مجلسِ مقدسہ
بھائیو اور بہنو، صدر نیلسن نے فرمایا ہے کہ میں مجلسِ مقدسہ کی تقریب کے فرائض سنبھالوں جس کے لئے آج ہم اکٹھے ہوئے ہیں۔
دُنیا بھر میں کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام کے اَرکان کے لیےیہ تقریبِ کِبریائی ہے۔
١٠ اکتوبر ١٨٨٠ سے، جب صدر برگھم ینگ کے جانشین جان ٹیلر کی نبی،رویا بین، اور مکاشفہ بین اور صدرِ کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسین آخری ایام تائید کی گئی، ،ایسی ہر تقریب کو کلیسیائی اِنتظامیہ نے کلیسیا کی منشا کے اِظہار کے لیے باقاعدہ مجلسِ مقدسہ سے منسوب ہے۔
ہم جماعتوں اور گروہوں کی صورت میں رائے کا اِظہار کریں گے۔ آپ جہاں کہیں بھی ہیں، آپ کو مدعو کیا جاتا ہے کہ آپ صرف اُس وقت کھڑے ہوں جب آپ سے درخواست کی جائے اور ہاتھ اُٹھا کر اُن کی تائید اظہار کریں جن کے نام پیش کیے جائیں گے۔ آپ صرف اسی وقت رائے کا اِظہار کریں جب آپ سے اِلتماس کی جائے۔
اعلیٰ عہدے داروں کو ٹیمپل سکوائر کے خیمئہ اجتماع اور اسمبلی ہال میں تعینات کیا گیا ہے کہ اِن جگہوں پر رائے دہی کا مشاہدہ کریں گے۔ میخوں میں، میخ کی صدارت کا ایک رکن رائے دہی کا مشاہدہ کرے گا ۔ اگر کوئی اپنی رائے کا اِظہار نفی میں کرتا ہے، تو ایسے افراد اپنی متعلقہ میخ کے صدر سے رابطہ کریں۔
اب ہم آغاز کریں گے۔ جب آپ سے درخواست کی جائے صرف اُسی وقت کھڑے ہو کر رائے کا اِظہار کریں۔
ہم صدارتِ اَوّل کے ارکان سے اِلتماس کرتے ہیں کہ مہربانی سے کھٹرے ہو جایئے۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ صدارتِ اَوّل رسل میرئیننیلسن کی نبی ، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور کلیسائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام کے صدر تائید کرے۔
صدارتِ اَوّل میں سے جو حمایت کرتے ہیں، براہِ کرم اِظہار کریں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ صدارتِ اَوّل ڈیلن ہیرس اوکس کی مشیرِ اَوّل اورہنری بی آئرنگ کی مشیرِ دوم کلیسیا کی صدارتِ اَوّل میں تائید کرے۔
صدارتِ اَوّل میں سے جو حمایت کرتے ہیں، براہِ کرم اِظہار کریں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ہیرس کو بارہ رسولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اورملوّن رسل بیلرڈ کو بارہ رُسولوں کی جماعت کے نگران صدر کی حیثیت سے صدارتِ اَوّل تائید کرے۔
اَرکانِ صدارتِ اَوّل جو حمایت کرتے ہیں، براہِ کرم اِظہار کریں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ صدارتِ اَوّل بارہ رسولوں کی جماعت کے ارکان : ایم۔ رسل بیلرڈ، جیفری آر۔ ہالینڈ، ڈئیٹر ایف۔ اُکڈورف، ڈیوڈاے۔ بیڈنار، کونٹن ایل۔ کک، ڈی۔ ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل۔ اینڈرسن، رونالڈ اے۔ریسبینڈ، گیری ای۔سٹیونسن، ڈیل جی ۔رینلنڈ، گیرٹ والٹر گانگ، اور اُلیسیس سوارس کی تائید کرے۔
اَرکانِ صدارتِ اَوّل، براہِ کرم اِظہار کریں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ صدارتِ اَوّل میں مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کے نبیوں، رویا بینوں، اور مکاشفہ بینوں کی صدارتِ اَوّل تائید کرے۔
اَرکانِ صدارتِ اَوّل، براہِ کرم اِظہار کریں۔
صدارتِ اَوّل اب تشریف رکھیں گے۔
ہم بُزرگ گانگ اور بُزرگ سوارس کو دعوت دیتے ہیں کہ بارہ رُسولوں کے ساتھ اپنی نشِستیں سنبھالیں۔
صرف بارہ رسولوں کی جماعت کے ارکان، ، بشمول بُزرگ گانگ اور بُزرگ سوارس، براہ کرم کھڑے ہو جائیں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رُسولوں کی جماعت رسل میریئن نیلسن کی نبی ، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام کے صدر تائید کریں۔
بارہ رُسولوں کی جماعت کے ارکان، براہِ کرم تائید کا اِظہار کریں۔
آپ تشریف رکھیں۔
