مجلسِ عامہ اپریل ۲۰۲۳ ہفتہ صُبح کی نشِست ہفتہ صُبح کی نشِست گیری ای سٹیون سنایسٹر کی عظیم کہانی جو کبھی سنائی گئیبزرگ سٹیون سن گُواہی دیتے ہیں کہ مورمن کی کتاب یِسُوع مسِیح کی ایک قوی گُواہ ہے اور دعوت دیتے ہیں کہ اِسے ایسٹر منانے کا حصّہ بنائیں۔ بونی ایچ کورڈنمسِیح کی گواہی دینے کا موقع کبھی نہ ترک کرناصدر کورڈن مسِیح کے پاس آنے، اُس کی گواہی پانے، راست عادات کو فروغ دینے اور اُس کی گواہی دینے کے بارے میں سِکھاتی ہیں۔ تب ہم اُس کی مانند بن جائیں گے۔ کارل بی کُکایمان کے ساتھ—صرف آگے بڑھتے رہوبزرگ کُک ہمیں سِکھاتے ہیں کہ ہم مایوسی پر غالب آسکتے ہیں اور عظیم برکات حاصل کر سکتے ہیں اگر ہم صرف یِسُوع مسِیح پر—ایمان میں بڑھتے جائیں۔ گیرٹ ڈبلیو گانگخِدمت گُزاریبُزرگ گانگ سِکھاتے ہیں کہ نجات دہندہ کے طریق پر خِدمت گُزاری ہمیں ایک دُوسرے کے قرِیب آنے اور یِسُوع مسِیح کی مانِند بننے میں مدد دیتی ہے۔ کوئنٹن ایل کُکبحفاظت گھر لائے جائیںبُزرگ کُک سِکھاتے ہیں کہ خُداوند اُن لوگوں سے توقع کرتا ہے کہ فوری طور پر مثال بننے کی کوشش کریں جنھوں نے اُس کی اِنجیل حاصل کی ہے جو دُوسروں کو خُدا کے پاس آنے میں مدد دے گی۔ ایلن ڈی حینیایّامِ آخِر کے واسطے زِندہ نبیبُزرگ حینی زِندہ نبی کی ہدایت پر فوری عمل پیرا ہونے کی بابت سِکھاتے ہیں۔ ہنری بی آئرنگشخصی اِطمِینان و سکُون کی تلاشصدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم نجات دہندہ کے شخصی اِطمینان و سکُون کی نعمت کا تجّربہ پاتے ہیں، تو ہم اِسے تلاش کرنے میں دُوسروں کی معاونت کرسکتے ہیں، اور بدلے میں، وہ اِسے آگے پُہنچا سکتے ہیں۔ بروز ہفتہ دوپہر کی نشِست بروز ہفتہ دوپہر کی نشِست ڈیلن ایچ اوکسکلِیسیائی اعلیٰ عہدے داران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر اوکس اعلیٰ عُہدے دران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ اَفسران کو تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ جیرڈ بی لارسنکلیسیائی شعبہِ آڈیٹنگ کی رپورٹ، برائے ۲۰۲۲جیرڈ بی لارسن کلیسیا کے شعبہِ آڈیٹنگ کی ۲۰۲۲ کی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ ڈیل جی رینلنڈعہُود کے وسِیلے سے خُدا کی قُدرت تک رسائی پانابُزرگ رینلنڈ ہمیں سِکھاتے ہیں کہ جب آپ مسِیح کے پاس آتے ہیں اور اُس سے اور ہمارے آسمانی باپ سے عہد کے تحت تعلُق جوڑتے ہیں، ہم یِسُوع مسِیح میں تبدیل اور کامل ہو سکتے ہیں۔ پیٹر ایف میِرسوہ مُجھے شِفا دے سکتا ہے!بزرگ میِرس سِکھاتے ہیں کہ کیسے یِسُوع مسِیح ہمیں ہمارے گناہوں سے مُخلصی دیتا ہے اور ہمیں ہمارے تمام دُکھوں سے شفا دیتا ہے۔ رینڈل کے بینٹآپ کی بطریقی برکت—آسمانی باپ کی طرف سے اِلہامی ہدایتبزرگ بینٹ سِکھاتے ہیں کہ بطریقی برکات آسمانی باپ کی طرف سے اِلہامی ہدایت فراہم کرتی ہیں۔ کریگ سِی کرِسچن سن”اِتنی لطیِف اور شیِریِں کوئی چیِز ہو نہیں سکتی جِتنی کہ مَیری خُوشی تھی“بزرگ کرسچن سن سِکھاتے ہیں کہ ہم توبہ کرنے اور یِسُوع مسِیح پر ایمان لانے کے وسیلے حقیقی خُوشی پا سکتے ہیں۔ ایون اے شمُٹزمسِیح کی تعلِیم پر اِعتقاد کرنابزُرگ شُمٹز مِسیح کی تعلِیم پر اِعتقاد کرنے کے سبب سے نازِل ہونے والی برکات کے مُتعلق سِکھاتے ہیں۔ بینجمن ڈی ہوئیوسکارِ ہیکل اور خاندان کی تارِیخ—ایک ہی فرض کے دو پہلُوبُزرگ ڈی ہوئیوز سِکھاتے ہیں کہ خاندان کی تارِیخ اور کارِ ہَیکل آسمانی باپ کے منصُوبہ میں اپنی اُمّت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ ڈیٹئر ایف اُکڈورفیِسُوع مسِیح والدین کی مضبُوطی ہےبزرگ اُکڈورف سِکھاتے ہیں کیسے یِسُوع مسِیح والدین کو اپنے بچوں کی تربیت اور نگہداشت کرنے کی اُن کی الہٰی ذمہ داریوں کی تکمیل میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ہفتہ شام کی نشِست ہفتہ شام کی نشِست مارک اے بریگمسِیح جیسی شائستگیبُزرگ بریگ ہمیں مشورت دیتے ہیں کہ ہم مسِیح جیسی شائستگی پیدا کریں تاکہ مُشکل اوقات میں اپنی مدد کریں اور دُوسروں کو اُن کی مُشکلات میں بھی بہتر طور پر مدد کریں۔ ملٹن کمارگویِسُوع مسِیح پر توجُّہ مرکُوز کریںبھائی کمارگو ہمیں اِنجِیل کی بُنیاد پر گھر بنانے کی برکات کی یاد دِلاتے اور سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح موت، گُناہ اور کمزوری جیسے مسائل پر قابُو پانے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ کے بریٹ نیٹرسکیا مُجھے واقعی مُعاف کر دیا گیا ہے؟بزرگ نیٹرس سِکھاتے ہیں کہ معافی تمام بنی نوع اِنسان کو یِسُوع مسِیح کے کفّارہ کے وسیلے سے مہیا کی گئی ہے۔ ہُووان اے یوسیڈاخُداوند یِسُوع مسِیح ہمیں خِدمت گُزاری کرنا سِکھاتا ہےبُزرگ یوسیڈا سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح اچھّا چرواہا ہے اور ہم اُس کی اور اُس کی تعلیمات کی تقلِید کر سکتے ہیں جب ہم محبّت میں ایک دُوسرے کی خِدمت کرتے ہیں۔ اتوار کی نشِست اتوار کی نشِست ڈی ٹاڈ کرِسٹو فرسنمسِیح میں ایک ہوبُزرگ کرِسٹوفرسن سِکھاتے ہیں کہ ہم کس طرح اپنے اِختلافات کے باوجود اِتحاد کو پا سکتے ہیں—اِنفرادی طور پر یِسُوع مسِیح کے پاس آ کر۔ کمِیل این جانسنیِسُوع مسِیح راحت ہےصدر جانسن سِکھاتی ہیں کہ ہم ضرُورت مندُوں کو مادی اور رُوحانی راحت مُہیا کرنے میں مَدد کے لیے نجات دہندہ کے ساتھ شرِیک ہو سکتے ہیں ۔ اولیسِس سوارزسلامتی کے شاہ زادے کے پیروکاربُزرگ سوارز مسِیح جیسی صفات کے بارے میں سِکھاتے ہیں جو امن کو فروغ دینے اور یِسُوع مسِیح کے سچّے پیروکار بننے میں ہماری مدد کرتی ہیں۔ کازُوہیکو یاماشیٹااپنی بطریقی برکت کب پانی چاہیےبُزرگ یاماشیٹا اَرکان کی بطریقی برکات حاصل کرنے اور اُن کا جائزہ لینے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جس میں خُدا کی طرف سے ذاتی مشورت موجود ہے۔ نیل ایل اینڈرسنمیرے ذہن نے یِسُوع مسِیح کے اِس خیال کو تھام لیا تھابُزرگ اینڈرسن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم یِسُوع مسِیح اور اُس کے کفّارے کی قُربانی کے تصور کو تھامے رکھتے ہیں تو ہم آسمانی ہدایت اور آسمانی قُدرت کیسے پا سکتے ہیں۔ کیون آر ڈنکنشادمانی کی آواز!بُزرگ ڈنکن سِکھاتے ہیں کہ اپنے ہَیکلی عہُود پر کاربند رہنے سے ہماری گواہیاں تقویت پائیں گی اور نجات دہندہ کی شِفا بخش قُدرت تک رسائی پانے میں ہماری معاونت ہو گی۔ رسل ایم نیلسنصالحِین کی ضرُورت ہےصدر نیلسن دعوت دیتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کے سچے شاگردوں کا کام ہے کہ اپنے دِلوں کی جانچ کریں اور ہر ایسی چیز کو ایک طرف رکھیں جو ہمیں صُلح کرانے سے روکتی ہے—خاص طور پر جب ہم سخت تنقید کے شکار ہوں۔ اِتوار دوپہر کی نشِست اِتوار دوپہر کی نشِست ڈیلن ایچ اوکسیِسُوع مسِیح کی تعلیماتصدر اوکس اُن صحائف کے بارے بتاتے ہیں جن میں یِسُوع مسِیح کی باتیں موجُود ہیں۔ ایم رسل بیلرڈیاد رکھیں وہ بات جو سب سے زیادہ اہم ہےصدر بیلرڈ اُن باتوں کی بابت سِکھاتے ہیں جو سب سے زیادہ اہم ہیں، جن میں ہمارے رِشتے ناطے، ہماری رُوحانی ترغیبات، اور ہماری گواہیاں شامِل ہیں۔ رانلڈ اے ریس بینڈخُدا تعالیٰ کی ہوشعنابزرگ ریس بینڈ سِکھاتے ہیں کہ یروشلیم میں یِسُوع مسِیح کا فاتحانہ داخلہ اور بعد میں آنے والے ہفتہ کے واقعات اُس تعلیم کا نمونہ پیش کرتے ہیں جس کا اِطلاق آج ہم اپنی زندگیوں میں کر سکتے ہیں۔ ورن پی سٹین فلناکامل فصلبزرگ سٹین ایفل دنیاوی کاملیت کا ہچکچائے اور مسیح میں کامل بننے میں فرق سکھاتے ہیں۔ ڈبلیو مارک بیسیٹچوتھے دِن کے بعدبزُرگ بیسیٹ سِکھاتے ہیں کہ جب ہم احکام پر عمل کرتے ہیں اور وہ سب کرتے ہیں جو ہم کر سکتے ہیں، تو یِسُوع مسِیح ہماری زِندگیوں میں مُعجزے کرے گا۔ اَحمد اَیس کوربِٹکیا آپ جانتے ہیں کہ بَحیثیتِ مسِیحی مَیں مسِیح پر اِیمان کیوں رکھتا ہُوں؟بزرگ کوربِٹ نجات کے منصوبے، مسِیح کی تعلیم کے، اور دوسروں کو سچائی بتانے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتے ہیں۔ ڈیوڈ اے بیڈنار”تُو مُجھ میں بسے گا اور مَیں تُجھ میں؛ پَس، میرے ساتھ ساتھ چل“بزرگ بیڈنار سِکھاتے ہیں کہ جب ہم نجات دہندہ میں قائم رہیں گے، تو وہ ہم میں قائم رہے گا اور ہم برکت پائیں گے۔ رسل ایم نیلسنجواب سدا یِسُوع مسِیح ہےصدر نیلسن یِسُوع مسِیح کی گواہی دیتے ہیں اور نئی ہَیکَلوں کے لیے مقامات کا اعلان کرتے ہیں۔