مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۲۳ بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت ڈیوڈ اے بیڈناراپنے فرض کی راہ پربُزرگ بیڈنار کلِیسیا کے اَرکان کے لِیے اِظہارِ تُشکر کرتے ہیں جو پُوری دُنیا میں خِدمت کرتے ہیں اور کلِیسیا کی طاقت ہیں۔ ایمی اے رائٹمسِیح میں اُس دِن ٹھہرے رہنابہن رائٹ سِکھاتی ہیں کہ یِسُوع مسِیح کی مدد سے، ہم سب ”اُس دن ٹھہر“ سکتے ہیں اور ہم درپیش مسائل کا سامنا کر سکتے اور اُن پر قابو پا سکتے ہیں۔ رابرٹ ایم ڈینزجناب، ہم یِسُوع کو دیکھنا چاہتے ہیںبُزرگ ڈینز نے یِسُوع مسِیح کو بہتر طور پر دیکھنے اور خُدا کی محبّت کو سمجھنے میں مدد کرنے کے لیے اُصُول سِکھائے ہیں۔ کارلوس اے گڈوئےاپنی آنے والی نسل کی خاطِربُزرگ گڈوئے اُن سے پُوچھتے ہیں جو دُور ہو گئے ہیں یا اُتنے وفادار نہیں ہیں جتنے اُن کو واپس لوٹنے کے لیے ہونا چاہیے تاکہ وہ اور اُن کی آنے والی نسل اِنجِیلی برکات سے لُطف اَندوز ہو سکیں۔ بُزرگ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسنمُہر بندی کی قُدرتبُزرگ کرسٹوفرسن سِکھاتے ہیں کہ مُہربندی کی قُدرت، جو کہانت کی تمام رُسُوم کو جائز ٹھہراتی ہے اور اُنھیں زمِین اور آسمان دونوں پر باندھتی ہے، اِسرائِیل کو اِکٹھا کرنے کے لِیے بُہت ضرُوری ہے۔ ای اِین ایس آرڈرناپنے پڑوسی سے مُحبّت رکھبُزرگ آرڈن سِکھاتے ہیں کہ اِنسانی ہمدردی کی کوششیں دُوسروں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے اور ”اپنے پڑوسی سے مُحبّت رکھنے“ کے لیے خُداوند کے حُکم کی فرماں برداری کرنے کے طریقے ہیں۔ ڈیلن ایچ اوکسجلال کی بادشاہتیںصدر اوکس اِس زندگی کے بعد جلال کی بادشاہتوں اور آسمانی بادشاہی کے اعلیٰ ترین درجے کے لیے اہل ہونے میں ہماری مدد کرنے پر کلِیسیا کی توجہ کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں۔ بروز ہفتہ بعد از دوپہر کی عِبادت بروز ہفتہ بعد از دوپہر کی عِبادت ہنری بی آئرنگکلِیسیائی اعلیٰ عہدے داران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر آئرنگ کلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ نیل ایل اینڈرسندہ یکی: آسمان کے دریچے کھولنابُزرگ اینڈرسن تعلیم دیتے ہیں کہ جب ہم دیانت داری سے دہ یکی ادا کرتے ہیں، تو خُداوند ہم پر آسمان کے دریچے کھول کر برکتیں برساتا ہے۔ جان ای نیومیناَبِھرتی ہوئی نَسل میں عہد کے لوگوں کی آواز کو مَحفُوظ کرنابھائی نیومین سکھاتے ہیں کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو یِسُوع مسِیح کے پاس جانا سِکھائیں۔ واکین ای کوستاہماری زندگیوں میں ہر روز یِسُوع مسِیح کی قُدرتبُزرگ کاستا سِکھاتے ہیں کہ ہم یِسُوع مسِیح پر ایمان میں قوت تلاش کر سکتے ہیں جب ہم ہر روز اُس کے پاس آنے کی جستجو کرتے ہیں۔ گیری ای سٹیون سنرُوح کی سَرگوشیاںبزرگ سٹیون سن رُوحُ القُدس کی سَرگوشیوں کی جُستجُو کرنے، پہچاننے، اور عمل کرنے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتے ہیں۔ یون وان چوئےکیا آپ خُوش رہنا چاہتے ہیں؟بزرگ چُوئے سِکھاتے ہیں کہ اگر ہم خُوش رہنا چاہتے ہیں، تو ہمیں عہد کے راستے پر چلنا چاہیے۔ خُداوند ہمیں برکت دے گا اور ہمارے بوجھ اُٹھا لے گا۔ ایلن ٹی فِلپسخُدا آپ کو جانتا اور پیار کرتا ہےبُزرگ فِلپس سِکھاتے ہیں کہ ہم خُدا کے بچّے ہیں یِسُوع مسِیح ہمیں نِجات دِلاتا اور آرام دیتا ہے، اور کہ آسمانی باپ کامِل اور شفیق ہے۔ رانلڈ اے ریس بینڈتُمھاری خُوشی کتنی زیادہ ہو گیبُزرگ ریس بینڈ سِکھاتے ہیں کہ اِسرائِیل کو اِکٹھا کرنے کے لیے مزید مُنادوں کی ضرُورت ہے اور عُمر رسیدہ اَفراد کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنا عِلم اور گواہیاں لیں اور مُنادی پر جائیں۔ بروز ہفتہ شام کی عِبادت بروز ہفتہ شام کی عِبادت گیری بی سابینخُوشی کی نِشانیاںبُزرگ سابین حقیقی خُوشی پانے کے پانچ طریقے سِکھاتے ہیں۔ جونی ایل کوکقبولیت اور پیروی کرنے کے لِئے فروتن رہنابزُرگ کوک فروتن ہونے اور خُداوند پر بھروسا رکھنے کی اہمیت کے بارے میں سِکھاتے ہیں۔ ٹیمرا ڈبلیو رونیاخُدا کے خاندان کو وسیع نُقطہ نظر سے دیکھنابہن رونیا سِکھاتی ہیں کہ جب ہم اپنے آپ کو اور اپنے وسیع تناظر کو بڑے نُقطہ نظر سے دیکھتے ہیں تو ہم خُوشی اور تقویت پاتے ہیں۔ اولیسِس سوارزمسِیح میں بھائیو اور بہنوبزرگ سوارز سِکھاتے ہیں کہ تعصب کے خلاف کیسے حفاظت کرنی ہے اور ایک دُوسرے سے یِسُوع مسِیح میں بھائیوں اور بہنوں کی طرح پیش آئیں۔ بروز اِتوار صُبح کی عِبادت بروز اِتوار صُبح کی عِبادت ایم رسل بیلرڈتمجید ہو اُس جوان کیصدر بیلرڈ اُن بے شُمار برکتوں کی گواہی دیتے ہیں جو ہم نبی جوزف سمتھ کی بدولت پاتے ہیں، جِس نے یِسُوع مسِیح کی اِنِجیل کی مَعمُوری کو بحال کِیا۔ ایملی بیل فری مینمسِیح کے ساتھ عہد کے رِشتہ میں چلناصدر فری مین عہد کے راستے پر چلنے کو اِسرائیل میں یِسُوع کی راہ پر چلنے کا موازنہ کرتی ہیں۔ ایڈیلسن ڈی پولا پاریلاقَول و عَمَل سے یِسُوع مسِیح کی گواہی دینابزرگ پاریلا سِکھاتے ہیں کہ ہم اپنے قَول و عَمَل کے ذریعے اُس کی گواہی دے کر نجات دہندہ کا نام اپنے اُوپر لے سکتے ہیں۔ کوئنٹن ایل کُکمسِیح کے پُر اَمن پیروکار بنیںبُزرگ کُک سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کے پُر اَمن پیروکار جو اُس کے حُکموں کو مانتے ہیں وہ آزمایشوں کا سامنا کرتے ہُوئے اِطمینان سے فیض یاب ہوں گے اور وہ تابناک مُستقبل کی اُمید کر سکتے ہیں۔ ڈیٹئر ایف اُوکڈورفمُسرِف بیٹا اور وہ راہ جو گھر کی طرف جاتی ہےبُزرگ اُکڈورف سِکھاتے ہیں کہ تَوبہ کرنے اور خُدا کی طرف جانے والے راستے پر واپس آنے میں کبھی تاخِیر نہیں ہوتی۔ ڈبلیو کرسٹوفر واڈیلایک ہیرو سے کہیں زیادہبشپ واڈیل سِکھاتے ہیں کہ تمام ہیروز میں سے، یِسُوع مسِیح سب سے بڑا ہے۔ ہنری بی آئرنگہمارا دائمی رفِیقصدر آئرنگ سِکھاتے ہیں کہ ہمیں رُوحُ القُدس کو اپنا دائمی رِفیق بنانے کی کوشش کرنے کی ضُرورت ہے۔ بروز اِتوار بعد از دوپہر کی عِبادت بروز اِتوار بعد از دوپہر کی عِبادت ڈیل جی رینلنڈیِسُوع مسِیح ہی خزانہ ہےجب ہم یِسُوع مسِیح پر توجہ مرکُوز کریں گے اور نِشان سے پرے دیکھنا چھوڑ دیں گے، ہمیں اِنجِیل کے سب سے بڑے خزانے مِل جائیں گے۔ جان سی پِنگری جونئیراَبَدی سچّائیبُزرگ پِنگری وضاحت کرتے ہیں کہ سچّائی کیا ہے، یہ کیوں اہم ہے، ہم اِسے کس طرح پا سکتے ہیں، اور ہمیں اِسے دُوسروں کے ساتھ کیسے بانٹنا چاہیے۔ ویلری وی کورڈنتربیت و پرورش کے لیے الہٰی اسباقبزرگ کورڈن سِکھاتے ہیں کہ والدین کو اپنے بچوں کو انجیلی تہذیب سِکھانا اور اُن کی واپس آسمان پر لوٹنے میں مدد کے لیے راہ نُمائی کرنی چاہیے۔ جے کِیمو ایسپلِنسَمُندر کے جزیروں پر مُنّجی کی شِفا بَخش قُوَّتبزرگ ایسپلِن ایک جاپانی مُقدّسینِ آخِری ایّام کے بارے میں ایک کہانی بیان کرتے ہیں جو ہیکل کے عہُود میں پائی جانے والی قُدرت کو ظاہر کرتی ہے۔ گیرٹ ڈبلیو گانگیہاں محبّت کی زبان بولی جاتی ہےبُزرگ گانگ سِکھاتے ہیں کہ کِس طرح ہم اِنجِیلی محبّت کی تین زبانوں کو اِستعمال کر سکتے ہیں: گرم جوشی اور احترام کی زبان، خِدمت اور اِیثار کی زبان، اور عہد و پیمان سے احساسِ وابستگی کی زبان۔ کرسٹوف جی جیراؤڈ–کیریئرہم اُس کے بچّے ہیںبزرگ جیراؤڈ–کیریئر سِکھاتے ہیں کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہم سب خُدا کے بچّے ہیں اور اپنے تفرقات سے قطع نظر ہمیں ہر کسی سے پیار کرنا چاہیے۔ رسل ایم نیلسنسوچ آسمانی رکھیں!صدر نیلسن یِسُوع مسِیح پر اِیمان رکھنے اور اپنی سوچ آسمانی رکھنے کے ساتھ چناؤ کرنے کی اہمیت کے مُتعلق سِکھاتے ہیں۔