مجلسِ عامہ اپریل ۲۰۲۲ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن رسل ایم نیلسنصُلح کی اِنجِیل کی مُنادیصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ ضرور ہے کہ ہم مُقدّس مقامات پر کھڑے ہوں اور دُنیا کے ساتھ اِنجِیل کا اِشتراک کریں۔ ایم رسل بیلرڈتبلیغی خِدمت نے میری زِندگی کو دائمی برکت سے نوازاصدر بیلرڈ تبلیغی خِدمت کی برکات کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں اور نوجوانوں کو کل وقتی تبلیغی فریضہ کی تیاری اور خدمت کی ترغیب دیتے ہیں۔ رینا آئی آبرٹوہم کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام ہیںبہن آبرٹو سِکھاتی ہیں کہ کلِیسیائے یِسُوع مسِیح کے کاموں کی تکمیل اِس کے اَرکان کی بدولت ہوتی ہے۔ ڈیوڈ اے بیڈنارلیکن ہم نے اُن کی پروا نہ کیبرزگ بیڈنارسکھاتے ہیں کہ کیسے عہود اور رسومات عہد کے راستے پر بڑھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں اور ”پروا نہیں کرتے“ کہ دوسرے کیا کہتے ہیں۔ نیل ایل اینڈرسنیِسُوع کی تقلید کرنا: بطور صُلح جوبزرگ اینڈرسن واضح کرتے ہیں کہ ہم یسوع مسیح پر ایمان کے ساتھ جھگڑے پر کیسے غالب آ سکتے ہیں۔ ایڈوآرڈو گیوریٹدِل کی بڑی تبدیلی: ”میرے پاس آپ کو دینے کے لیے اِس سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے“ایلڈر گاورریٹ دل کی تبدیلی کو حاصل کرنے، پہچاننے اوراِس تبدیلی کو برقرار رکھنے کا طریقہ سکھاتا ہے۔ لیری ایس کیچراِیمان کی سیڑھیبزرگ کیچر سکھاتے ہیں کہ یسوع مسیح پر ہمارا ایمان آسمان کی طاقتوں کو کھول سکتا ہے اور زندگی کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں مضبوط کر سکتا ہے۔ ہنری بی آئرنگطُوفانوں میں ثابت قدمیصدرآئرنگ سکھاتے ہیں کہ ہم زندگی کے طُوفانوں میں نجات دہندہ پر بھروسہ کر کے اور بچے کی مانند بن کر۔ثابت قدم رہ سکتے ہیں ۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ڈیلن ایچ اوکسکلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر اوکس اعلیٰ عُہدے دران کے حامل، علاقائی ستر، اور اعلیٰ اَفسران معاون صدارتوں کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ جیرڈ بی لارسنکلیسیائی شعبہِ آڈیٹنگ کی رپورٹ، برائے ۲۰۲۱جیرڈ بی لارسن کلیسیا کے شعبہِ آڈیٹنگ کی ۲۰۲۱ کی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ جیفری آر ہالینڈخَوف نہ کر: فقط اِعتقاد رکھ!بُزرگ ہالینڈ سِکھاتے ہیں کہ ہم یِسُوع مسِیح کی اِنجیل کی وجہ سے مُشکل دَور میں اُمِّید رکھ سکتے ہیں۔ پیٹرک کیرونوہ اپنی کِرنوں میں شِفا لیے جی اُٹھا: ہم فتح سے بھی بڑھ کر غَلبہ حاصِل کر سکتے ہیںایلڈر کیرون سِکھاتے ہیں کہ بدسلوکی کے شکار لوگ بدسلوکی کے ذمہ دار نہیں ہوتے اور وہ نجات دہندہ سے شفا بخش تحفہ پا سکتے ہیں۔ مارکوس اے آئڈوکائٹیسخاطر جمع رکھ اور شادمان ہوبزرگ ایڈیکنز نوجوانوں کو سکھاتے ہیں کہ خدا انہیں بھرپور برکت دے گا جب وہ خوف اور عدم تحفظ پر قابو پاتے ہیں اور کل وقتی مشنری کے طور پر اس کی خدمت کرتے ہیں ۔ گیرٹ ڈبلیو گانگہم سب کی ایک کہانی ہوتی ہےایلڈر گانگ ہمیں اپنی خاندانی تاریخ کے ذریعے سے خُدا کے خاندان سے تعلق اور وابستگی کی جستجو کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ایڈرئین اوکواکیا منصُوبہ کام کر رہا ہے؟بزرگ اوکوا کسی بھی شخص کی مدد کے لیے تین اصول سکھاتے ہیں جن کو لگتا ہے کہ نجات کا منصوبہ ان کی زندگی میں کام نہیں کر رہا ہے۔ کیون ایس ہیملٹن”تب مَیں کمزوریوں کو مضبُوطی میں بدل دوں گا“بزرگ ہیملٹن سکھاتے ہیں کہ توبہ ضروری ہے اور جیسا کہ ہم اپنے آپ کو عاجز کرتے ہیں اور یسوع مسیح پر ایمان رکھتے ہیں، تو ہماری کمزوریوں کو مسیح کے فضل سے مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ کوئنٹن ایل کُکخُدا کی مرضی کے لِیے رُجُوع کریںبزرگ کُک سِکھاتے ہیں کہ رُجُوع لانے میں خُدا کی مرضی کو قبُول کرنا، بحالی کی ہماری گواہی کو مضبُوط کرنا ، اور اِنجِیل کے فضائل کا ذِکر کرنا شامل ہے۔ خواتین کی نِشست خواتین کی نِشست ڈیلن ایچ اوکستعارفی پیغامصدر اوکس مجلس عامہ کے اس خصوصی نشِست کو متعارف کراتے ہیں جو خواتین اور ان کی تنظیموں کے خدشات پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔ سُوزن ایچ پورٹرکُنویں پر اسباقبہن پورٹر نے کلِیسیا کی خواتین کو نَجات دہندہ کی تعلیمات پر عمل کرنے کے لیے تین اسباق سیکھے اور اِن کا اِشتراک کیا کہ وہ نمک ، نُور ، اور خمیر کی مانند بنیں۔ ربیقا ایل کریونسب سے زیادہ اَہم کام کریںبہن کریون سِکھاتی ہیں کہ جب ہم سب سے زیادہ اَہم کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو خُدا کے ساتھ ہمارا تعلق مضبوط ہوتا جائے گا۔ ویڈیو : ”آپ وہ خواتین ہیں جن کی اُس نے پیش گوئی کی تھی“ویڈیو : ”آپ وہ خواتین ہیں جن کی اُس نے پیش گوئی کی تھی“اِس ویڈیو میں صدر نیلسن اور صدر قِمبل کی خواتین کے بارے میں تعلیمات شامل ہیں۔ جین بی بنگھمخُدا کے ساتھ عہُود اَبَدی جلال کے واسطے تقویّت، تحفظ،اور تیاری ہیںصدر بِنگھم سکھاتی ہیں کہ خُدا کے ساتھ عہد کرنا اور اِن پر عمل کرنا ہمیں اب راحت اور تحفظ اور آنے والی دُنیا میں اَبَدی خُوشی عطا کرتا ہے۔ ڈیل جی رینلنڈآپ کی اِلہی فطرت اور اَبَدی تقدیربُزرگ رینلنڈ ہماری اِلہٰی فطرت اور اَبَدی مُقدر کے بارے میں سِکھانے کے لیے اَنجمنِ دُختران کے منشُور کو برُوئے کار لاتے ہیں۔ بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست ڈی ٹاڈ کرسٹافرسنخُدا سے ہمارا رشتہبزرگ کرسٹافرسن سِکھاتے ہیں کہ ہمارے فانی حالات سے قطع نظر، ہم بھروسہ کر سکتے ہیں کہ خُدا اپنے وعدے پورے کرے گا۔ ایمی اے رائٹجو شکستہ حال ہیں مسِیح اُنھیں شفا بخشتا ہےبہن رائٹ سکھاتی ہیں کہ آپ کی زندگی میں کوئی بھی شکستہ چیز یِسُوع مسِیح کی مُخلصی، اور مُجازی قُدرت کی تصیح سے باہر نہیں ہے۔ گیری ای سٹیون سنمحبت، اشتراک، دعوتبزرگ سٹیون سن تین سادہ باتیں سیکھاتے ہیں جو ہم سب انجیل بانٹنے کے لیے کر سکتے ہیں: محبت، اشتراک، اور دعوت۔ ایسا کرنے سے، ہم مُنجی کے ”ساری قوموں کو سیکھانے“ کے حُکم کو پورا کرنے میں مد دکرتے ہیں۔ مائیکل ٹی رِنگ وُڈخُدا نے دُنیا سے اَیسی مُحبّت رکھّیبُزرگ رِنگ ووڈ سکھاتے ہیں کہ کیسے آسمانی باپ نے اپنے بیٹے، یِسُوع مسِیح کو بھیجا، اُس کے منصُوبے کے حصے کے طور پر تاکہ ہمیں اُس کی طرف لوٹنے میں مدد کرے۔ رانلڈ اے ریس بینڈدُنیا کو شِفا دینابُزرگ ریس بینڈ چار طریقے سِکھاتے ہیں جن سے معاشرہ اور افراد مذہبی آزادی سے مُستفِید ہوتے ہیں اور کس طرح سے یہ آزادی اِتفاق اور شِفا کا موجب بنتی ہے۔ ہیوگو ای مارٹینزبچّوں اور نوجوانوں کو خُود اِنحصاری سِکھانابُزرگ مارٹینز ان برکات کی وضاحت کرتے ہیں جو خود انحصاری کے زندہ اصولوں اور بچوں اور نوجوانوں کے پروگرام میں حصہ لینے سے حاصل ہوتی ہیں۔ رسل ایم نیلسنرُوحانی جوش کی طاقتصدر نیلسن پانچ طریقے بتاتے ہیں جن سے ہم رُوحانی جوش پیدا کر سکتے ہیں: عہد باندھیں اور اُن پر عمل کریں، توبہ کریں، خُدا کے بارے میں جانیں، مُعجزات کے مُشتاق ہوں، اور تصادم کا خاتمہ کریں۔ بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر ڈیلن ایچ اوکسباپ کے منصُوبہ میں اِلہٰی محبّتصدر اوکس سِکھاتے ہیں کہ نجات کے منصُوبے کی بُنیاد ہمارے واسطے آسمانی باپ کی محبّت پر ہے۔ آڈئینکا اے اوہیدرنعہد کا راستہ : اَبدی زندگی کی راہبزرگ اوہیدرن سکھاتے ہیں کہ ہم عہود کے ذریعے مسیح کے پاس آتے ہیں ، اور وہ وضاحت کرتے ہیں کہ کیسے روح القدس اور عشائے ربانی ان عہود پر قائم رہنے میں ہماری مدد کرتے ہیں جارج کلیبن گاٹایّامِ آخِر میں نڈر شاگِردیبُزرگ کلیبن گاٹ سِکھاتے ہیں کہ مسِیح کا نڈر شاگِرد کیسے بننا ہے۔ مارک ایل پیسرُجُوع لانا ہمارا مقصد ہےصدر پیس ان برکات کی تعلیم دیتے ہیں جو روح القدس کو سننے اور یسوع مسیح کی انجیل کی طرف رجوع لانے سے ملتی ہیں۔ اولیسی اس سوارزمسِیح اور اُس کی اِنجِیل کی فَرطِ حیرت میںبُزرگ سوارز سِکھاتے ہیں کہ جب ہم دِلی طور پر یِسُوع مسِیح کی فرطِ حیرت میں مبتلا ہوتے ہیں تو، ہم زیادہ مسرور ہوتے ہیں، ہم کارِ خُداوندی کے لیے بے تحاشا جوش کے حامل ہو جاتے ہیں، اور ہم تمام چیزوں میں خُداوند کے ہاتھ کا اعتراف کرتے ہیں۔ رینڈی ڈی فنکخُدا کے گلّے میں آؤبُزرگ فنک اُن برکات کی گُواہی دیتے ہیں جو یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل کو مانتے ہوئے خُدا کے گلّے میں آنے کا انتخاب کرنےوالوں کو حاصل ہوتی ہیں۔ ڈیٹئر ایف اُکڈورفسب ہمارے سچّے دِل سےبزُرگ اُکڈورف سِکھاتے ہیں کہ ہم اپنی پُوری جانیں قُربانی اور تقدیس کے ذریعے نَجات دہندہ کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔ رسل ایم نیلسناب وقت ہےصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل پر عمل پیرا ہونے کا اب وقت ہے۔