کلِیسیائی اعلیٰ عہدے داران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید
بھائیو اور بہنو، کلِیسیا کے اعلیٰ عہدے داران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کو آپ کے تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہو گا۔
براہِ کرم آپ جہاں کہیں بھی ہیں حسبِ معمول اپنی حمایت کا اِظہار کریں۔ اگر کوئی پیش کردہ تجاویز میں سے کسی کی مخالفت کرتے ہیں، تو ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنی سٹیک کے صدر سے رابطہ کریں۔
یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بحیثیت نبی، رویا بین، اور مُکاشفہ بین اور کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطور مشیرِ اَوّل اور ہنری بنین آئرنگ کی صدارتِ اَوّل میں مُشیرِ دوم کے طور پر تائید کریں۔
جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی مُخالف ہے تو اِظہار کر سکتا ہے۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ اوکس کی بارہ رسُولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اور ایم رسل بیلرڈ کی بارہ رسُولوں کی جماعت کے قائم مقام صدر کی حیثیت سے تائید کی جائے۔
جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔
اگر کوئی مُخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسولوں کی جماعت کے اَرکان کی حیثیت سے درج ذیل کی تائید کریں: ایم رسل بیلرڈ، جیفری آر ہالینڈ، ڈئیٹر ایف اُکڈورف، ڈیوڈ اے بیڈنار، کونٹن ایل کک، ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسن، نیل ایل اینڈرسن، رونالڈ اے ریسبینڈ، گیری ای سٹیونسن، ڈیل جی رینلنڈ، گیرٹ ڈبلیو گانگ، اور اُلیسیس سوارس۔
جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔
اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔
تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل میں مُشِیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بطور نبی، رویا بین، اور مُکاشفہ بین تائید کریں۔
سب جو اِس حق میں ہیں مہربانی سے اِظہار کریں۔
اگر کوئی مُخالفت میں ہے تو ایسے ہی اِظہار کرسکتا ہے۔
درج ذیل ستر کے اعلیٰ عُہدیداران کو اُن کی ذِمہ داریوں سے دست بردار کِیا جائے گا اور انہیں ایمریٹس کا درجہ دیا جائے گا، جِس کا اِطلاق یکم اگست ۲۰۲۳ سے ہو گا: بُزرگ بینجمن ڈی ہویوس، ہوآن اے یوسیڈا، اور کازوہیکو یاماشیتا۔
وہ جو اِن بھائیوں اور اُن کی زوجین اور اُن کے خاندانوں کی برس ہا برس کی پُرخلوص خِدمت کے لیے ہمارے ساتھ مِل کر اِظہارِ تشُکر کرنا چاہتے ہیں وہ ہاتھ بُلند کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔
مندرجہ ذیل کو ستر کی جماعت سے اُن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کیا جاتا ہے: فوری طور پر موثر: جے کیمو سپلین اور ایلن ٹی فلپس۔
وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن کی بہترین خدمت کے لیے اظہارِ تشکر کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔
ہم دیگر علاقائی ستر کے جو اِس برس کے دوران میں اپنی خِدمات پایہِ تکمیل تک پُہنچائیں گے ہم اُن کے بہت مُتعرف ہیں اور اُن کے نام کلِیسیا کی ویب سائٹ پر مِل سکتے ہیں۔
وہ سب جو ہمارے ساتھ مِل کر اِن بھائیوں کی بے لوث خِدمات کے حوالے سے تشکُر کا اِظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اِظہار کریں۔
فوری طور پر موثر، ہم بھائیوں اَحمد ایس کوربٹ اور بریڈلی رے ولکاس کو اَنجمنِ فرزندان کی صدارتِ عامہ میں بطور مُشیرِ اوّل اور دوم خِدمت انجام دینے سے سبکدوش کرتے ہیں۔
وہ جو اِن بھائیوں کی خدمت کے لیے شکر گزاری کا اظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔
ہم ذیل کو انجمنِ دختران کی صدارت عامہ سے سبکدوش کرتے ہیں، یکم اگست ۲۰۲۳ سے موثر: بونی ایچ کارڈن بطور صدر، مشیل ڈی کریگ بطور مُشیرِ اوّل، اور ربیکا ایل کریون بطور مُشیرِ دوم۔
وہ سب جو ہمارے ساتھ مل کر اِن بہنوں کی مُخلص خدمت کے حوالے سے تشکر کا اِظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اِظہار کریں۔
یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم درج ذیل کی بطور نئے اعلیٰ حُکام ستر تائید کریں: اَحمد ایس کوربٹ، رابرٹ ایم ڈِنیس، جے کیمو سپلین، کرسٹوفی جی جیراؤڈ–کیریئر، اور ایلن ٹی فلپس۔
