اور عہود ہمارے دِلوں کو بدل دیتے ہیں اور پردے کے دونوں اطراف خاندانوں کو برکت دیتے ہیں۔ رِسل ایم۔ نیلسناِس کی سُنو!صدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ کس طرح ہم خُداوند کی سُن سکتے ہیں، اور وہ نیا فرمان جاری کرتے ہیں: ”یِسُوع مسِیح کی معموریِ اِنجیل کی بحالی: دُنیا کے لیے دو صد سالہ فرمان۔“ رِسل ایم۔ نیلسنہوشعنا کا نعرہصدر نیلسن باپ اور بیٹے کی پہلی رویا کی یادگار منانے کے لیے ہوشعنا کے مُقّدس نعرہ میں شُرکا کی راہ نُمائی کرتے ہیں۔ بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر ڈیلن ایچ۔ اوکسمنصوبہِ عظیمصدر اوکس آسمانی باپ کے منصوبے کے بنیادی عناصر سِکھاتے ہیں، بشمول اُن چار یقین دہانیوں کے جو فانیت میں ہماری مدد کے لیے ہمیں اِس سے ملتی ہیں۔ کوئنٹن ایل۔ کُکہماری زِندگیوں کی رہنمائی کے لیے نبِیوں کے جاری مُکاشفہ اور ہمارے ذاتی مُکاشفہ کی بَرکَتبزُرگ کُک سِکھاتے ہیں کہ نبِی کلیسیا کی رہنمائی کے لیے مُکاشفہ حاصل کرتے رہتے ہیں اور یہ کہ ہم اپنی زِندگیوں کی رہنمائی کے لیے مُکاشفہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ریکارڈو پی گیمنیزتلاطمِ زیست سے بچنے کی جگہ ڈھونڈنابزرگ گیمنیز سِکھاتے ہیں کہ اگر ہم اُسے اجازت دیں تو یِسُوع مسِیح ہمارے لیے زِندگی کے طوفانوں اور مصیبتوں سے بچنے کی جگہ بن سکتا ہے۔ ڈیٹئر ایف۔ اوکڈورفآئیں اور حصّہ بنیںبُزرگ اوکڈورف سب کو، خُدا کے بچّوں کی خدمت گزاری کرنے، نِجات دہندہ کے نقشِ قدم پر چلنے، اور اِس دُنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے کی دعوت دیتے ہیں۔ ایل۔ وٹنی کلے ٹنشاندار گھربزرگ کلے ٹن نے سِکھایا ہے کہ جب ہم یِسُوع مسِیح کی بحال شُدہ اِنجیل کے مطابق زِندگی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہم بہترین انسان بن جاتے ہیں۔ ڈی۔ ٹاڈ کرسٹافرسنبحالی اور قِیامت کے پیغام کا اشتراک کرنابزرگ کرسٹوفرسن بحالی کے پیغام کا اشتراک کرنے کی اہمیت کے بارے سِکھاتے اور کامیابی سے ایسا کرنے کے لیے تین شرائط پیش کرتے ہیں۔ رِسل ایم۔ نیلسناِیمان میں آگے بڑھیںصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم یِسُوع مسِیح کے دلیر پیروکار ہوتے اور جب ہم اپنے عہود کا احترام کرتے ہیں تو ہم مضبوط کیے جائیں گے۔ وہ نئی ہیکلوں کا اعلان کرتے ہیں۔