مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۲۰ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن رِسل ایم۔ نیلسن آگے بڑھیںصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ مُصِیبت کے باوجُود،کارِ خُداوند آگے بڑھ رہا ہے اور ہم اِس وقت کو رُوحانی شادابی کے لیے اِستعمال کر سکتے ہیں۔ ڈیوڈ اے۔ بیڈنار ہم اُن کو پرکھیں گےایلڈر بیڈنار تعلیم دیتے ہیں کہ اگر ہم یسوع مسیح پر ایمان میں تیاری کریں اور آگے بڑھیں تو ہم مصیبتوں پر غالب آ سکتے ہیں۔ سکاٹ ڈی۔ وائٹنگ اُس کی مانِند بننابزرگ وائٹنگ سِکھاتے ہیں کہ ہم مزید اپنے نجات دہندہ، یِسُوع مسِیح کی مانِند بننے کے حُکم کی پیروی کیسے کرسکتے ہیں۔ مشیل ڈی کریگدیکھنے والی آنکھیںبہن کریگ سِکھاتی ہیں کہ رُوحُ القُدس کی مدد سے ہم دُوسروں کو اور اپنے آپ کو نجات دہندہ کی نگاہ سے دیکھنا سیکھ سکتے ہیں۔ کوئنٹن ایل۔ کُک راستبازی اور اتحاد میں دلوں کی یگانگتایلڈر کُک ارکان کی حوصلہ افزائی کرتے ہی کہ وہ صیہونی لوگ اور راستبازی میں بستے ہوئے اتحاد کا نخلستان بنیں اور ساتھ ہی تنوع کی خوشی منائیں۔ رانلڈ اے۔ ریس بینڈ خُداوندکے لیے مُنظوری پانابُزرگ ریسبنیڈ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہمیشہ نجات دہندہ کی تقلید کر کے اور اِجازت نامہ برائے ہیکل کے لائق ہو کر ”خُداوند کے لیے مُنظوری پانے“ کی کوشش کریں۔ ڈیلن ایچ۔ اوکس اپنے دُشمنوں سے محبّت رکھّوصدر اوکس نے سِکھایا کہ، نجات دہندہ کی مدد سے، نہ صرف اپنے ملکی قوانین کی تعمیل اور اِن کی اصلاح کے خواہاں ہونا بلکہ اپنے مخالفوں اور دُشمنوں سے پیار کرنا بھی ممکن ہے۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ہینری بی۔ آئرنگ کلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر آئرنگ اختیارِ عامہ کے حامل عہدیداران، علاقائی ستر، اور اختیارِ عامہ کے حامل معاون صدارتوں کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ ڈی۔ ٹاڈ کرسٹافرسن خُود کفیل مُعاشرےبُزرگ کرسٹوفرسن سِکھاتے ہیں کہ خُدا کی سچّائی یہاں اِنفرادی خُوشی اور برادرانہ فلاح و بہبود کی طرف لے جاتی ہے اور اِس کے بعد سلامتی اور شادمانی۔ سٹیون جے لنڈمسِیح میں خُوشی پانابھائی لنڈ سِکھاتے ہیں کہ نوجوان لوگ بچے اور نوجوانان پروگرام کے ذریعے راہ عہد پر دُوسروں کی مدد کر کے مسِیح میں خُوشی پا سکتے ہیں۔ گیریٹ ڈبلیو۔ گانگ ہر قَوم، قبِیلہ، اور اہلِ زبانایلڈر گانگ بیان کرتے ہیں کہ کیسے خُدا تمام قوموں کو پوری دنیا میں برکت دینے کے اپنے وعدوں کو، سادہ اور معمولی طریقوں سے، پورا کر رہا ہے۔ ڈبلیو کرسٹوفر واڈیلخُورِش مَوجُود تھیاُسقُف واڈّیل سِکھاتے ہیں کہ زیادہ خُود کفیل ہونے کے لیے اِلہام کی تلاش اور اِنجِیلی اُصُولوں پر انحصار کرنا چاہیے۔ میتھّیو ایس ہالینڈبیٹے کا نفیس تحفہایلڈر ہالینڈ بیان کرتے ہیں کہ کیسے یِسُوع مسِیح کا تکلیف اٹھانا اور اُس کا کفارہ گناہ کی تکلیف اور مصیبت کو خوشی میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ ولیم کے جیکسنتمدّنِ مسِیحبزرگ جیکسن سِکھاتے ہیں کہ ہم اپنی انفرادی زمینی ثقافتوں سے یِسُوع مسِیح کی اِنجیل کا حصّہ ہوتے ہوئے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ڈیٹئر ایف۔ اوکڈورفخُدائے قادِر کوئی نا قابلِ تصوّر کام کرے گاایلڈر اوکڈورف نے تعلیم دی ہے کہ جب ہم اپنی آزمائشیں برداشت کرتے ہیں تو، خُدا کی محبّت اور اِنجیل کی برکات سے ہمیں آگے بڑھنے اور نا قابلِ تصوّر بلندیوں کو چھونے میں مدد ملے گی۔ General Women’s Session General Women’s Session شارون یوبینک متحد احساس کی بدولت ہم خُدا کے ساتھ قوت پاتے ہیںبہن یوبینک ہمیں سِکھاتی ہیں کہ ہم کس طرح ایک دُوسرے کے ساتھ زیادہ متحد ہوسکتے اور نتیجاً خُدا سے مزید قوت پا سکتے ہیں۔ بیکی کریوُن تبدیلی کو برقرار رکھیںبہن کریوّن سِکھاتی ہیں کہ یِسُوع مسِیح کے وسیلے سے ہم دیرپا تبدیلیوں کے حامل ہوسکتے ہیں اور مزید اُس کی مانند بن سکتے ہیں۔ کرسٹینا بی۔ فرانکو یِسُوع مسِیح کی قوتِ شفابہن فرانکو سِکھاتی ہیں کہ یِسُوع مسِیح کے کفّارے کے باعث، ہم سب کی اصلاح اور شفا یابی ہو سکتی ہے۔ Videoویڈیو: نُور جو تارِیکی میں چمکتا ہےخدمت، چنوتی، اور رابطوں کے متنوع حالات میں گھری ہوئی دُنیا بھر کی خواتین کی متفرق ٹکڑوں کو جوڑ کر تیار کردہ ایک معتدل ویڈیو۔ ہینری بی۔ آئرنگ بہنیں صِیّون میںصدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ خواتین اِسرائیل کو اِکٹھا کرنے اور صِیّون کی اُمت کو تشکیل دینے کے لیے کلید ہوں گی جو نئے یروشلم میں اَمن سے بسیں گے۔ ڈیلن ایچ۔ اوکس خاطِر جمع رکھّوصدر اوکس سِکھاتے ہیں کہ انجیل کی بدولت ہم خاطر جمع رکھ سکتے ہیں، حتٰی کہ چنوتیوں اور مشکلات کے درمیان میں بھی۔ رِسل ایم۔ نیلسن اِیمان کے ساتھ مُستقبل کو گلے لگائیںصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ ہمیں مادی، رُوحانی، اور جذباتی طور پر تیار رہنا چاہیے۔ بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست ایم۔ رسل بیلرڈپس ہر وقت جاگتے اور دُعا کرتے رہوصدر بیلرڈ سیکھاتے ہیں کہ ہم اپنی قوموں، خاندانوں، اور کلِیسیائی راہ نماؤں کی سلامتی اور حفاظت کے لیے دُعا کریں۔ لیزا ایل حارکنیسساکِت ہو، تھم جابہن حارکنیس سِکھاتی ہیں کہ جس طرح نجات دہندہ نے گلِیل کی جِھیل کے طوفان کو ساکِت کیا، اُسی طرح وہ آزمائشوں کے دوران قوت اور اِطمینان تلاش کرنے میں ہماری مدد کرسکتا ہے۔ اولیسی اس سوارزہر خیال میں مسِیح کے مُشتاق رہوبُزرگ سوارز سِکھاتے ہیں کہ اپنے خیالات اور خواہشات کو پاکیزہ رکھنا ہمیں آزمایش کا مقابلہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کارلوس اے۔ گوڈوئےمیں فرشتوں پر ایمان رکھتا ہوںبزرگ گوڈئے سِکھاتے ہیں کہ خُداوند ہماری ضروریات سے آگاہ ہے اور وہ ہماری مدد کو فرشتے بھیجے گا۔ نیل ایل۔ اینڈرسنہم مسِیح کی بابت بات کرتے ہیںبزرگ اینڈرسن ہمیں نجات دہندہ کے بارے میں مزید جاننے اور گھر، کلِیسیا، سوشل میڈیا اور روزمرہ کی گفتگو میں اُس کے بارے میں بات کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ رِسل ایم۔ نیلسنخُدا کو غالِب آنے دوصدر نیلسن بیان کرتے ہیں کہ آخِری ایّام کے معہُود اِسرائیل وہ افراد ہیں جو نے خُدا کو اپنی اپنی زِندگی پر غالِب آنے دیتے ہیں۔ وہ دعوت دیتے ہیں کہ ہم خُدا کو اپنی زِندگی کا سب سے زیادہ موثّر اَثر پذیر بنائیں۔ بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر ہینری بی۔ آئرنگآزمایا گیا، ثابت کیا گیا، اور کُندن بنایا گیاصدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ فانی زندگی کی آزمایشوں کو اِیمان کے ساتھ برداشت کرنے سے ہمیں آسمانی باپ اور یِسُوع مسِیح کی طرح بننے میں مدد ملتی ہے۔ جیرمی آر جیگیصبر کو اپنا پورا کام کرنے دو، اور اِسے کمال خُوشی جانو!بزرگ جیگی وضاحت کرتے ہیں ہم کیسے خُوشی پا سکتے ہیں، حتٰی کہ مشکل اوقات میں بھی، صبر اور یِسُوع مسِیح پر ایمان کی مشق کرتے ہوئے۔ گیری ای۔ سٹیون سنخُداوند کا زبردست منظورِ نظرایلڈر سٹیون سن سکھاتے ہیں گو کہ مایوسیاں اور مصیبتیں ہمارے سامنے آئیں گی، ہم پھر بھی یہ جان سکتے ہیں کہ ہم خُداوند کے زبردست منظورِ نظر ہیں۔ ملٹن کمارگومانگو، ڈھُونڈو، اور کھٹکھٹاؤبھائی کمارگو سِکھاتے ہیں دُعا میں کیسے مانگنا، ڈھُونڈنا اور کھٹکھٹانا ہے۔ ڈیل جی۔ رِنلنڈاِنصاف کر، رحم دِلی کو عزِیز رکھ، اور اپنے خُدا کے حُضُور فروتنی سے چلبزرگ رینلنڈ نے وضاحت کی ہے کہ مِیکاہ ۶: ۸ کی مشورت پر عمل کرنے سے عہد کی راہ پر قائم رہنے اور مزید آسمانی باپ اور یِسُوع مسِیح کی مانند بننے میں ہمیں مدد مل سکتی ہے۔ کیلی آر جانسندائمی قُدرتبزرگ جانسن نے سِکھایا ہے کہ ہم اپنے اِیمان کی تعمیر اور اپنے عہود پر قائم رہتے ہوئے خُدا کی قُدرت تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ جیفری آر۔ ہالینڈخُداوند کی آس رکھبُزرگ ہالینڈ سِکھاتے ہیں کہ اِیمان پا سکتے ہیں کہ خُداوند اپنے وقت پر اور اپنے انداز سے ہماری دُعاؤں کا جواب دے گا۔ رِسل ایم۔ نیلسناِک نیا معمولصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ اپنی اپنی اِلہٰی لیاقت کو پانے اور تسلی محسوس کرنے کے لیے ہمیں اپنے قلب آسمانی باپ اور نجات دہندہ کی طرف پھیرنے ہوں گے۔ وہ چھے نئی ہیکلوں کا اِعلان کرتے ہیں۔