مجلسِ عامہ
کلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید
مجلسِ عامہ اپریل ۲۰۲۲


کلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید

بھائیو اور بہنو، اب مَیں تائید کے لیے آپ کے سامنے کلِیسیا کے اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کے نام پیش کروں گا۔

براہِ کرم آپ جہاں کہیں بھی ہیں حسبِ معمول اپنی حمایت کا اِظہار کریں۔ اگر کوئی پیش کردہ تجاویز میں سے کسی کی مخالفت کرتے ہیں، تو ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنی میخ کے صدر سے رابطہ کریں۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بحیثیت نبی، رویا بین، اور مُکاشفہ بین اور کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطور مشیرِ اَوّل اور ہنری بنین آئرنگ کی صدارتِ اَوّل میں مشیرِ دوم کے طور پر تائید کریں۔

جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کر سکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ اوکس کی بارہ رسُولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اور ایم رسل بیلرڈ کی بارہ رسُولوں کی جماعت کے نگران صدر کی حیثیت سے تائید کی جائے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسولوں کی جماعت کے اَرکان کے طور پر درج ذیل کی تائید کریں: ایم رسل بیلرڈ، جیفری آر ہالینڈ، ڈئیٹر ایف اُکڈورف، ڈیوڈ اے بیڈنار، کونٹن ایل کک، ڈی ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل اینڈرسن، رونالڈ اے ریسبینڈ، گیری ای سٹیونسن، ڈیل جی رینلنڈ، گیرٹ ڈبلیو گانگ، اور اُلیسیس سوارس۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل میں مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بطور نبی رویا بین اور مُکاشفہ بین تائید کریں۔

سب جو اِس حق میں ہیں مہربانی سے اِظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اِظہار کرسکتا ہے۔

مندرجہ ذیل کو ستر کی جماعت سے اُن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کیا جاتا ہے: مارک ڈی۔ ایڈی، رائن کے۔ اولسن، جوناتھن ایس۔ سمٹ، اور ڈیلنسن سِلوا۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن کی بہترین خدمت کے لیے اظہارِ تشکر کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

انجمنِ خواتین کی صدارتِ عامہ کو یکم اگست، ۲۰۲۲ کو سُبُکدوش کر دیا جائے گا، جن میں: جین بی بنگھم بحیثیت صدر، شیرن یوبینک بحیثیت مشیرِ اوّل، اور رینا آئی ابرٹو بطور مشیرِ دوّم شامل ہیں۔

پرائمری کی صدارتِ عامہ کو یکم اگست، ۲۰۲۲ کو سُبُکدوش کر دیا جائے گا، جن میں: کیمیل این۔ جانسن بحیثیت صدر، سوزن ایچ۔ پورٹر بحیثیت مشیرِ اوّل، اور ایمی اے۔ رائٹ بطور مشیرِ دوّم شامل ہیں۔

وہ سب جو ہمارے ساتھ مل کر اِن بہنوں کی نمایاں خدمت کے حوالے سے تشکر کا اِظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اِظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم درج ذیل نئے علاقائی ستر: مارک ڈی۔ ایڈی، جیمز ڈبلیو۔ مکونکیIII، آئزک کے۔ موریسن رائن کے۔ اولسن، جوناتھن ایس۔ سمٹ اور ڈینلسن سِلوا کی تائید کریں۔

سب جو اِس حق میں ہیں مہربانی سے اِظہار کریں۔

وہ جو مخالفت میں ہیں، ایسے ہی اِظہار کریں۔

ہم غور کرتے ہیں کہ ۴۵ نئے علاقائی ستر کی تائید مجلسِ عامہ کی قیادتی مجالس کے دوران، ۳۱ مارچ، اور پھر اِس ہفتے کے شروع میں newsroom.ChurchofJesusChrist.org پر کی گئی تھی۔

ہم آپ کو اُن کی نئی ذمہ داریوں میں اُن کی تائید کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

وہ جو مخالفت میں ہیں، ایسے ہی اِظہار کریں۔

یہ تجویز کیا گیا ہے کہ ہم کامِیل این جانسن کو بحیثیتِ نئی انجمنِ خواتین کی صدارت میں صدرجو کہ یکم اگست ۲۰۲۲ کو موٗثر ہوں گی، جینی اینیٹ ڈینس کی بحیثیتِ مُشِیرِ اَوّل اور کرسٹن مے ای کو مُشِیرِ دوم کی حیثیت سے تائید کریں۔

جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہو تو اِسی طرح اِظہار کرے۔

یہ تجویز کیا گیا ہے کہ ہم اِن کو بحیثیتِ پرائمری عمومی صدارت میں صدررجو کہ یکم اگست ۲۰۲۲ کو موٗثر ہوں گی: ، سُوزن ایچ پورٹر کی بحیثیتِ صدر، ایمی اے رائٹ کو مُشِیرِ اَوّل اورٹریسی وائے۔ براؤننگ مُشِیرِ دوم کی حیثیت سے تائید کریں۔

جو حامی ہیں اِظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اِظہار کرسکتا ہے۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر اعلیٰ حکام، علاقائی ستر، اور اعلیٰ معاون صدارتی مجالس کی موجودہ تنظیمی لحاظ سے تائید کریں۔

سب جو اِس کے حق میں ہیں مہربانی سے اِظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے وہ بھی۔

بھائیو اور بہنو، ہم کلِیسیائی راہ نماؤں کی جانب سے آپ کے مسلسل اِیمان اور دُعاؤں کے لیے شُکر گُزار ہیں۔

علاقائی ستر کی جماعت میں تبدیلیاں

مندرجہ ذیل علاقائی ستر کی راہنما مجلس میں جو کہ مجلس عامہ کا حصہ ہے میں تائید کی گئی

الزائمرگووا ڈی البوکرک، رولینڈ جے۔ بیک، راول بیرون، برونو وی۔ باروس، ایرک بیکسٹر، آسکر بیڈریگل، جوپ بوم، مائیکل پی۔ بریڈی، رینڈل اے۔ براؤن، کینیڈی ایف۔ کینوٹو، اسٹیفن کے۔ کرسٹینسن، نیتھن اے۔ کریگ، مارک انتھونی ڈنڈن، فیویو ایم۔ ڈیوران، امنڈیو اے۔ فیجیو، کلاڈ آر۔ گیمیٹ، سکاٹ ایل ہائیماس، جیسن سی۔ جینسن، رابرٹو جی۔ ایف۔ لیٹی، جان ڈبلیو۔ لیوس، پاؤلو ریناٹو مارینہو، بلین آر۔ میکس فیلڈ، ایڈورڈو آر۔ مورا، اڈیوڈ نگبیزیل، جواؤ لوئس اوپے، جسٹس این۔ اوٹونے، ایمانوئل پیٹرگنانی، ڈینیئل پیروس، کریگ ڈبلیو۔ جے۔ رائسائیڈ، نیلسن رامیریز، الیکسی وی۔ سمائیکن، جوز انتونیو سان گیبریل، جوز ایسٹوارڈو سازو، اسٹیون ڈی۔ شموے، اوسوالڈو جے۔ سوٹو، مارک جی۔ اسٹیورٹ، سکاٹ این۔ ٹیلر، روزویلٹ ڈی پینا ٹیکسیرا، گورڈن ایل۔ ٹریڈ وے، ہیرالڈ ٹروک، نکولائی اسٹیوزانوف، کارلوس ارنسٹو ویلاسکو، کائل اے ویسٹ، سرجیو ولا، من زو وانگ

شائع کرنا