مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۱۹ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن جیفری آر ہالینڈموضوع، مفہوم، اور مجمعبُزرگ ہالینڈ یاد دِلاتے ہیں کہ جب اپنے اِیمان، اپنی خدمت اور اپنی زندگیوں کے مرکز کی حیثیت سے ہمیں ہمیشہ نجات دہندہ پر دھیان رکھنا ہے۔ ٹیرینس ایم وِنسنمُنّجی کے سَچّے شاگِردبزرگ وِنسن یِسُوع مسِیح کے پُر عزم شاگرِد ہونے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتے ہیں۔ سٹیون ڈبلیو.اُووندین دار بنیں نہ کہ بے دینبھائی اُوون سِکھاتے ہیں کہ خاندان مرکوز، کلیسیائی معاونت سے اِنجیل سیکھنے اور اِس کے مُوافِق زِندگی گزارنے سے ہم کِس طرح رُوحانی غذا پاسکتے ہیں۔ ایلڈر ڈی ٹاڈ کرسٹافرسنمقدسین کی خوشیایلڈر کرسٹافرسن احکام پر عمل کرنے، مشکلات پر غالب آنے اور یسوع کی مانند خدمت کرنے سے ملنے والی خوشی کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں مشیل کریگرُوحانی لِیاقتبہن کریگ سِکھاتی ہیں کہ ہم کیسے مُکاشفہ پانے کی اپنی رُوحانی لِیاقت کو بڑھا سکتے ہیں۔ ڈیل جی رینلنڈیِسُوع مسِیح کے ساتھ غیر متزلزل وفاداریبزرگ رِنلنڈ سِکھاتے ہیں کہ خُدا ہمیں دعوت دیتا ہے کہ عہود کو باندھنے اور اُن پر قائم رہنے کی بدولت اپنی وفاداری کا اظہار کرتے ہوئے، ہم اپنی پرانی روشوں کو مکمل طور پر ترک کریں اور مسِیح میں ایک نئی زِندگی کا آغاز کریں۔ ڈیلن ایچ اوکسخُداوند پر بھروسہصدر اوکس سکھاتے ہیں کہ جب ہمارے پاس ایسی چیزوں کے بارے میں سوال ہوں جن کو منکشف نہیں کیا گیا ہے تو ہمارے لیے بہترین کام خُداوند پر بھروسہ کرنا ہے۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ہنری بی آئرنگکلیسیائی اعلیٰ عہدے دران، علاقائی ستر کے عہدے دران، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر آئرنگ کلیسیائی راہ نُماؤں کے نام تائیدی رائے دہی کے لیے پیش کرتے ہیں۔ ڈیوڈ اے بیڈناردُعا کے لیے مُسلسل مُستعد رہوچیتے بطورِ شِکاری دِرندے مثال کے طور پر اِستعمال کرتے ہُوئے، بُزرگ بیڈنار تین طریقوں سے شیطان کی چالوں سے خبردار رہنا سِکھاتے ہیں۔ روبن وی الیاودمورمن کی کتاب کی قوت سے ڈھونڈے ہوئےایلڈر الیاود سکھاتے ہیں کہ مورمن کی کتاب کی قوی سچائیوں سے رجوع کی وجہ سے کسے رجوع لایا کا سکتا ہے۔ رسل ایم نیلسنگواہان، ہارونی کہانتی جماعتیں، اور اَنجمنِ دُختران کی جماعتیںصدر نیلسن ہارونی کہانت کی جماعتوں اور اَنجمنِ دُختران کی جماعتوں کے گواہان کے حوالے سے پالیسی تبدیلیوں اور اِصلاحات کا اعلان کرتے ہیں۔ کوئنٹن ایل کُکنوجوانان کی مضبُوطی کے لیے ترامیمبزرگ کُک تنظیمی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہیں جن کا مقصد اُسقفی صدارتوں کو نوجوانان کی دیکھ بھال کرنے کی اپنی ذمہ داری پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ مارک ایل پیسمیرے پیچھے چلے آؤ—خُداوند کی اِنسدادی حکمتِ عملی اور فعال مُنصوبہصدر پیس سِکھاتے ہیں کہ میری پیچھے چلے آؤ کا مُطالعہ دُشمن کے حملوں کا مُقابلہ کرتا اور اَرکان کو خُدا اور اُن کے خاندانوں کے قریب لاتا ہے۔ ایل ٹاڈ بجمستقل اور پختہ بھروسہیاردیوں کے سفر اور فانیت میں ہمارے سفر کا موازنہ کرتے ہوئے ایلڈر بج خُداوند پر بھروسہ کرنے کے بارے میں سکھاتے ہیںَ خورخے ایم الورادوہمارے اِیمان کے اِمتحان کے بعدبزرگ الورادو نے اُن لوگوں کی مثالوں کا اشتراک کیا ہے جنھوں نے اپنے اِیمان کے اِمتحان کے بعد مُعجِزات کا مشاہدہ کیا تھا۔ رانلڈ اے ریس بینڈاپنے وعدوں اور عہود پر قائم رہناایلڈر ریس بینڈ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ خُداوند اور دوسروں کے ساتھ باندھے عہود پر قائم رہنا کتنا ضروری ہے۔ خواتین کا عمومی سیشن خواتین کا عمومی سیشن رینا آئی آبرٹودھوپ ہو یا چھائوں، خُداوند میرے ساتھ رہبہن آبرٹو گواہی دیتی ہیں کہ منجی خُدا کے تمام بچوں کو جسمانی و دماغی کمزوریوں کو برداشت کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ لیزا ایل حارکنیساُس کے نام کی تعظیم کرنابہن حارکنیس سِکھاتی ہیں کہ یِسُوع مسِیح کا نام اپنے پر لینے اور ہمیشہ اُسے یاد رکھنے سے کیا مراد ہے۔ بانی ایچ کورڈنپیاری بیٹیاںبہن کورڈن ینگ وومن کی تنظیم میں اصلاحات کا اعلان کرتی ہیں اور سیکھاتی ہیں کہ ترامیم ینگ وومن کو منجی کے قریب ہونے میں مدد دیں گی۔ ہنری بی آئرنگموعودہ خواتین خُدا کے ساتھ رفاقت میںصدر آئرنگ سکھاتے ہیں کہ جن خواتین نے عہود باندھے ہیں وہ خُدا کے بچوں کی خدمت کرنے میں خُدا کی رفاقت میں ہیں اور یوں اُس کی واپسی کے لیے خود کو تیار کرتی ہیں۔ ڈیلن ایچ اوکسدو عظیم حُکمصدر اوکس وضاحت فرماتے ہیں کہ خُدا سے محبت اور اپنے ہم سائے محبت کرنے کے اَحکام کو اُن سے میل ملاپ کرنے کے واسطے کیسے جوڑتے ہیں جو اپنے آپ کو ایل جی بی ٹی کے حوالے سے مُتعارف کراتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنرُوحانی خزانےصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ وہ خواتین جو ہیکل میں کہانتی قُدرت کے ساتھ ودیعت پا چُکی ہیں وہ خُدا کی قُدرت تک رسائی اپنی اپنی زندگی میں پا سکتے ہیں۔ بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست گیرٹ ڈبلیو گانگعہد سے عقیدتبُزرگ گانگ وضاحت فرماتے ہیں کہ خُدا اور ہر ایک سے عہد کا رشتہ جوڑنے کی برکات۔ کرسٹینا بی فرانکواِنجیل کو بانٹنے سے خُوشی پانابہن فرانکو ہمارے آس پاس کے لوگوں کے ساتھ اِنجیل کو بانٹنے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتی ہے۔ ڈیٹئر ایف اوکڈورفآپ کی مہمِ عظیمایلڈر اوکڈورف ہمیں ہمارے شاگردیت کے سفر کے بارے میں سکھاتے ہیں اور ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہم خُدا کے متلاشی ہوں، دوسروں کی خدمت کریں اور اپنے تجربات دوسروں کو بتائیں۔ والٹر ایف گونزالزمُنّجی کا چھُؤنابزرگ گونزالز ہمیں سکھاتے ہیں کہ مُنّجی ہمیں شِفا بخشنا چاہتا ہے اور اگر ہم اُس کی طرف رُجُوع لائیں اور اُس کی مرضی کے متلاشی ہوں تو، وہ یا تو ہمیں شِفا بخشے گا یا ہم کو برداشت کرنے کی طاقت دے گا۔ گیری ای سٹیون سنمجھے فریب نہ دےبُزرگ سٹیون سن ہمیں دُشمن کی عیاری اور مُکاری سے خبردار کرتے ہیں اور ہمیں ثابت قدم رہنے اور خُداوند کے حُکموں کی تعمیل کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ رسل ایم نیلسندُوسرا بڑا حُکمصدرَ نیلسن کلیسیا اور اِس کے ارکان مثالیں دیتے ہیں کہ خُداوند کے سب سے بڑے دُوسرے حُکم اپنے ہم سایوں سے پیار کرنا کو کیسے اِنسانی فلاحی کوششوں کے ذریعے سے پُورا کرتے ہیں۔ بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر ہنری بی آئرنگپاکیزگی اور خوشی کا منصوبہصدر آئرنگ سکھاتے ہیں کہ یسوع مسیح پر ایمان، تونہ اور مشکلات کا سامنہ کرتے ہوئے عظیم تر پاکیزگی پا کر عظیم تر خوشی ملتی ہے۔ ہانز ٹی بُوممعرفت، محبت، اور رفعتبُزرگ بُوم ہمیں سِکھاتے ہیں کہ ہم کون ہیں کا علم پا کر اور پھر مانندِ مِسیح محبت کے تحت دُوسروں کی خدمت کر کے ہم کارِ خُدا کے کردار میں ترقی پا سکتے ہیں۔ ایم رسل بیلرڈاپنی رُوحُوں کو اپنے بدنوں پر اختیاربخشناصدر بیلرڈ سیکھاتے ہیں کہ راست جیون میں نفسانی آدمی پر غالب آنا اور اپنی روحانی فطرت کو ترجیح دینا شامل ہے۔ پیٹر ایم۔ جانسنمشکلات پر غالب آنے کی قوتایلڈر جانسن سکھاتے ہیں کہ ہم شیطان کے دھوکے، عدم التفات اور مایوسیوں پر دعا، مورمن کی کتاب کے مطالعے اور عشائے ربانی لے کر غالب آ سکتے ہیں۔ اولیسی اس سوارزاپنی صلیب اٹھاناایلڈر سوارس ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم نجات دہندہ کی کامل مثال کی پیروی کرتے ہوئے اور اُس کے تعلیمات اور احکام کو مان کر خود اپنی صلیب اٹھائیں۔ نیل ایل اینڈرسنپھلبُزرگ اینڈرسن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم یِسُوع مِسیح پر دھیان لگاتے اور اِیمان داری کے ساتھ مُخالفت برداشت کرتے ہیں،زندگی کے درخت کا پھل (کفارے کی برکات) ہمارا ہو سکتا ہے۔ رسل ایم نیلسناختتامی کلماتصدر نیلسن حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ اَرکان زیادہ سے زیادہ مُقدس بنیں، اَگلی مجلسِ عامہ کی تیاری کریں، اور مورمن کی کتاب کا مُطالعہ کریں۔