ہم ستر کے اعلیٰ حکام اور اُسقفی صدارت کے ارکان سے کھڑے ہونے کی التماس کرتے ہیں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ستر کے تمام اعلیٰ حکام اور اُسقفی صدارت کے ارکان رسل میریئن نیلسن کی نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور صدرکلیسائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایام بمعہ اُن کے مشیروں اور بارہ رسول کی جماعت کی تائید کریں جنھیں صدارتِ اَوّل کے سامنے پیش کیا گیا اور اِظہارِ تائید ہے۔
ستر کے سارے حکام اور اُسقفی صدارت کے اَرکان جو حق میں ہیں، مہربانی سے اِظہار کریں۔
تشریف رکھیے۔
ہم اُن سے درخواست کرتے ہیں جو دُنیا میں چاہے کہیں بھی ہیں کہ آپ کھڑے ہو جائیں: سب علاقائی ستر، تقرر شُدہ بطریق صاحبان، اعلیٰ کاہن، اور بُزرگان۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ رسل میریئن نیلسن کی نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور صدرکلیسائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایام بمعہ اُن کے مشیروں اور بارہ رسول کی جماعت کی تائید کریں جنھیں پیش کیا جا چکا ہے اور تائید حاصل ہے۔
سب جو حق میں ہیں مہربانی سے اظہار کریں۔
اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے ۔
آپ تشریف رکھِیں۔
اَنجُمنِ خواتین کی سب ارکان، یعنی،١٨ برس اور اِس سے بڑی عمر کی ساری خواتین،براہ کرم کھڑی ہو جائیں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ رسل میریئن نیلسن کی نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور صدرکلیسائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایام بمعہ اُن کے مشیروں اور بارہ رسول کی جماعت کی تائید کریں جنھیں پیش کیا جا چکا ہے اور تائید حاصل ہے۔
سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے ہاتھ اُٹھا کر اظہار کریں۔
اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔
آپ تشریف رکھ سکتی ہیں۔
وہ سب جو صرف ہارونی کہانت کے حامل ہیں، یعنی، تمام مقرر شُدہ کاہن ، معلم، اور ڈیکن صاحبان، براہ کرم کھڑے ہوں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ رسل میریئن نیلسن کی نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور صدرکلیسائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایام بمعہ اُن کے مشیروں اور بارہ رسول کی جماعت کی تائید کریں جنھیں پیش کیا جا چکا ہے اور تائید حاصل ہے۔
سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے ہاتھ اُٹھا کر اظہار کریں۔
اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔
آپ سب تشریف فرمائیں۔
اَنجُمنِ دُختران جن کی عمر ١٢ سے ١٨ برس ہے، مہربانی سے کھڑی ہو جائیں گی؟
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ رسل میریئن نیلسن کی نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور صدرکلیسائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایام بمعہ اُن کے مشیروں اور بارہ رسول کی جماعت کی تائید کریں جنھیں پہلے ہی پیش کیا جا چکا ہے اور تائید حاصل ہے۔
سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے ہاتھ اُٹھا کر اظہار کریں۔
اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے ۔
آپ تشریف رکھیں۔
اب ہم تمام سے اَرکان سے اِلتماس کرتے ہیں، کہ جہاں کہیں بھی آپ موجود ہیں، بشمول ان سب کے جو پہلے سے کھڑے تھے، مہربانی سے کھڑے ہو جائیں۔
تجویز پیش کی جاتی ہے کہ رسل میریئن نیلسن کی نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور صدرکلیسائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایام بمعہ اُن کے مشیروں اور بارہ رسول کی جماعت کی تائید کریں جنھیں پہلے ہی پیش کیا جا چکا ہے اور تائید حاصل ہے۔
سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے ہاتھ اُٹھا کر اظہار کریں۔
اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے ۔
آپ سب تشریف رکھیں۔
بھائیو اور بہنو، آپ محبت اور ہمت اَفزائی کا شکریہ۔