مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۲۱ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن رسل ایم نیلسنخالص سچائی، خالص تعلیم، اور خالص مکاشفہصدر نیلسن مجلس عامہ میں لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انہیں خالص سچائی، مسیح کی خالص تعلیم، اور خالص مکاشفہ کو سننے کی دعوت دیتے ہیں۔ جیفری آر ہالینڈبہت بڑی ملکیتبزرگ ہالینڈ ہمیں خُدا سے محبت کرنا اور مکمل طور پر اُس کی پیروی کرنا سیکھاتےہیں۔ بانی ایچ کورڈنمسِیح کے پاس آؤ، اور اَکیلے نہیںبہن کورڈن سِکھاتی ہیں کہ ہم خُدا کے بچّے ہیں اور ہمارا ابدی مقصد دُوسروں کو مسِیح کے پاس لانا ہے۔ اولیسی اس سوارزنجات دہندہ کی مستقل شفقتبزرگ سوارز سکھاتے ہیں کہ ہمیں دُوسروں کی عدالت نہ کرنے اور تحمل کرنے کی مُنجی کی مثال کی پیروی کرتے ہوئے دُوسروں سے شفقت برتنی چاہیے۔ بُزرگ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسنخُدا کی محبتبُزرگ کرسٹوفرسن سِکھاتے ہیں کہ ہمارے لیے اَحکام خُدا کی محبت کے آئینہ دار ہوتے ہیں اور شِفا،سلامتی، خُوشی، اور شادمانی کے راستے کی نِشان دہی کرتے ہیں۔ کلارک جی گلبرٹمسِیح میں مزید فروغ پانا: رُجحان کی تمثیلبزرگ گلبرٹ سیکھاتے ہیں کہ ہمارے حالات سے قطع نظر،خُداوند ہمیں ہمارے حتمی امکان تک پہنچنے میں مدد کر سکتا ہے۔ پیٹریسیو ایم گیفراسچّی تلاش کا صلہبُزرگ گیفرا ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح پر اِیمان کی رحمتوں سے فیض یاب ہوں۔ ڈیلن ایچ اوکسکلیِسیا کی ضرورتصدر اوکس کلیسیائے یسوع مسیح سے تعلق رکھنے کی برکات کے بارے میں بتاتے ہیں۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ہنری بی آئرنگ کلِیسیائی اعلیٰ حُکام ،علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر آئرنگ کلِیسیائی اعلیٰ حُکام ،علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ ڈیوڈ اے بیڈنارخُدا کی قدرت کے بڑے جلال سےبُزرگ بیڈنار سِکھاتے ہیں کہ اپنے اپنے عہُود کا احترام ہمیں اپنی اپنی زِندگی میں اِلہٰی قُدرت کو پانے میں مدد کرتا ہے۔ کائروشمائلانجام دینے اور بدلنے کے لیے اِیمانبُزرگ شامِیل سِکھاتے ہیں کہ جب ہم پُوچھتے، عمل کرتے، اور مُطالعہ کرتے ہیں تو ہم یِسُوع مسِیح کے زیادہ بہتر شاگِرد بن سکتے ہیں۔ سوزن ایچ پورٹرخُدا کی محبت: جان کے لیے سب سے زیادہ خُوشی کا باعثبہن پورٹر ہمیں سکھاتی ہیں کہ آسمانی باپ اور یسوع مسیح ہم میں سے ہرایک سے خالص پیار کرتے ہیں اور اُن کا پیار بانٹنے سے ہمیں برکت ملتی ہے۔ ایرک ڈبلیو کوپیشکےدماغی صحت پر گُفتگوبُزرگ کوپِس چکے دماغی مرض پر مُبنی چند مشاہدات کا تذکرہ کرتے ہیں جِن سے خُود اُن کا خاندان اِن مسائل سے دوچار تھا۔ رونلڈ اے ریس بینڈمیری رُوح کی باتیںبزرگ ریس بینڈ سات ”اپنی روح کی باتیں“ شیئر کرتے ہیں—وہ قیمتی اصول جو یسوع مسیح کے شاگرد کے طور پر اس کی زندگی کو مقصد دیتے ہیں۔ کرِسٹوفل گولڈنمسِیح کی آمدِ ثانی کے لیے تیاری کرنابزرگ گولڈن سیکھاتےہیں کہ ہم آمدِ ثانی کے قریب ہو رہے ہیں، بدکاروں کے لیے خوف ناک،غم ناک دَور، البتہ راست بازوں کے لیے اَمن کا زمانہ۔ موّئسس وِلانیووااپنے سارے ایام میں خُداوند کا منظُورِ نظر رہابزرگ وِلانیوا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ ہم خوشی اور شفقت سے کیسے مصیبت کا سامنا کر سکتے ہیں مُنجی، نیفی اور نوجوان مبلغ کی مثال استعمال کرتے ہیں۔ گیری ای سٹیون سنواضح انداز میں خُوب صُورت اور خُوب صُورت انداز میں واضح بزرگ سٹِون سن ہمیں ہماری الہٰی مقررکردہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے طریقے بتانے کے لیےچار مُقدسینِ ایام آخر کی کہانیاں استعمال کرتے ہیں۔ ہفتہ شام کی نِشِست ہفتہ شام کی نِشِست ایم رسل بیلرڈ”کیا تُو اِن سے زِیادہ مُجھ سے مُحبّت رکھتا ہے؟“صدر بیلرڈ ہمیں سِکھاتے ہیں کہ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم نجات دہندہ کو تمام دُنیاوی چیزوں سے بڑھ کر پیار کرتے ہیں اُس پر اِیمان لا کر، اُس کی خِدمت کرنے سے اور دُوسروں کی خدمت کرنے سے۔ شیرون یوبینکمیں دُعا گو ہوں کہ وہ ہمیں استعمال میں لائےبہن یوبینک کلیسیاء کی انسانی فلاحی امدادی کاوشوں کے بارے رپورٹ پیش کرتی ہیں۔ برینٹ ایچ نِیلسنکیا جلعاد میں روغن بلسان نہیں؟بزرگ نِیلسن سکھاتے ہیں کہ مُنجی ہمارے دِلوں کو شفا دینے اور ہمیں ہماری مُشکلات میں سہارا دینے کے ساتھ ساتھ ہمارے بدنوں کو بھی شفا دینے کی قدرت رکھتا ہے۔ آرنلفو ویلینزولایِسُوع مسِیح میں اپنی تبدیلی کو گہرا کرنابزرگ ویلینزولا سِکھاتے ہیں کہ ہم اپنی تبدیلی کو گہرا کر سکتے ہیں جیسے ہم مطالعہِ صحائف کرتے اور یِسُوع مسِیح کے متعلق مزید سیکھتے ہیں۔ بریڈلی آر ولکاکساہلیت بے عیب نہیں ہےبھائی ولکاکس سیکھاتے ہیں کہ ہمیں اپنی زندگیوں میں یِسُوع مسِیح کے فضل اور کفارہ کی قدرت کو پانے کے لیے کامل ہونےکی ضرورت نہیں ہے۔ الفریڈ کائونگومسِیح کا پیروکار ہونابزرگ کائونگو نے چار اصول سکھائے جو ہمیں مسیح یسوع کا بہتر شاگرد بننے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ مارکس بی ناشاپنی روشنی اُونچی رکھنابزرگ نیش ہمیں عمومی اور فطری انداز میں انجیل کا اشتراک کرنا سیکھاتے ہیں تاکہ ہم اور وہ جن کے ساتھ ہم اشتراک کرتے ہیں خُوشی اور بہت سی دیگر برکات پا سکیں۔ ہنری بی آئرنگاِیمان سے مانگنا اور پھر عمل کرناصدر آئرنگ نے سکھایا کہ جب ہم اپنے ایمان کی مشق کرتے اور عمل کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں تو ہم مکاشفہ حاصل کر سکتے ہیں۔ بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست ڈیٹئر ایف اُوکڈورفروزانہ کی بحالیبزرگ اُوکڈورف سکھاتے ہیں کہ ہم بعض اوقات رُوحانی طور پر بھٹک جاتے ہیں لیکن خُدا کی مُہیّا کردہ رُوحانی نِشانیوں کی روزانہ پیروی کرتے ہُوئے ہم یقیناً واپس جا سکتے ہیں ۔ کیمِل این جانسنمسِیح کو اپنی کہانی لکھنے کی دعوت دیںبہن جانسن ہمیں سِکھاتی ہیں کہ ہم زِیادہ بااِیمان ہو کر اور اپنی اپنی زِندگی میں خُدا کو غالِب لا کر کیسے طرح نجات دہندہ کو اپنی اپنی ذاتی کہانی کا مُصنف اور کامِل کرنے والا بناسکتے ہیں۔ ڈیل جی رینلنڈمسِیح کا اطمینان عداوت کو ختم کرتا ہےبُزرگ رینلنڈ سِکھاتے ہیں کہ خُدا کی محبت اور یِسُوع مسِیح کے لیے ہماری شاگِردی کو اولین ترجیح دینے سے، ہم اپنے اِختلافات پر قابو پا سکتے ہیں اور امن حاصل کر سکتے ہیں۔ وایانگینا سیکاہیماسلسلہ وار ترتیب کا گھربزرگ سیکاہیما سیکھاتے ہیں کہ برکات مل سکتی ہیں جب ہم انجیل پر عمل کرتے اور مناسب ترتیب سے کام کرتے ہیں۔ کوئنٹن ایل کُکمشکل دَور میں ذاتی اطمینانبُزرگ کُک یِسُوع مسِیح کی تعلیم کے پانچ نکات کا ذِکر کرتے ہیں جو ہمیں جھگڑوں کو کم کرنے اور آج کے مُشکل دَور میں اَطمینان تلاش کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنہیکل اور آپ کی رُوحانی بُنیادصدر نیلسن سالٹ لیک ہیکل کی بُنیاد پر کام کرنے کا حوالہ دیتے ہیں تاکہ یہ سکھایا جا سکے کہ ہیکل کے رُسُوم اور عہُود ہماری روحانی بنیاد کو کیسے مضبوط کرتے ہیں بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر گیرٹ ڈبلیو گانگدوبارہ بھروسہ کریںبزرگ گانگ سیکھاتے ہیں کہ بھروسہ ایمان کا عمل ہے جب ہم خُدا اور ایک دُوسرے پر بھروسہ کرتے ہیں، ہم آسمان سے برکات پائیں گے۔ ایل ٹاڈ بجخُداوند کے لیے قُدُوسیّت پیش کرنابشپ بج نے کلیسیا کی حالیہ اِنسان دوست کاوشوں کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے سکھایا کہ اِس کاوش میں اور دیگر کاوشوں میں ہماری قُربانیاں خُداوند کے لئے تقدیس کردہ انعامات ہیں۔ اینتھنی ڈی پرکنزاپنے مُصیبت زدّہ مُقدّسین کو یاد رکھ ، اے ہمارے خُدابزرگ پرکنز نے یسُوع مسیح میں اُمید اور خُوشی پانے والوں کی مدد کرنے کے لیے چار اصولوں کا اشتراک کیا ہے ۔ مائیکل اے ڈنایک فی صد بہتربزرگ ڈن سیکھاتے ہیں کہ توبہ کرنےکی ہر کوشش، چاہے کتنی ہی خفیف لگے، عظیم برکات لا سکتی ہے۔ شان ڈگلسمسِیح پر اِیمان لا کر اپنے رُوحانی طوفانوں کا سامنا کرنابزُرگ ڈگلس سِکھاتے ہیں کہ یسوع مسیح پر ایمان رکھنے اور اُس کے اَحکام پر عمل پیرا رہینے سے ہم مُصیبتوں کا بہترین مُقابلہ کرتے ہیں ۔ کارلوس جی ریویلو جونئیر.یِسُوع مسِیح کی اِنجیل کے معجزاتبُزرگ ریویلو سِکھاتے ہیں کہ اِنجِیل کے اُصُولوں اور رُسُوم کی فرماں برداری ہمیں برکت دیتی اور رُجُوع لانے میں ہماری مدد کرتی ہے ایلون ایف میریڈتھسومسڑک پر آگے دیکھوبزرگ میریڈتھ سکھانے کے لیے پطرس کے پانی پر پیدل چلنے کی کہانی کا استعمال کرتے ہوئے یہ سکھاتے ہیں کہ اگر ہم مسیح پر توجّہ مرکُوز کریں اور مداخلت سے خبردار ہوں ، تو ہم بچائے جا سکتے ہیں ۔. نیل ایل اینڈرسنکلیِسیا کا نام ناقابلِ سمجھوتہ ہےبزرگ اینڈرسن نے کلیِسیا کے منکشف شدہ نام کو استعمال کرنے کی اہمیت کے بارے سکھایا۔ رسل ایم نیلسنخُداوند کے لیے وقت نکالیںصدر نیلسن ہر روز خداوند کے لیے وقت نکالنے اور نئی ہیکلوں کا اعلان کرنے کی اہمیت کے بارے میں سکھاتے ہیں ۔.