۲۰۱۰–۲۰۱۹
کلیسیائی آڈیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ، برائے ۲۰۱۷
اپریل ٢٠١٨


2:3

کلیسیائی آڈیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ، برائے ۲۰۱۷

بنام صدارتِ اَوّل برائے کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام۔

عقائد و عہود کی فصل ١٢٠ میں مکاشفہ کی ہدایت سے، دہ یکی مرتب کرنے کے لیے مجلس ـــــجس کی تصنیف صدارتِ اَوّل، بارہ رسولوں کی جماعت ، اُسقف صاحبان کی صدارتی مجلس نے کی ہے ــــــکلیسیائی ہدیے کے خرچ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ کلیسیائی لوگ منظور شدہ بجٹ، پالیسیوں ، اور طریقہ کار کے مطابق یہ ہدیہ جات خرچ کرتے ہیں۔

کلیسیائی آڈیٹنگ محکمہ، جو کہ بااعتماد اور پیشہ ور ماہرین پر مشتمل ہے اور کلیسیا کے دیگر تمام شعبہ جات سے آزاد ہے، اُس کی ذمہ داری ہے کہ وہ اِس مقصد کے لئے آڈٹ کریں کہ موصول ہونے والے ہدیہ جات، اُٹھنے والے اخراجات، اور کلیسیائی اثاثوں کی حفاظت کے بارے مناسب یقین دہائی فراہم کریں۔

سرانجام دیے گئے آڈٹ کی بنیاد پر ہے، کلیسیائی آڈیٹنگ کی رائے ہے کہ، تمام مال و اسباب کی مدوں میں، موصول شدہ ہدیہ جات، اُٹھنے والے اخراجات، اور سال ۲۰۱۷ کے کلیسیائی اثاثہ جات کا ریکارڈ رکھا گیا ہے اور اُن کا انتظام و انصرام کلیسیا کے منظور شدہ بجٹ، پالیسیوں ، اور کھاتہ داری کے طور طریقے کے مطابق کیا گیا ہے۔ کلیسیا اِن طور طریقوں کی پیروی کرتی ہے جو اِس کے ارکان کو سکھائی جاتی ہیں کہ وہ اپنے بجٹ کے اندرزندگی گزاریں ، قرضے سے بچیں ، اور ضرورت کے وقت کے لئے بچائیں۔

مودبانہ انداز سے پیش کی جاتی ہے

کلیسیائی آڈیٹنگ ڈیپارٹمنٹ

کیون آر۔ جر جین سن

مینجنگ ڈائریکٹر