مجلسِ عامہ اپریل ۲۰۲۱ ہفتہ صبح کا سیشن ہفتہ صبح کا سیشن رسل ایم نیلسنکلماتِ خیرمقدمصدر نیلسن نے مجلِسِ عامہ میں ہمارا استقبال کرتے ہیں، بیان فرمایا کہ خُداوند کس طرح اپنے کام میں تیزی لا رہا ہے، اور ہمیں دعوت دیتا ہے کہ ہم اپنی اپنی زِندگی سے ملبہ ہٹائیں تاکہ ہم زیادہ لائق بن سکیں۔ ڈیٹئر ایف اوکڈورفخُدا ہمارے درمیانبزرگ اُکڈرف ہمیں اُمید رکھنا، حصوصلہ نہ ہارنا، اور اُن طریقوں کو دیکھنا سیکھاتے ہیں جن سے خُدا ہمارے درمیان ہے۔ جوئے ڈی جونزناگزیر مکالماتبہن جونز نے ہمارے بچّوں کے لیے یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل کی تعلیم کی اہمیت کی تصریح کی ہے۔ جان ای نیومیننجات دہندہ کی طریق پر تعلیم دینابھائی نیومین کلِیسیا اور ہمارے گھروں میں نجات دہندہ کی طریق پر تعلیم دینے کی اہمیت کی تصریح کرتے ہیں۔ گیری ای سٹیون سندِل آپس میں گٹھے رہیںبزرگ سٹیون سن بچّوں، نوجوانوں اور بالغین کو مخصوص مشورت پیش کرتے ہوئے شفقت، محبّت اور احترام کی اہمیت کا درس دیتے ہیں۔ گیرٹ ڈبلیو گانگسرائے میں جگہبُزرگ گانگ سِکھاتے ہیں کہ نجات دہندہ ہمیں نیک سامری بننے کی دعوت دیتا ہے جو سب کو اُس کی سرائے (یعنی اُس کی کلِیسیا) میں خُوش آمدید کہتے ہیں، جہاں وہ پناہ پاسکتے ہیں۔ ہینری بی آئرنگدِل کش لگتا ہے مُجھے ہَیکل کو دیکھناصدر آئرنگ اُن رُوحانی برکات کی گواہی دیتے ہیں جو ہَیکل میں خدمت کرنے والوں کو مِلتی ہیں۔ ہفتہ دوپہر کا سیشن ہفتہ دوپہر کا سیشن ڈیلن ایچ اوکس کلِیسیائی اعلیٰ حُکام ،علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائیدصدر اوکس کلِیسیائی اعلیٰ حُکام ،علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ جیرڈ بی۔ لارسنکلیسیائی شعبہِ آڈیٹنگ کی رپورٹ، برائے ۲۰۲۰جیرڈ بی۔ لارسن کلیسیا کے شعبہ آڈیٹنگ کی ۲۰۲۰ کی رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ جیفری آر ہالینڈاُس طرح نہیں جِس طرح دُنیا دیتی ہےبزرگ ہالینڈ سِکھاتے ہیں کہ ہم مسِیح میں اَمن و سلامتی پا سکتے ہیں، یہاں تک کہ جھگڑے اور لڑائی کے درمیان میں بھی۔ خورخے ٹی بسیرانادار چھوٹے بچےبزرگ بسیرا ایک دوسرے کا خیال رکھنے اور یہ تسلیم کرنے کی اہمیت کا درس دیتے ہیں کہ خُدا کی بادشاہت میں ہم سب کی ضرورت ہے۔ ڈیل جی رینلنڈغضب ناک نااِنصافیبُزرگ رینلیڈ سِکھاتے ہیں کہ نااِنصافی ہمیں تلخ یا ہمارے اِیمان کو زنگ آلودہ نہ کرے بلکہ خُدا سے مدد مانگیں اور نجات دہندہ پر اپنے انحصار کو بڑھائیں۔ نیل ایل اینڈرسنطِفلِ خُدا کا ذاتی سفربزرگ اینڈرسن سِکھاتے ہیں کہ خُدا کے رُوحانی بچّے اپنے ذاتی سفر کے لیے زمِین پر آتے ہیں اور ہمیں اُن کا خیر مقدم کرنا چاہیے، اُن کی حفاظت کرنی چاہیے اور اُن سے محبّت رکھنی چاہیے۔ تھئیری کے مُوٹامبوتُم آزاد ہو گےبزرگ مُوٹامبو نے تعلیم دی کہ یِسُوع مسِیح دُنیا کا نُور ہے اور وہ تاریک اور پریشان کن اوقات میں ہماری رہنمائی کرسکتا ہے۔ ایم رسل بیلرڈمسِیح میں اُمیدصدر بیلرڈ نے ایسے پانچ کلیدی اُصولوں کا اشتراک کیا ہے جو تنہا رہنے والے کسی بھی شخص کی مدد کرسکتے ہیں تاکہ وہ یِسُوع مسِیح میں اُمید کی تلاش کر سکے، جن میں غیر شادی شدہ لوگ بھی شامل ہیں۔ جنرل کہانتی سیشن جنرل کہانتی سیشن کوئنٹن ایل کُکاسقف صاحبان—خُداوند کے گلّے کے چوپاناایلڈر کُک سکھاتے ہیں کہ اُسقف صاحبان کیسے اپنی وارڈ میں ابھرتی نسل کے ارکان کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ اَحمد اَیس کوربِٹآپ اِسرائیل کو اکٹھا کرسکتے ہیں!بھائی کوربِٹ سِکھاتے ہیں کہ کلِیسیا کے نوجوان اِسرائیل کو اِکٹھا کرنے میں مدد کر سکتے ہیں جب وہ اپنی اصلی پہچان اور اَنوکھی طاقت کو سمجھتے ہیں۔ ایس گیفرڈ نِیلسنیہ ہمارا وقت ہے!بزرگ نِیلسن ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہم اِس سوچ میں ہمت حاصل کر سکتے ہیں کہ آسمانی باپ نے اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے تاریخ کے فیصلہ کن وقت میں ہمیں یہاں بھیجا ہے۔ ہینری بی آئرنگاُس کے نام پر برکت دوصدر آئرنگ کہانتی حاملین کو سِکھاتے ہیں کہ اُن کے کہانت پانے کا مقصد لوگوں کو خُداوند کی طرف سے اور اُس کے نام پر برکت دینا، اپنی بُلاہٹوں کو محبت اور جانفشانی سے بڑھانا ہے۔ ڈیلن ایچ اوکسہمارے نجات دہندہ نے ہمارے واسطے کیا کِیا ہے؟صدر اوکس سِکھاتے ہیں یِسُوع مسِیح نے ہر ایک لیے آسمانی باپ کے پاس جانے اور ابدی منزل کو پانے کو مُمکن بنایا ہے۔ رِسل ایم نیلسنحاصل کردہ علم جو ہم کبھی نہیں بھُولیں گےصدر نیلسن اُمید کرتے ہیں کہ ہم اُن چار اسباق کو سیکھیں جن کا درس اُنھوں نے وبائی مرض کے دوران دیا۔ بروز اِتوار صبح کی نِشست بروز اِتوار صبح کی نِشست اولیسی اس سوارزیِسُوع مسِیح: ہمارا تیماردارِ جانایلڈر سوارز، یِسُوع مسِیح، اُس کے کفارے، اور توبہ کے تحفے کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں۔ رینا آئی ابرٹومَوت کی فتح نہ رہیبہن ابرٹو یِسُوع مسِیح کی قیامت کی گواہی دیتی ہیں اور یہ کہ اُس کا کفّارہ غم پر قابو پانے اور اُمید تلاش کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ ایس مارک پالمرہمارا غم ہی خُوشی بن جائے گابزرگ پالمر قیامت کی گُواہی دیتے اور اِس امر کا اشتراک کرتے ہیں کہ اُن کے والدین نے کیسے کلِیسیا میں شمولیت اختیار کی۔ منجانب بُزرگ ایڈورڈ ڈُوبےہدف کی طرف بڑھوبُزرگ ڈُوبے ہمیں حوصلہ دیتا ہے کہ خُدا کے ساتھ اپنے ابدی زِندگی کے اہداف پر توجہ مرکوز کریں، اِس سے قطع نظر کہ یہ زِندگی کیا مسائل لے کر آتی ہے۔ حوسے اے تی ایکس ایرااپنے گھر واپسی کا راستہ یاد رکھوبزرگ تی ایکس ایرا اپنے آسمانی گھر واپسی کے لیے کام کرتے ہوئے نجات دہندہ کی پیروی کرنے کی اہمیت کا درس دیتے ہیں۔ ٹانیالا بی واکولوخُدا اپنے بچوں سے پیار کرتا ہےبُزرگ واکولو خُدا کی محبت کی گواہی دیتا ہے اور بیان کرتا ہے کہ کیسے وہ اپنی محبت اپنے بچّوں پر ظاہر کرتا ہے۔ چی ہانگ (سیم) وانگوہ غالِب نہیں آسکتے؛ ہم گِر نہیں سکتےبزرگ وانگ سِکھاتے ہیں کہ اگر ہم یِسُوع مسِیح پر اپنی بنیاد رکھتے ہیں تو ہم ہرگز گِر نہیں سکتے۔ مائیکل جان یو ٹیھہمارا اپنا نجات دہندہایلڈر ٹیھ نجات دہندہ کو جاننے کی اور اُس کے کفارہ کو ذاتی طور پر سراہنے کی اہمیت کی تعلیم دیتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنمسِیح جی اُٹھا ہے؛ اُس پر اِیمان پہاڑوں کو سِرکائے گاصدر نیلسن زِندگی کے مسائل پر قابو پانے کے لیے یِسُوع مسِیح پر اِیمان لانے کی قُدرت کی گواہی دیتے ہیں۔ زیادہ مضبُوط اِیمان پروان چڑھانے کے لیے پانچ طریقے تجویز کرتے ہیں۔ بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر بروز اِتوار نِشست بعد از دوپہر ڈیلن ایچ اوکسہمارے خُداداد اِلہامی آئین کا دِفاعصدر اوکس ریاست ہائے مُتحدہ امریکہ کے خُداداد آئین کے اِلہامی اُصُولوں کو بیان کرتے ہیں۔ وہ سِکھاتے ہیں کہ مُقدّسِینِ آخِری ایّام کس طرح اِن اُصُولوں کا دفاع کر سکتے ہیں۔ رانلڈ اے ریس بینڈ”دیکھو! مَیں مُعجزوں کا خُدا ہوں“بزرگ ریس بینڈ نے اِس بات کی گواہی دی ہے کہ ہمارے اِیمان اور خُدا کی مرضی کے مطابق، مُعجزات یِسُوع مسِیح کے پیروکاروں کو برکت دینا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ٹیمتھی جے ڈائچیزنُور سے نُور مِلتا ہےبُزرگ ڈائچز سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح دُنیا کے لیے نُور ہے اور خُوشی اور سلامتی کا اصل سرچشمہ ہے۔ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسنموعودہ راہ کیوںایلڈر کرسٹوفرسن پانچ عناصر بتاتے ہیں کہ موعودہ راہ پر ہونے کا کیا مطلب ہے اور ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ہم اُس راہ پر رہنے کے لیے نبی کے بلاوے کے شنوا ہوں۔ ایلن آر واکرسّچائی اور محبّت کا نُورِ اِنجِیلبزرگ واکر سِکھاتے ہیں کہ آخِری ایّام میں خُدا کا کام بڑی تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے۔ ڈیوڈ اے بیڈنار”میری اِنجِیل کے اُصُول“بُزرگ بیڈنار سِکھاتے ہے کہ اِنجِیل کے صحیح اُصُول ہمیں دانشمندانہ فیصلے کرنے اور عہد نامے پر قائم رہنے میں مدد کرتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنکووڈ-۱۹ اور ہَیکلیںصدر نیلسن نے ہَیکلوں کو دُوبارہ کھولنے کے بارے میں بات کی اور نئی ہَیکلوں کی تعمیر کے منصوبوں کا اعلان کیا۔