سب جو اِس حق میں ہیں مہربانی سے اِظہار کریں۔
وہ جو مخالفت میں ہیں، ایسے ہی اظہار کریں۔
ہم توجہ دِلاتے ہیں کہ ۶۱ نئے علاقائی ستر کی تائید مجلسِ عامہ کی قیادتی مجالس کے دوران میں، جمعرات، ۳۰ مارچ کو کی گئی ، اور پھر کلِیسیا کی ویب سائٹ پر اِعلان کیا گیا تھا۔
ہم آپ کو اِن بھائیوں کی نئی ذمہ داریوں میں اُن کی تائید کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔
جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔
وہ جو مخالفت میں ہیں، ایسے ہی اِظہار کریں۔
یہ تجویز کیا گیا ہے کہ ہم درج ذیل کی نئی انجمنِ دختران کی صدارت عامہ میں تائید کریں، جو کہ یکم اگست ۲۰۲۳ سے موٗثر ہو گی: ایملی بیلی فری مین بحیثیتِ صدر، تمارا ووڈ رُونیا بحیثیتِ مُشِیرِ اَوّل اور اینڈریا مینوز اسپناؤس بحیثیت مُشِیرِ دوم۔
جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی مخالفت میں ہو تو اِسی طرح اِظہار کرے۔
یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم درج ذیل کو انجمنِ فرزندان کی صدارتِ عامہ میں بحیثیت مُشیران تائید کریں، جو کہ فوری طور پر موثر ہے: بریڈلی رے ولکاس بحیثیت مُشِیرِ اَوّل اورمائیکل ٹی نیلسن بحیثیت مُشیرِ دوم۔
جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔
یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر اعلیٰ حکام، علاقائی ستر، اور اعلیٰ معاون صدارتی مجالس کی موجودہ تنظیمی لحاظ سے تائید کریں۔
سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے ہاتھ اُٹھا کر اظہار کریں۔
اگر کوئی مخالفت میں ہے وہ بھی۔
بھائیو اور بہنو، کلِیسیائی راہ نُماؤں کی جانب سے آپ کے مُسلسل اِیمان اور دُعاؤں کے لیے آپ کا شُکریہ۔
علاقائی ستر کی تبدیلیاں
مندرجہ ذیل علاقائی ستر کی قیادتی نِشست میں جو کہ مجلس عامہ کا حصہ ہے ، تائید کی گئی تھی:
اسائیس الکالا، جان ڈی عاموس، جونی او بدو، وکٹر او باسی، ایڈرین بیٹ ریج، اے کائولی بیزرا، کارلوس جی کینٹیرو، ایمریسن بی کارنویل، اورلینڈو اے کاوٹانوس، بن ہوچ اینگ، ہوٹیک یو فالی، فرنینڈو آر گارسیا، تھوماس گارسیا، سی ایلین گائولڈین، ایرون ٹی ہال، ڈارون ڈبلیو ہال وُرسن، جیڈ جے ہین کاک، ہنیری ہیریرا، نیڈالامبا اونگا، سموئیل ایم ٹی کوئوسٹو، کارلوس جے لانٹِگوا، عِیسو لارا، سٹیفن جے لارسن، تھابولِبیتھوا، جی کینتھ لی، اسرائیل مارِن، وین ای معاوریر، لی جی میک کِین II، رسبرٹ مینڈین ہال، ایڈرین مینڈیز، سیابُونگا مخیزی، جاویر ایف مونیسٹیل، تھامس بی مُورگن، جیرڈ وی اورمیسبئے، زی رُوڈی پالہوا، آرٹورو ڈی پالمائری، کینتھ پامبُو، ہیو او پانامینو، کیون جے پارکس، پال پی کاڈز، ڈیوڈ جے پِکٹ، مارٹن پِلکا، ارنِیو ای پراڈو، کرسٹوفر آر پرائس، میگوئیل رابیرو، جیمس این رابنسن، ایڈورڈ بی رائو، رابرٹ شوارٹز، گریگری اے سکاٹ، ڈومنیکن آر سینیچال، کوفی جی سوسُو، مائیکل بی سٹرانگ، نتھِیا کمار سُندرراج، تھوماس اےتھوماس، اِیلجیندور ایچ ٹریوینو، نِفی ایم ٹروجیلو، چیماروکی جی اُڈیچی، فرنیڈو والڈیس،ہیلٹن سی ویچی،برنٹ بی وارڈ، اور ٹماسیٹو ایس زاپانٹا۔
ذیل کے علاقائی ستر کو یکم اگست ۲۰۲۳ تک یا اِس سے قبل سبکدوش کر دیا جائے گا:
رچرڈ کے آہادیجی، ڈوآنے ڈی بیل، ہبر مان بعین آئمی، وکٹر آر کالڈرون، مائیکل جے کارٹر، ڈینیل کورڈووا، جان این کریگ، ولیم ایچ کے ڈیوس، فرناڈو پی ڈی کارپیو، رچرڈ جے ڈیوریز، کیلر جی ڈومنگیوز، ٹوربِن انگبجیرگ، کینتھ جے فرماج، ایڈگر فلورس، سلویو فلورس، کارلوس اے جنیرو، مارک اے گِلمور، سرجیو اےگُومز، روبرٹو گونزالیز، ویرگیلوگونزالیز، سپنسر آر گریفین، متھیو ایس ہارڈنگ، ڈیوڈ جے ہیرس، کیون جے ہیتھوے، جُوسی ہرنیڈز، گلین ایم ہولمز، رچرڈ ناٹزلہولزاپفل، اوکیچ کیو آئی ایمو، مائیکل ڈی جانز، ، پنگیوز ایس کونگلو، ریکارڈو سی لِیٹی، آرٹیمیو سی مالیگون، ایڈگر اےمانٹیلا، لنکن پی مارٹنز، کارل آر میورر، ڈینیل ایس۔ مہر II، گلین ڈی میلا، تھامس ایس مرڈیجیا جونئیر، آلیسٹرئیر بی اوڈجرز، آر جیفری پارکر، وکٹر پی پیٹرک، ڈینس ای۔ پنیڈا، ہینرک ایس سمپلیسیو، جیفری ایچ سنگر، مائیکل ایل ستھایلی، جئفری کے ویٹزل، مائیکل ایس۔ ول سٹیڈ، اور ڈیوڈ ایل رائٹ۔