اکتوبر 2024 کی مجلسِ عامہ بروز ہفتہ صُبح کی عِبادت بروز ہفتہ صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 194 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ کی صُبح، مورخہ 5 تا 6 اکتوبر، 2024 کا انعقاد۔ Henry B. Eyringکلِیسیائی اعلیٰ عہدے داران، علاقائی ستّر، اور اعلیٰ اَفسران کی تائیدصدر آئرنگ کلِیسیائی اعلیٰ عہدیداران، علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید کے نام تائیدی ووٹ کے لیے پیش کرتے ہیں۔ نیل ایل اینڈرسناُمِّید کی فتحایلڈر اینڈرسن سِکھاتے ہیں کہ جب ہم مسِیح میں اُمِّید رکھتے ہیں اور اُس پر بھروسا کرتے ہیں، تو ہم اُس کے اِطمینان کو محسوس کریں گے۔ ایملی بیل فری میناپنے حقُوق کے مُطابق زِندگی گُزاریںصدر فری مین خواتین اور لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں کہ وہ یہ سِیکھیں کہ کس طرح کہانتی رُسُوم اور عہُود کی پاس داری خُدا کی قُدرت کو اُن کی زِندگیوں میں آنے کے لائق بنائے گی، اور اُن کی صلاحیتوں تک پُہنچنے میں اُن کی مدد کرے گی۔ کارل ڈی ہرسٹخُدا کا پیاراایلڈر ہرسٹ ہمیں سِکھاتے ہیں کہ آسمانی باپ اور یِسُوع مسِیح کی الہٰی محبّت کو کیسے محسُوس کرنا ہے۔ ڈیل جی رینلنڈ”یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے“ایلڈر رینلنڈ سِکھاتے ہیں کہ نجات دہندہ کی اِنجِیل اور نجات دہندہ کی کلِیسیا کی ہم آہنگی ہمیں خُدا کی قُدرت تک پُہنچنے اور مُقدّس بننے میں ہماری مدد کرے گی۔ ڈیوڈ پی ہومراپنے باپ پر توّکل کرناایلڈر ہومر سِکھاتے ہیں کہ جب ہم خُدا پر توّکل اور اُس کے حُکموں پر عمل پیرا ہوتے ہیں تو ہم برکتیں حاصِل کرتے ہیں۔ گریگوریو ای کاسیاسخُدا اپنے سارے بچّوں سے پیار کرتا ہےایلڈر کاسیاس سِکھاتے ہیں کہ ہم خُدا کے بچّوں کی زندگیوں کو خِدمت گُزاری اور شاگردی کے ذریعے بابرکت بنا سکتے ہیں۔ ڈیلن ایچ اوکسیِسُوع مسِیح کی تقلِیدصدر اوکس فِتنہ و فساد سے باز رہنے کے حُکم پر زور دے کر، یِسُوع مسِیح کے حُکموں کی اہمیت کے مُتعلق سِکھاتے ہیں۔ بروز ہفتہ بعد از دوپہر کی عِبادت بروز ہفتہ بعد از دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 194 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ بعد از دوپہر، مورخہ 5 تا 6 اکتوبر، 2024 کا انعقاد۔ ڈی ٹاڈ کرسٹوفرسناپنے بغاوت کے ہتھیار دفن کریںایلڈر کرسٹوفرسن ہمیں اپنی زِندگیوں میں خُدا کے خِلاف بغاوت کے کسی بھی عُنصر کو دفن کرنے کی ترغیب دیتے ہیں، چاہے وہ شعُوری طور پر اُس کے حُکموں کی نافرمانی ہو یا غیر شعُوری طور پر اُس کی مرضی کو نظر انداز کرنا۔ ہوزے اے ٹے شیرایِسُوع مسِیح کے ساتھ جُڑے رہو: زمین کے نمک بنوایلڈر ٹے شیرا چار سادہ لیکن گہرے طریقوں سے تعلیم دیتے ہیں جِن سے ہم یِسُوع مسِیح سے جُڑے رہ سکتے ہیں۔ ہُووان پابلو وِیاراُس کا دَستِ کرم ہر پل ہماری مدد کو تیارایلڈر وِیار سِکھاتے ہیں کہ مُنّجی کسی بھی مُشکل پر غلبہ پانے میں ہماری مدد کے لیے موجُود ہوتا ہے بشرطیکہ ہم اُس پر اِیمان رکھتے ہوں۔ پیٹرک کیرونشادمانی کی کلِیسیا میں خُوش آمدیدایلڈر کیرون اَیسی شادمانی کے مُتعلق سِکھاتے ہیں جو یِسُوع مسِیح کی کلِیسیا میں مِل سکتی ہے۔ ڈیوڈ ایل بکنر”تُم میرے دوست ہو“ایلڈر بکنر سِکھاتے ہیں کہ ہم تفریق کے جواز تلاش کرنا چھوڑ دیں اور ”ایک ہونے“ کے مواقع تلاش کریں۔ ڈی مارٹن غوریتُو پاک صاف ہو جاایلڈر غوری سِکھاتے ہیں کہ روزانہ توبہ ہمیں خُداوند کی ہدایت اور رُوحُ القُدس کی ترغیب کے لِئے زیادہ حساس اور تیار رہنے میں مدد دیتی ہے۔ آرولڈو بی کیول کانٹےہَوا نے چلنا بند نہ کِیاایلڈر کیول کانٹے سِکھاتے ہیں کہ خُدا ہماری مُشکلوں کے دوران میں ہمیں سہارا دے سکتا ہے اور کہ ہم اپنے رُوحانی سفر میں ایک دُوسرے کی مدد بھی کر سکتے ہیں۔ اولیسس سوارزہماری مرضی کو اُس کی رضا کے موافق بناناایلڈر سوارز سِکھاتے ہیں کہ ہماری شاگردی کا حتمی امتحان اپنی پُرانی ذات کو کھونے اور اپنے دِل اور اپنی ساری جان کو خُدا کے تابع کرنے کی آمادگی میں ہے تاکہ اُس کی مرضی ہماری رضا بن جائے۔ بروز ہفتہ شام کی عِبادت بروز ہفتہ شام کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 194 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز ہفتہ کی شام، مورخہ 5 تا 6 اکتوبر، 2024 کا انعقاد۔ گیرٹ ڈبلیو گانگروزمرّہ زِندگی میں خُداوند کے لیے قُدُّوسیّتایلڈر گانگ ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم قُدُّوسیّت کو اپنی روزمرّہ زِندگی کا حِصّہ بنائیں، جو ہمیں خُداوند اور ایک دُوسرے کے قریب کرے گی۔ کرسٹین ایم ایہماری مُخلصی کی شادمانیبہن ای سِکھاتی ہیں کہ خُدا کے ساتھ اپنے عہد کے رشتے سے، ہم پاک صاف ہوتے، شفا یاب ہوتے، اور یِسُوع مسِیح کی مُخلصی بخش قُدرت تک رسائی پاتے ہیں۔ کائل ایس مَکےوہ شخص جو یہوواہ سے ہم کلام ہُواایلڈر مَکے نبی جوزف سمِتھ كی عظیم زِندگی اور میراث كی گواہی دیتے ہیں۔ خورخے ایم الورادوخُدا کی رحمتِ تَوبہ کو قبُول کریںایلڈر الورادو توبہ کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں اور یِسُوع مسِیح کی مخلصی بخش قدرت کے وسیلے سے سب کے لیے دستیاب شفایابی کی گواہی دیتے ہیں۔ ڈیوڈ اے بیڈناراِن چند برسوں میں نہیںایلڈر بیڈنار مورمن کی کِتاب میں سے بنی نِیفی اور بنی لامن کی مثالیں دیتے ہُوئے اِس بات کی تنبِیہ کرتے ہیں کہ تکبُر ہمیں خُداوند سے دُور نہ کر دے۔ بروز اِتوار صُبح کی عِبادت بروز اِتوار صُبح کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 194 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز اِتوار کی صُبح، مورخہ 5 تا 6 اکتوبر، 2024 کا انعقاد۔ جیفری آر ہالینڈ”مَیں ہی ہُوں“صدر ہالینڈ اپنے باپ کے واسطے مسِیح کی کامِل تابع داری اور ہم میں سے ہر ایک کے لِیے اُس کی پُرفضل محبّت کے مُتعلق تعلِیم دیتے ہیں۔ ٹریسی وائے براؤننگرُوحانی سوالوں کے جواب پانابہن براؤننگ سِکھاتی ہیں کہ جب ہم مُخلص سوال پُوچھتے ہیں، اُس کے حُکموں پر عمل کرتے، اور اُس پر توکُل کرتے ہیں تو خُدا ہماری رُوحانی بڑھوتی میں مدد کرتا ہے۔ برُوک پی ہیلزفانی زندگی کارگر ہے!ایلڈر ہیلز سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل اور نجات کا منصُوبے کی بدولت، فانی زِندگی کارگر ہے! ایل ٹاڈ بجاپنے پُورے دِل سے اُسے ڈھُونڈوبشپ بج خُدا کی پرستش اور اُس سے ہم کلام ہونے کے لیے خاموش وقت کی اہمیت کے بارے میں بتاتے ہیں۔ گیری ای سٹیون سنایّام جو کبھی بھی بُھلائے نہیں جا سکتےایلڈر سٹیون سن اگلے 10 سالوں کو دُنیا کے ساتھ یِسُوع مسِیح کی اِنجِیل کی خُوشی کی بشارت بانٹنے کے بے مثال موقع کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ بریڈلی آر وِلکاکساَے عظیم پیدایشی حق کے حامِل نوجواننوجوانوں سے مُخاطب ہوتے ہُوئے، بھائی وِلکاکس نے اِس سوال کا جواب دِیا: کہ آخِر کیوں مُقدّسِینِ آخِری ایّام کو دُوسرے لوگوں سے اِتنی مُختلف زِندگی گُزارنی پڑتی ہے؟ ہنری بی آئرنگیِسُوع مسِیح کی تعلِیم سادہ ہےصدر آئرنگ ہمیں یِسُوع مسِیح کی سچّی تعلیم کو سادگی سے سِکھانے کی تاکِید کرتے ہیں۔ پھر جب آزمایشیں آئیں گی تو ہمارے پیارے اِس کو یاد رکھیں گے، اور ہم برکت پائیں گے۔ بروز اِتوار بعد از دوپہر کی عِبادت بروز اِتوار بعد از دوپہر کی عِبادتکلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی 194 ویں ششماہی مجلسِ عامہ، بروز اِتوار بعد از دوپہر، مورخہ 5 تا 6 اکتوبر، 2024 کا انعقاد۔ ڈئیٹر ایف اُکڈورفجَڑوں کو سَیراب کرو، تو ڈالِیاں خُود بخُود پھَلیں پھُولیں گیایلڈر اُکڈورف سِکھاتے ہیں کہ ہماری گواہی کی ڈالِیاں پھَلیں پھُولیں گی جب ہم جَڑوں کو سَیراب کریں گے: یعنی ہمارے آسمانی باپ اور یِسُوع مسِیح پر اِیمان۔ ٹکاشی واڈاکلامِ مسِیح اور رُوحُ القُدس ہمیں سچّائی کی راہ پر گامزن کریں گےایلڈر واڈا ہمیں سِکھاتے ہیں کہ یِسُوع مسِیح کے کلام پر ضیامت منانے اور رُوح کی آواز سُننے سے ہم اَبَدی زِندگی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔ رانلڈ اے ریس بینڈ”دیکھو جو روشنی تُم نے بُلند رکھنی ہے وہ مَیں ہُوں“ایلڈر ریس بینڈ زندہ نبی کی تعلیمات اور مثال پر عمل کرتے ہوئے اُن کی تائید کرنے کی تعلیم دیتے ہیں۔ کوئنٹن ایل کُکمُقدّس صحائف—اِیمان کی بُنیادایلڈر کُک نے جاری تبدیلی میں، صحائف کی خاص طور پر مورمن کی کِتاب، کی اَہمیت پر روشنی ڈالی۔ روبن وی اوالیوخُدا کے بیٹے اور بیٹیاںایلڈر اوالیو سِکھاتے ہیں کہ ہم سب خُدا کے حقیقی بچّے ہیں۔ آئی ریمنڈ ایگبویِسُوع مسِیح اور اُس کی اِنجِیل پر توَجّہ مرکوز کریںایلڈر ایگبو سِکھاتے ہیں کہ جب ہم یِسُوع مسِیح اور اُس کی اِنجِیل پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، تو ہم آزمائشوں اور مشکلات کے دوران بھی خُوشی محسوس کر سکتے ہیں۔ رسل ایم نیلسنخُداوند یِسُوع مسِیح دوبارہ آئے گاصدر نیلسن سِکھاتے ہیں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ یِسُوع مسِیح کو اپنی زِندگیوں کی بُنیاد بنایا جائے اور اُس کی آمدِثانی کے لِیے تیاری کی جائے۔