اپریل ٢٠١٨ بروز ہفتہ صبح کی نشِست بروز ہفتہ صبح کی نشِست Henry B. Eyringمجلسِ مقدسہمجلسِ مقدسہ میں صدر ہنری بی آئرنگ صدارتِ اَوّل اور بارہ رُسولوں کے نام توثیقِ رائے دہی کے لیے پیش کرتے ہیں۔ M. Russell Ballardخُدا کی عطا کردہ بیش قیمت نعمتیںصدر بیلرڈ سکھاتے ہیں کہ یِسُوع مِسیح پر اِیمان کا عملی مظاہرہ اور خُدا کی عطا کردہ نعمتوں کی پہچان ہماری اور دوسروں کی زندگی میں شادمانی لاتی ہے۔ Brian K. Taylorکیا ہوں میں طفلِ خُدا؟بزرگ ٹیلر سیکھاتے ہیں ہم بطور طفلِ خُدا اپنی الہٰی شناخت کا فہم پا کر کیسے مضبوط ہو سکتے ہیں۔ Larry J. Echo Hawkجیسے مِسیح تُم کو معاف کرتا ہے، ویسے تُم بھی کروبُزرگ ایکو ہاکس اپنے خاندان کی ایک حادثہ کے بعد جس نے اُس کے بھائی کی جان لے لی ایک نوجوان کو معاف کرنے کی مثال کے ساتھ معافی کے اُصول سیکھاتے ہیں۔ Gary E. Stevensonنبی کا دلبُزرگ سٹیون سن زمین پر زندہ نبی کی بُلاہٹ اور تائید کے اِلہٰی طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہیں۔ Lynn G. Robbinsسات دفعہ کے ستر باربُزرگ رابنز سکھاتے ہیں کہ گناہ اور غلطیاں زندگی کا حصہ ہیں اور سنجیدہ توبہ کے ذریعے ہم مسلسل خُدا کی معافی اور مدد تک رسائی پا سکتے ہیں۔ Neil L. Andersenخُدا کا نبیبزرگ اَنیڈرسن سکھاتے ہیں کہ نبی کی تقلید میں تحفظ اور امان ہے، جس کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہے کہ ہمیں نجات دہندہ کا راستہ دکھائے۔ بروز ہفتہ بعد از دوپہر کی نشِست بروز ہفتہ بعد از دوپہر کی نشِست Dallin H. Oaksکلیسیائی افسران کی تائیدصدر اوکس اعلیٰ افسران کی تائیدی رائے دہی کے لیے پیش کرتے ہیں۔ Kevin R. Jergensenکلیسیائی آڈیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ، برائے ۲۰۱۷کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسین آخری ایّام کے مینجنگ ڈائریکٹر کیون آر جرجین سن آڈٹ رپورٹ برائے ۲۰۱۷ پیش کرتے ہیں۔ David A. Bednarمنکسر المزاج اور دِل کا فروتنصحیفوں اور جدید زمانے کے اَنبیا کی زندگیوں سے اِنکساری کی مثالیں دیتے ہوئے، بزرگ بیڈنار سکھاتے ہیں کہ مِثلِ مِسیح وصف کی پرورش کی جا سکتی ہے۔ Taylor G. Godoyمزید ایک دِنبُزرگ گاڈوئے قربانی کے وسیلے سے آنے والی برکات کے بارے میں سیکھاتے ہیں۔ Bonnie L. Oscarsonخُدا کے کام میں شامل نوجوان خواتینبہن آسکرسن اُن طریقوں کا خاکہ پیش کرتی ہیں جس میں نوجوان خواتین اپنی وارڈ اور برانچوں میں مددگار ہو سکتی ہیں۔ Taniela B. Wakoloنجات بخش رسومات ہمیں حیرت خیز نُور عطا کرتی ہیںبزرگ واکولواپنی زندگیوں میں اِلہٰی قدرت کے نزول کے لیے رُسوم، عہود، اور یِسُوع مِسیح کے کفارے کے کردار پر گفتگو کرتے ہیں۔ Devin G. Durrantگھر میں تعلیم دینا—مقدس اور خوشی بخش ذمہ داریبھائی ڈورانٹ بچوں کی تعلیم دینے کی والدین کی مقدس زمہ داری کی بات کرتے ہیں اور مخلتف تدریسی مواقعوں کا بیان دیتے ہیں۔ Dale G. Renlundخاندانی تاریخ اور فریضہِ ہیکل: مہربندی اور شفایابیبُزرگ رینلنڈ بتاتے ہیں کہ جب ہم اپنی خاندانی تواریخ کو اکٹھا کرتے ہیں اور اپنے اَباواجداد کا فریضہ اَدا کرنے ہیکل جاتے ہیں، تو خُدا موعودہ برکات کو بہ یک وقت دونوں جہانوں میں پورا کرتاہے۔ جنرل کہانتی سیشن جنرل کہانتی سیشن Douglas D. Holmesہر ہارونی کہانت کے حامل کو سمجھنے کی ضرورتبھائی ہومز سکھاتے ہیں کہ ہارونی کہانت کے حاملین کا اہم فرض دوسروں کی اپنی اپنی زندگیوں میں نجات دہندہ کے کفارے کی قدرت کو پانے کے لیے مدد کرنا ہے۔ Russell M. Nelsonابتدائی تصریحاتصدر نیلسن اعلان کرتے ہیں کہ ہر وارڈ کی سطح پر اعلیٰ کاہن اور ایلڈر اب ایک ہی ایلڈر کورم میں ملا کریں گے۔ D. Todd Christoffersonبزرگوں کی جماعتبُزرگ کرسٹوفرسن حلقے کی سطح پر بُزرگوں اور اعلیٰ کاہنوں کے بُزرگوں کی واحد جماعت میں ضم ہونے کے مقاصد بیان کرتے اور اِس تبدیلی کے متعلق تفصیل فراہم کرتے ہیں۔ Ronald A. Rasbandدیکھو! شاہی فوجبُزرگ ریسبینڈ ملکِ صدق کہانت کی جماعتوں کی تنظیم کی وضاحت کرتے ہیں اور ان تبدیلیوں کی برکات بیان کرتے ہیں۔ Henry B. Eyringاِلہامی خدمتصدر آئرنگ سکھاتے ہیں کہ خُداوند کے طریق کے مطابق خدمت کرنے کے لیے ایک دوسرے کے لیے احساسِ محبت اور رُوح کی سرگوشیوں کی پیروی کی ضرورت ہے۔ Dallin H. Oaksکہانتی قوتیںصدر اوکس نے کلیسیاء اور گھر میں ملک صدق کی کہانت کی مشق کرنے کیلئے حکمران اصولوں کا اشتراک کیا ہے۔ Russell M. Nelsonخُدا کی قدرت اور اِختیار کے ساتھ خدمتصدر نیلسن سکھاتے ہیں کہ ہمیں یِسُوع کے نام سے، اُس کے اِختیار اور اُس کی قدرت کے ساتھ، اور اُس کی پیار بھری شفقت کے ساتھ خدمت کرنا چاہیے۔ اتوا رصبح کا سیشن اتوا رصبح کا سیشن Larry Y. Wilsonروح القدس کو اپنا راہنما بنائیںایلڈر ولسن ان اصولوں کے بارے میں سکھاتے ہیں جو روح القدس کے ذریعہ سے خداوند کی طرف سے ذاتی مکاشفہ حاصل کرنے میں راہنمائی کرتے ہیں۔ Reyna I. Aburtoایک دِلہم خُداوند کے اپنے باپ کے ساتھ اتحاد کے کامل نمونہ کی کیسے پیروی کر سکتے ہیں اور اُن کے ساتھ اور ایک دوسرے کے ساتھ کیسے متحد ہو سکتے ہیں ؟ Massimo De Feoخالص محبت: یسوع مسیح کے ہر حقیقی شاگرد کا سچا نشانایلڈر ڈی فیو سیکھاتے ہیں کہ انجیل خالص محبت پر مبنی ہے اور ہماری شاگردی خدا اور ایک دوسرے کے لئے ہماری محبت کا اظہار ہے۔ Claudio D. Zivicوہ جو آخر تک برداشت کرے گا وہ نجات پائے گابزرگ زیویک ایمان ، توبہ اور فرمان برداری میں آخر تک برداشت کرنے کی اہمیت سیکھاتے ہیں ۔ Henry B. Eyringاُس کا رُوح آپ کے ساتھ ہوصدر آئرنگ نئے عہد نامے اور جوزف سمتھ کی مثالوں کو اِستعمال کرتے ہُوئے، رُوحُ القُدس پانے کی بابت سکھاتے ہیں۔ Dallin H. Oaksچھوٹٰی اور سادہ چیزیںصدر اوکس ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ معمولی اور سادہ چیزیں، جن میں ہمارے معمولی، روز مرہ کے مثبت اور منفی انتخابات شامل ہیں، کچھ عرصے کے بعد عظیم چیزوں کا موجب بنتے ہیں۔ Russell M. Nelsonکلیسیا کے لیے مکاشفہ، ہماری زندگی کے لیے اِلہامصدر رسل ایم نیلسن گواہی دیتے ہیں کہ خُداوند مکاشفہ کے وسیلے سے اِس کلیسیا کی راہ نمائی کرتا ہے اور کہ شخصی مکاشفہ ہر ایک کے واسطے میسر ہے۔ اتوار دوپہر کاسیشن اتوار دوپہر کاسیشن Gerrit W. Gongخُداوند یِسُوع مِسیح آج جی اُٹھا ہےبزرگ گانگ جی اُٹھے نجات، دہندہ، یِسُوع مِسیح اور دورِ جدید کے اپنے اَنبیا کی اپنی پُرزور گواہی دیتے ہیں Ulisses Soaresاَنبیا رُوحُ القُدس کی قدرت سے کلام کرتے ہیںبُزرگ سوارس گواہی دیتے ہیں کہ اَنبیا رُوحُ القُدس کے وسیلے سے ہدایت پاتے ہیں اور یِسُوع مِسیح کی تعلیم دیتے ہیں۔ Russell M. Nelsonخدمت کرناصدر نیلسن دوسروں کی خدمت اور نگہبانی کرنے کے لیے نئی اور زیادہ پاکیزہ حکمتِ عملی کو متعارف کراتے ہیں۔ Jeffrey R. Holland”ساتھ دو اور اُنھیں مضبوط کرو“بزرگ ہالینڈ سکھاتے ہیں کہ جب ہم دوسروں کی خدمت گزاری اور نگہبانی میں زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں تو ہمیں مِسیح کے سچے عشق سے ترغیب پانا چاہیے۔ Jean B. Binghamمنجی کی طرح خدمت گزاری کرو۔بہن بنگھم ایک دوسر ے کی خدمت کرنا سکھاتی ہےاور مثالیں دیتی ہے کہ ہم کیسے سادہ اعمال کے ذریعے نجات دہندہ کے نمونے کی پیروی کر سکتے ہیں ۔ Dieter F. Uchtdorfدیکھو اِبنِ آدمبزرگ اُکڈورف گواہی دیتے ہیں کہ تاریخ کا سب سے بڑا رفیع و عظیم دِن وہ تھا جب نجات دہندہ نے گُناہ اور موت پر فتح پائی۔ جب ہم اُس کو اُس کے اصلی روپ میں پہچان جاتے ہیں تو ہم شادمانی اور تسلی پا سکتے ہیں۔ Gérald Causséیہ سب عوام الناس کے لیے ہےبشپ کیسی سیکھاتے ہیں کہ کلیسیا کو تقویت مسیح کے اُن لاکھوں شاگردوں کے اعمال سے ملتی ہے جو ہر روز اُس کے نمونہ کی پیروی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ Quentin L. Cookخُدا سے ملنے کی تیاری کرنابزرگ کُک سیکھاتے ہیں کہ ہم کارِ تبلیغ، کارِہیکل، اور اراکین کلیسیاء کو مضبوط کرنے کی الہٰی طور پردی گئِ ذمہ داریوں کو پورا کرکے خُدا سے ملنے کے لئے تیار ہوتے ہیں۔ Russell M. Nelsonآؤ سب زور لگائیںصدر نیلسن اِس تاریخی مجلسِ عامہ کے وعظوں کا بغور مطالعہ کرنے کے لیے ہماری حوصلہ اَفزائی کرتے ہیں۔ وہ سات نئی ہیکلوں کی تعمیر کا اعلان کرتے ہیں۔